راہ کو پانا، راہ کی قیمت پر۔؟۔

jani1

Chief Minister (5k+ posts)

راہ کو پانا، راہ کی قیمت پر۔؟۔

آپ میں بہتوں کو عمران خان کی سیاست سے اتفاق نہیں ہوگا، بہتوں کو ان کی شکل پسند نہیں ہوگی اور بہتوں کا اور کوئی مسٗلہ ہوگا۔ مگر ان کی اس بات سے تو تقریبا سب ہی متفق ہونگے کہ ، منزل کو پانے کے لیئے تو سمجھوتا کرنا مگر منزل پر سمجھوتا نہ کرنا۔

اسی بات کو تھوڑا سا بڑھاتے ہوئے۔ اگر آپ منزل کی طرف جارہے ہوں اور وہاں پہنچ کر وہ منزل آپکے معیار کے حساب پر پوری نہ اترے ۔ یا آپ خود کو ڈیڑھ ہوشیار سمجھتے ہوئے۔ اس منزل سے آگے نکلنے کی کوشش کریں۔۔ مگر اس منزل سے آگے کھائی ہو۔ جس میں غرق ہونے کے سوا کوئی چارہ نہ ہو۔۔ تو آپ سے بڑا بے وقوف اور شودہ کوئی نہیں ہوگا۔
مکے کے مشرکین ایمان لانے سے پہلے بت پرست تھے۔ جب مکہ فتح ہوچکا تو رسول اللہ کی زندگی میں ہی تقریبا پورا عرب ایمان لے آیا، ۔ بعض مخلص تھے مگر بعض بس ڈر کی وجہ سے۔۔ جیسا کہ قرآن میں بھی انکی طرف اشارہ فرمایا گیا ہے۔ ۔ کہ ۔۔

یہ بدوُ کہتے ہیں کہ ، ہم ایمان لے آئے ہیں ان سے کہو کہ تم ایمان تو نہیں لائے، البتہ یہ کہوکہ ہم نے ہتھیار ڈال دیئے ہیں ۔ اور اِیمان ابھی تمہارے دلوں میں داخل نہیں ہوا۔ اور اگر تم واقعی اﷲ اور اُس کے رسول کی اطاعت کروگے تو اﷲ تمہارے اعمال (کے ثواب) میں ذرابھی کمی نہیں کرے گا۔ یقینا اﷲ بہت بخشنے والا، بہت مہربان ہے۔۔۔۔ الحجرات، آیت ۱۴۔

پھر جیسے ہی رسول اللہ اس نیا سے تشریف لے گئے، اس طرح کے بدُو مُرتد ہونے لگے۔۔ وہ اب بت پرست تو نہ رہے تھے۔۔ مگر اسلامی احکام اور فرض عبادات سے بھی خود کو آزاد سمجھنے یا کرنے لگے تھے۔ ۔ خاص طور پر زکوۃ کے معاملے پر تو خلیفہ اول ابو بکر صدیق رض کو انکے خلاف باقاعدہ جنگ کرنی پڑی تھی اور خالد بن ولید رض کی سپہ سالاری میں کئی مرتد باغیوں اور انکی افواج کو زیر کرنا پڑا تھا۔

اس سے ایک سبق یہ ملتا ہے کہ۔۔ وہ مشرکین جو بت پرستی کے گند سے نکل آئے تھے۔۔ وہ واپس اس طرف نہیں گئے۔ کیونکہ وہ حق کو جان گئے تھے۔۔ مگر۔۔ ان سے گڑ بڑ یہ ہوگئی تھی کہ وہ منزل کو پانے کے بعد ڈیڑھ ہوشیار ہونے چلے تھے۔۔انکی جہالت یا نفسانی خواہشات کی وجہ سے وہ رسول اللہ اور دین اسلام کی تعلیمات اور احکامات کو پانے کے بعد ان سے آگے جانا چاہتے تھے۔ یعنی کھائی میں۔۔یعنی اگر بت پرستی جھوٹ ہے تو باقی سب بھی جھوٹ ہے۔

یہی حال ان جہالت یا نفسانی خواہشات کے مارے منکرین حدیث پرویزیوں کا ہے۔ ۔ جو ہر طرح کی من گھڑت قصے کہانیوں سے نکلنے کے بعد ۔ صحیح اسلامی تعلیمات اور اس کے آخری سٹاپ پر بس سے اترنے کے بجائے ۔ اس پر مُصر ہیں کہ ہم آخری سٹاپ سے آگے جائیں گے۔۔ جبکہ اس سے آگے کھائی ہے۔

