رؤف کلاسرا سوشل میڈیا پر ایک وقت میں سب سے مشہور صحافی تھے

Asad Mujtaba

Chief Minister (5k+ posts)
صورتحال دیکھیں اب اس کی تویٹس کو کوئی دیکھنا پسند نہیں کرتا


278827398_2116452105180623_6925409894728614163_n.png



اور دوسری جانب اس کا یہ رپورٹر صدیق جان اس وقت شہرت کی بلندیوں کو چھو رہا ہے

بیشک الله جسے عزت دے

278861530_2116452095180624_9175951683789251266_n.png
 
Advertisement
Last edited by a moderator:

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

اور اب وہ لیہ میں فل ٹائم سڑک کے کنارے بیٹھ کر چھلیاں بھون کر بیچتے ہیں اور گھر کا خرچہ چلاتے ہیں

پارٹ ٹائم وہ دنیا کے تمام حکمرانوں بشمول بائیڈن اور بورس جانسن کو ماریو پوزو کے ناول گاڈ فادر کی روشنی میں کہ اپنے ملک میں حکومت کیسے چلانی ہے کا مفت مشورہ دیتے ہیں
 

Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
صورتحال دیکھیں اب اس کی تویٹس کو کوئی دیکھنا پسند نہیں کرتا


278827398_2116452105180623_6925409894728614163_n.png



اور دوسری جانب اس کا یہ رپورٹر صدیق جان اس وقت شہرت کی بلندیوں کو چھو رہا ہے

بیشک الله جسے عزت دے

278861530_2116452095180624_9175951683789251266_n.png

اور پھر یہی شہرت اسکے دماغ کو چڑھ گیی اور یہ دن بدن مغرور ہوتا گیا
اور یہی غرور اسے لے ڈوبا…….اب اس میں کیا
 

Awami Awaz

Senator (1k+ posts)
اور پھر یہی شہرت اسکے دماغ کو چڑھ گیی اور یہ دن بدن مغرور ہوتا گیا
اور یہی غرور اسے لے ڈوبا…….اب اس میں کیا
ہاے کھپتان کے بارے میں اتنے برے خیالات
 

rasageerlohar

MPA (400+ posts)
Overseas (west) people should ensure they do not watch Klasra youtube. They get more money from the western countries overseas viewers (just how google pays per country).
The domestic viewer does not earn as much
 

Modest

Chief Minister (5k+ posts)
Gala sara is a pea brain donkey just like majority of the lifafas and tokras. Listening to him is an insult to one’s intellect.
 

rasheikh

Senator (1k+ posts)
صورتحال دیکھیں اب اس کی تویٹس کو کوئی دیکھنا پسند نہیں کرتا


278827398_2116452105180623_6925409894728614163_n.png



اور دوسری جانب اس کا یہ رپورٹر صدیق جان اس وقت شہرت کی بلندیوں کو چھو رہا ہے

بیشک الله جسے عزت دے

278861530_2116452095180624_9175951683789251266_n.png
Adami Apnay Haaathooon Aur Apnay Moooounh say Khud Zaleeel hota hai Dunya ki koi Aur Taaaaqat yeh Kaaam Nahein Kar Sakti
 

thinking

Prime Minister (20k+ posts)
I feel sad for Talat Hussain. Once he was the best of best before trapped by PMLN
Talat apni ego mein mara gia.He taking IK personal. Jab koi sahafi personal ho jaya.phir wo sahafi nahi rehta..phir galay muhalay ka haker ban jata ha.
 

thinking

Prime Minister (20k+ posts)
Klasra aik tu har cheez ko USA..West k tanazar mein dekhta ha..lekan rehta Pakistan m ha.US ke visits lazmi karta ha..dosra informations about Parliament press galary ko ab log ehmiyat nahi detay...
 

Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
ہاے کھپتان کے بارے میں اتنے برے خیالات
ہم رؤف کلاسرا کی بات کررہے ہیں کپتان کی نہیں
تم نے خواہ مخواہ جھوٹ بول کر لعنت خریدی.
 

Awami Awaz

Senator (1k+ posts)
ہم رؤف کلاسرا کی بات کررہے ہیں کپتان کی نہیں
تم نے خواہ مخواہ جھوٹ بول کر لعنت خریدی.
لعنت کا کھپتان سے بڑا حقدار کوئی کیسے ہو سکتا ہے
 
Sponsored Link