زرتاج گل کی لومیرج کیسے ہوئی؟شوہر نے اپنی بجائے زرتاج کو کیوں الیکشن لڑوایا

Constable

MPA (400+ posts)
۔"ہم دونوں جب فیلڈ میں جاتے. . . تے نا . . . . یہ اپنا گرُ استعمال کرتے تھے اور میں اپنا"۔

گویا دونوں گوریلے تھے

٭٭٭٭٭٭٭٭٭
سچ پوچھیں تو زرتاج گلُ راجا ریاض (چنڈے پاڑ فیم) کا زنانہ ورژن ہے۔
ماشا اللہ راجا صاحب کی طرح زرتاج گلُ کے منہہ کا سکرو بھی کافی ڈھیلا . . . . دماغ کا تو الاّ ماشا اللہ پہلے ہی تھا بلکہ دماغ نامی مادہ ہی شاید ناپید ہے۔