دہشت گردوں اور مہاجرین کو روکنے کیلئے طورخم بارڈر کو محفوظ بنا دیا گیا

angryoldman

Minister (2k+ posts)
ستمبر نو گیارہ کے بعد سے دہشت گردی کی تعریف آج تک ممکن نہیں ہو سکی . دہشت گرد افغان بھی ہیں اور دہشتگرد وہ بھی ہیں جنہوں نے مکمل لاجسٹک سپورٹ فراہم کی اور ستاون ہزار ڈرون پروازوں کے ذریعے لاکھوں دہشت گردوں کو جان بحق کیا.
قوم پرستی اور فرقہ پرستی کی اسلام میں کوئی جگہ نہیں چاہے وہ مشرف کا سب سے پہلے پاکستان ہو سلمان شاہ کا سعودیہ یا خمینی کا فارس یا اشرف غنی کا افغانستان.
 
atensari

President (40k+ posts)

سرحد کے اس پار کے زمین، زبان، علاقه، صوبہ پرست سرحد کے اس پار کے ہم خیالوں کا رونا رو رہے ہیں
 
Sponsored Link

Featured Discussion Latest Blogs خبریں