اب بھی وقت ہے اپنی ڈیلیوژن سے نکل کر واپس آجاو اور دین کے فرائض جان لو۔۔ تمہیں کوئی نہیں کہتا کہ رانگ نمبرز کے فاوورز بنو ۔۔ مگر قرآن و سنت پر قائم ہونے سے ہی تم مسلمان بنو گے۔ ورنہ تو جسم کی بنیادی صفائی کے علم سے بھی محروم ہوگے۔ جو کہ نصف ایمان ہے۔اور اپنی خود ساختہ منزل کو پالوگے مگر اصل منزل کی قیمت پر۔۔۔

jani1

Chief Minister (5k+ posts)
مزہبی پٹواری اور مزہبی ڈیڑھ ہوشیار دونوں ہی تباہ ہیں۔۔ کہ دونوں اپنی اپنی دنیا کے جاہل ہیں۔

نوٹ ؛ یہ مزہبی پٹواری کی اصطلاح پہلی بار میں نے استعمال کی تھی ٹی ایل پی والوں کے لیئے جو ٹیزن نامی سرٹیفائیڈ جھوٹے اور مزہبی ڈیڑھ ہوشیار نے انگریجی میں لکھ کر اپنے نام کے ساتھ لکھ لی۔۔

Last edited:

Mughal1

azeezam jaani sab, bunyaadi baat jis ka jaanana sab insaanu ke liye laazmi hai woh takhleeqe insaaniyat aur kaainaat ka asal maqsad hai. kia aap bataa sakte hen aap ke nazdeek woh maqsad kia hai?

agar maqsad ki nashaan dahi hi ghalat ho to baaqi sab bekaar ho jaata hai.

ye hai asal behs deeno mazhab aur secularism ke darmiyaan.

yahee wajah hai mere nazdeek mazhab aur secularism ghalat hen aur deene islam drust hai aur woh in dono ke khilaaf hai.

waise main ne ye baaten kaafi tafseel ke saath mukhtalif links main pehle hi bayaan ker di hen aur aap ko un ko padh ker drust jawaab dene ki koshish kerni ho gi. You can see my explanations and links HERE.

regards and all the best.
 
knowledge88

Azeezam Mughal1 Sahab,

I wrote you a question and you never wrote back to me.

Earlier you had written that
So you too think God guides people into the hell? What a sensible person you are! People themselves take the wrong road and end up in hell and God gives them information to be on the right road. Yet people ignore study of his guidance and continue on the path to hell of their own making.

I believe you are completely wrong. You wrote the above text without remembering "Surah Ibrahim".

Surah Ibrahim contradicts what you had written above.

According to Quran, Sura Ibrahim, Allah can misguide people too.

I am referring to this Ayat.
14:4
"and Allah misguides whom He wills and guides whom He wills."

Please explain this Ayat.

Who are the people whom Allah misguides?

If Allah misguides some people then it is fair to say that Allah leads some people to hell?
Also, why would Allah misguide someone and lead that person to hell? I am waiting for your explanation because you believe your knowledge of the Quran is authentic and you always ask people to click HERE to learn about Quran. This is your test, Explain the above ayat.
 
jani1

Chief Minister (5k+ posts)
مغل صاحب کو غلط فہمی ہوئی ہے۔۔

کیونکہ اللہ دلوں کا حال جانتا ہے۔۔ وہ انسان کی نیت کو پہچانتا ہے۔۔ اسی وجہ سے وہ
اللہ ان لوگوں کو ہدایت دیتا ہے جو ہدایت چاہتے ہیں، اور انہیں گمراہی پر ڈال دیتا ہے جو گمراہی چاہتے ہیں۔۔
یعنی ۔۔
اللہ نے آپ کو اختیار دے رکھا ہے۔۔ جس طرف آپ جانا چاہیں گے وہاں پہنچائے جائیں گے۔۔

Azeezam Mughal1 Sahab,

I wrote you a question and you never wrote back to me.

Earlier you had written that
So you too think God guides people into the hell? What a sensible person you are! People themselves take the wrong road and end up in hell and God gives them information to be on the right road. Yet people ignore study of his guidance and continue on the path to hell of their own making.

I believe you are completely wrong. You wrote the above text without remembering "Surah Ibrahim".

Surah Ibrahim contradicts what you had written above.

According to Quran, Sura Ibrahim, Allah can misguide people too.

I am referring to this Ayat.
14:4
"and Allah misguides whom He wills and guides whom He wills."

