روس یوکرین جنگ اور رسول اللہ ﷺ کی پیش گوئی۔ اوریا مقبول جان

kwan225

Minister (2k+ posts)
اللہ ھما صلی علی محمد و آل محمد۔۔
رسول اللہ ﷺ پر میں، میری آل اولاد قربان۔

یہ بابا بھی نا۔۔۔
یعنی اب غذوہِ ہند آن ہالٹ؟؟؟
 

karachiwala

Chief Minister (5k+ posts)

ایک بٹے چار والے مسلمان بڑے پریشان ہوتے ہیں جب بھی کہیں سے کوئی حدیث آ جائے۔ نوسٹرےڈامس کو پوری آنکھیں کھول کر پڑھتے ہیں کہ جی فلاں بات کی پیشنگوئی کر دی مگر حدیث پر آ کر اسلام اعشاریہ ایک ہی رہ جاتا ہے۔
 

taban

Chief Minister (5k+ posts)
کفار مریخ سے آگے جانے کا سوچ رہے ہیں کوانٹم فزکس ریلیٹویٹی آف ٹائم پر بحث ہو رہی ہے نئے نئے جہان تلاش کئے جا رہے ہیں ایک سے بڑھ کر ایک ایجاد ہو رہی ہے بیماریوں پر تحقیق ہو رہی ہے انسانی اعضاء اگانے پر بات ہو رہی ہے اور مسلمان یہ سب کچھ بچے بازمولویوں جھوٹے سکالروں دو نمبر پیروں کی ایک شُف سے حاصل کرنا چاہتے ہیں یعنی بچے باز ملا یا پیر پھونک مارے گا تو یہ سب کچھ حاصل ہو جائے گا اوہ پاگل کے بچو اگر علم طاقت پیسہ حاصل نہیں کرو گے تو رسول اللہ صلعم کی پیش گوئی کیسے پوری ہوگی کبھی اس بارے میں بھی سوچا ہے اب آسمان سے فرشتے نہیں آئیں گے لڑنے کے لئے

پھونکوں سے یہ چراغ جلایا نہ جائے گا
 
Sponsored Link