راجا ریاض قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر بن گئے، سوشل میڈیا پر دلچسپ تبصرے

1rajaoppsition.jpg

تحریک انصاف کے منحرف رکن قومی اسمبلی راجا ریاض قائد حزب اختلاف بن گئے ہیں ، سوشل میڈیا پر صارفین نے ان کے اپوزیشن لیڈر بننے پر دلچسپ تبصرے کر ڈالے۔

تفصیلات کے مطابق اسپیکر قومی اسمبلی راجا پرویز اشرف نے ایم این اے راجا ریاض کے اپوزیشن لیڈر بننے کی منظوری دیدی ہے، اپوزیشن لیڈر بننے کیلئے راجا ریاض کو قومی اسمبلی کے 16 ارکان کی حمایت حاصل ہے۔

راجا ریاض کے بطور اپوزیشن لیڈر تقرری کے حوالے سے نوٹیفکیشن کچھ دیر میں قومی اسمبلی سیکریٹریٹ کی جانب سے جاری کردیا جائے گا۔

واضح رہے کہ اسپیکر قومی اسمبلی راجا پرویز اشرف نے آج اپوزیشن لیڈر بننے کے خواہش مند ارکان سے درخواستیں طلب کی تھیں، جو درخواستیں موصول ہوئیں ان کی جانچ پڑتال کے بعد سب سے زیادہ ارکان کی حمایت رکھنے والے راجا ریاض کو اپوزیشن لیڈر مقرر کردیا گیا ہے۔

مجموعی طور پر اپوزیشن لیڈر کیلئےچار ارکان نے اپنے حامی اراکین اسمبلی کے دستخط کے ساتھ درخواستیں اسپیکر قومی اسمبلی کو جمع کروائی تھیں، ان میں راجا ریاض کے علاوہ تحریک انصاف کے نور عالم خان، جی ڈی اے کے غوث بخش مہر اور ق لیگ کے حسین الہیٰ شامل تھے۔

راجا ریاض کی بطور اپوزیشن لیڈر تقرری پر تبصرہ کرتے ہوئے سینئر تجزیہ کار ہارون رشید نے کہا کہ راجا ریاض سے بہتر تھا احسن اقبال کو اپوزیشن لیڈر بنادیا جاتا، شعبدے بازی اور مسخرے پن کی بھی حد ہوتی ہے۔

https://twitter.com/x/status/1527584029670875136
سینئر وکیل اظہر صدیق نے کہا کہ ایک اور بلی تھیلے سے باہر آگئی ہے، ملی بھگت ثابت ہوگئی، سپریم کورٹ میں قومی اسمبلی کے منحرف اراکین کو کام کرنےسے روکنے کیلئے بھی درخواست دی جانی چاہیے۔

https://twitter.com/x/status/1527568144964780032
قدسیہ ممتاز نامی صارف نے کہا کہ راجا ریاض کی بطور اپوزیشن لیڈر 17 لوٹوں نے حمایت کا اعلان کردیا، انسافیو کو سمجھ آگیا ہوگا سپریم کورٹ کا فیصلہ کہ ووٹ شمار بھی نہیں ہوگا اور نااہلی بھی نہیں ہوگی۔

https://twitter.com/x/status/1527583577755553793
 
Jhon

Politcal Worker (100+ posts)

Shabaz Sharif and Raja Riaz complement each other. They both are corrupt, dumb and jokers. So, it is a good decision as the present assembly is full of shit people.
 
miafridi

Prime Minister (20k+ posts)
Banana republic under PDM mixed achar govt.

امپورٹڈ_حکومت_نامنظور