Please explain this Ayat.

Who are the people whom Allah misguides?

If Allah misguides some people then it is fair to say that Allah leads some people to hell?
Also, why would Allah misguide someone and lead that person to hell? I am waiting for your explanation because you believe your knowledge of the Quran is authentic and you always ask people to click HERE to learn about Quran. This is your test, Explain the above ayat.​
 
knowledge88

Chief Minister (5k+ posts)
مغل صاحب کو غلط فہمی ہوئی ہے۔۔

کیونکہ اللہ دلوں کا حال جانتا ہے۔۔ وہ انسان کی نیت کو پہچانتا ہے۔۔ اسی وجہ سے وہ
اللہ ان لوگوں کو ہدایت دیتا ہے جو ہدایت چاہتے ہیں، اور انہیں گمراہی پر ڈال دیتا ہے جو گمراہی چاہتے ہیں۔۔
یعنی ۔۔
اللہ نے آپ کو اختیار دے رکھا ہے۔۔ جس طرف آپ جانا چاہیں گے وہاں پہنچائے جائیں گے۔۔

لیکن مغل صاحب سب کو بتاتے ہیں کے اسلام ان سے سیکھو .
انہوں نے ابھی کچھ دیر پہلے لکھا تھا کے جیسے قیامت سے پہلے الله نوٹرل رہتا ہے اور آدمی کے اختیار میں ہوتا ہے خدا کے بتاۓ ہوے اصول پر زندگی گزارے یہ نہیں
میں نے ان سے کہا ہے کےسورہ ابراہیم ذرا سمجھا دیں جس میں خدا نے کہا ہے کے خدا جس کو چاہے سیدھی راہ پر ڈال دے ور جس کو چاہے گمراھ کر دے
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
جانی بھیا سسسسلام ۔ آپ کیسی ہیں ۔ آپ کا مزاج کیسی ہیں ، آپ کی طبیعت کیسسسسی ہیں ۔ آپ کے رشتہ دار کیسسسسی ہیں ۔ آپ کے دوسسسسست کیسی ہیں ۔ فدوی آپ سب کی خیییییییییریت کا خواھشمند ہے۔​
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
لیکن مغل صاحب سب کو بتاتے ہیں کے اسلام ان سے سیکھو .
انہوں نے ابھی کچھ دیر پہلے لکھا تھا کے جیسے قیامت سے پہلے الله نوٹرل رہتا ہے اور آدمی کے اختیار میں ہوتا ہے خدا کے بتاۓ ہوے اصول پر زندگی گزارے یہ نہیں
میں نے ان سے کہا ہے کےسورہ ابراہیم ذرا سمجھا دیں جس میں خدا نے کہا ہے کے خدا جس کو چاہے سیدھی راہ پر ڈال دے ور جس کو چاہے گمراھ کر دے

اللہ تعالی اپنے اختیارات کسی کو تفویض نہیں کرتا ۔ کوئ بھی شے رب کی گرفت سے باھر نہیں اور نہ ہی ہوسکتی ہے ۔ اللہ کی اپنی ایک سنت ہے جس پر وہ قائم ہے ۔ انسانی اختیارات نہ تو انگنت ہیں اور نہ ہی لامحدود ۔ یہ بدبخت اتنا احمق ہے کہ ساری کائنت کو اپنے وسائل کو بڑھانے کی نیت سے کسی بھی لمحے داؤ پر لگا سکتا ہے ۔ ھاں یہ ضرور ہے کہ رب نے اسے اپنی زندگی گزارنے کے لیے کئ ذرائع مہیا کیے ہیں ، اور کئ عوامل میں اسے با اختیار بنایا ہے لیکن ان عوامل کا دائرہ شخصی اعمال کو جانچنے اور پرکھنے کی کسوٹی قرار دیا ہے ۔

قوم صالح کے وہ نو آدمی اور انکا انجام شاید ہمیں صیح رخ پر سوچنے پر مجبور کرے ۔

وَمَكَرُوا۟ مَكْرًا وَمَكَرْنَا مَكْرًا وَهُمْ لَا يَشْعُرُونَ​
 
Last edited:

Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
جس انسان کو یہ معلوم نہ ہو کہ کب رکنا ہے ۔۔ وہ چلتا ہی چلا جاتا ہے۔۔ یہاں تک کہ خود کو تباہ کردیتا ہے۔
samkhan brohiniaz arifkarim

جانی بھیا منع کیا تھا ، نسوار کو ٹھوڑا ٹیم دو ، فوری باھر نکلنا خطرے ناک ہے ، ٹریفک بہت زیادہ ہے ۔​
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
یہاں وہاں کی ہی ہانکتے پھروگے یا تھریڈ کے موضوع پر بھی کچھ پھوٹو گے۔۔

جانی بھیا، میں نہ عالم ہوں اور نہ مبلغ ۔ کوشش کرتا ہوں کہ اپنے نفس کی طمع کو ،اللہ کے دیے ہوئے راستے پر لے آؤں۔ ایک بات ضرور ہے کہ اللہ کی مرضی ، نیت کے ساتھ مشرط ہونے کے علاوہ انسانی صلاحتیوں اور فیصلے کی صحیح سمت کے تعین کی بھی متلاشی ہے ۔
مجھے اللہ کے نبی کے رتبے کے احترام میں اس قدر ضرور کہنا ہے کہ ھمیں اس سے مماثلت کرنے سے پہلے ، یہ یقین کرلینا چاھیے کہ انسانی کردار کی وہ شفافیت، روحانیت اور زبان کی حلاوت اور تکریم اسی درجے کی نشاندھی کرتی ہے جس درجے کی ایسے اھم عہدوں پر ضروری ہے ۔

ایسے کاموں کے لیے اپنے ساتھ ایسی جماعت کی ضرورت ہے جنکے کردار میں کسی بھی قسم کا سقم یا کمزوری نہ پائ جائے ۔ تاھم ، جانی بھیا ، میں اس پائے کا کردار اس حکومت میں تو کیا پورے ملک میں نہیں دیکھ رہا ۔
 
اچھے خاصے دینی سفر پر رواں دواں تھے کہ اچانک حکومت کا راگ الاپ دیا۔۔۔۔بھئی حکومت کو کہاں اس قصے میں گھسیٹ لائے۔۔

اوپر کے دو پیراگراف آخری پیراگراف سے میل نہیں کھاتے۔۔
جیسے اچانک ہی کہیں نوک دار کیل نے آپ کے خیالوں کی گاڑی کا ٹائر پھاڑ دیا ہو۔۔۔۔اور آپ سڑک سے سرک گئے ہوں۔۔
 
ایسی بات نہیں ہے جانی بھیا ، گاڑی میں نسوار نہیں پیٹرول ڈلوایا ہوا ہے ۔

اگر کچھ غور کرو تو یہ اتنا مشکل بھی نہیں ہے ۔ ریاست مدینہ کے نعرے کے والی وارث نہ آپ ہیں نہ میں ہوں ۔اگر اس اعلی سطح پر دین سے لاعلمی اس قدر بڑھی ہو تو پھر چھپر میں رہنے والے ایک عام انسان کی ذھنی سطح کا اندازہ ہو سکتا ہے ۔​
 
یعنی پچھلے والے تو عالم دین تھے۔۔۔
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
یعنی پچھلے والے تو عالم دین تھے۔۔۔

جانی بھیا ، پچھلے والوں نے ملک کو ریاست مدینہ بنانے کی بات نہیں کی تھی ، اسی لیے تو عابد علی اور طلال چوھدری ان کا فیس تھے ، لیکن ریاست مدینہ کی نقل کرنے والے تو عاشق حیوان ، فواد ڈبو ،گلی شہباز اور شیدا ٹلی اسکرین پر لے آئے ۔​
 
jani1

Chief Minister (5k+ posts)
جانی بھیا ، پچھلے والوں نے ملک کو ریاست مدینہ بنانے کی بات نہیں کی تھی ، اسی لیے تو عابد علی اور طلال چوھدری ان کا فیس تھے ، لیکن ریاست مدینہ کی نقل کرنے والے تو عاشق حیوان ، فواد ڈبو ،گلی شہباز اور شیدا ٹلی اسکرین پر لے آئے ۔​
تو تمہیں خام رضوی چاہیئے۔۔
سوری وہ قبر میں ملے گا۔۔
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
تو تمہیں خام رضوی چاہیئے۔۔
سوری وہ قبر میں ملے گا۔۔

جانی بھیا ، اب جواب نہ بنا تو یہ بھتان بھر دیا ۔
ایسا محسوس ہورہا ہے کہ تم نے سرراہ پچکاری مار دی ہے ۔

انسان کی سوچ کس طرح اپنی میں کے دفاع میں سر گرم ہے ۔ کیا عاشق حیوان تمہاری ریاست مدینہ کی ترجمان ہے ؟​