سابق آرمی چیف،دیگر کے خلاف مقدمہ درج ہوا؟سپریم کورٹ کا اٹارنی جنرل سے سوال

khan1953

Senator (1k+ posts)
is ka credit kana dajjal ifti.ch, or nawaz shrif ko jata ha. in dono ne lawyers movement ke through judiciary mai criminals ko appoint kiya
You were also there in the front line singing “ hum dekha gay” lazim hay k hum b dekha you gay.
.
.
The only solution nuke this shitty country. Nuke it 10 times
 

Will_Bite

Chief Minister (5k+ posts)
The il-legal fraternity of Pakistan is basically a rat fest, bred by politicians.

I wish HEC could just nullify all law degrees of Pakistan, and start fresh.
 

ranaji

President (40k+ posts)
وکیل مافیا کے خلاف انصاف مانگنا اس صدی کا سب سے بڑا لطیفہ ہے ویسے کراچی کی وکلا ہیں شاید ان پر ایکشن ہو ہی جائے یہ یا سندھی ہونگےیا مہاجر ان کے خلاف ایکشن ہو سکتا ہے کونسے پنجابی وکیل ہیں جو انکے خلاف ایکشن نہ ہو سکے کراچی کے وکیل ہیں شاید کوئی ایکشن ہو ہئ جائے پنجابی ہوتے تو اس عورت کے خلاف ایکشن ہو جاتا
 

ranaji

President (40k+ posts)
کسیٗ ۔۔۔ کا بچہ علی احمد خرد برد سپرنگ والی باندری نطفہ حرام وکیلوں کو خود ساختہ چمپئن اپنی بے بے کے کہاں گھسا ہوا ہے او باندری اس عورت کو انصاف دلاؤ باندر کی اولاد
 
Last edited:

Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)


آپ سب کو یاد ہو گا کہ ان بدمعاشوں نے سروسز ہسپتال لاہور میں آئی سی یو میں گھس کر مریضوں کی آکسیجن اور دوسری سپلائیز کاٹ کر کئی مریض مار دیے تھے (الله ان سب کو غریق رحمت کرے) تو ملٹیپل مرڈرز پر کوئی ان کا بال تک بیکا نہ کر سکا یہ تو بیچاری خاتون کو صرف مارا ہی ہے جو ابھی زندہ ہیں (الله انہیں اپنی رحمت میں رکھے) تو اب بھی کسی کے کان پر جوں تک نہیں رینگے گی
یہ ریاست مصلحتوں میں الجھ کر بہت کمزور ہو چکی ہے اب اسے کسی بیرونی دشمن کی ضرورت نہیں یہ تمام مافیاز ہی اس ملک کو صفحہ ہستی سے مٹانے کے لیے کافی ہیں
اللہ ان سب کا بیڑا غرق کرے
اب تو لگتا ہے کہ کعبے کو ملیں گے پاسباں صنم خانے سے۔
 

Shahid Abassi

Minister (2k+ posts)
جب حکمران جتھوں سے ڈرنے لگیں تو ایک ریاست، ریاست نہی رہتی انارکی کا گڑھ بن جاتی ہے۔
 

Hate_Nooras

Chief Minister (5k+ posts)
The CJP is a pussey and doesn't have the guts to take on the mafia. He, like the rest of the SC just chat shit
 

hello

Minister (2k+ posts)
۔۔۔۔۔۔۔عاصمہ جہانگیر کے نام پر منعقد تقریب میں وکیلوں کی باڈی لیگویج بتا رہی تھی کہ وہ پورے کے پورے نواز شریف کے ساتھ ہیں جس طرح انہوں نے اپنے سامنے بیٹھا کر اپنے ہی چیف جسٹس کی بے عزتی کی کہ یہ اعلی جج لوگ اوپر سے آڈر لے کر فیصلے کرتے ہیں ایسے لگ رہا تھا نواز شریف نے اتنے پیسے انہیں کھلائے ہیں کہ انہیں سمجھ نہیں آ رہا کہ چیف جسٹس کی اور کیسے بیعزتی کرے اور اس نواز شریف کو لندن پیغام جائے کہ دیکھوں ہم کیسے تمھارے دییے پیسوں کا حق ادا کرنے کی کوشش کی ہے اور پھر چیف جسٹس جس انداز میں اپنے اوپر ہونے والی تنقید کا جواب دیا وہ بھی دیکھنے کا منظر تھا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ لیکن وکیلوں کا جزبہ ایسا تھا کہ نواز شریف اور پیسوں بھیجو ہم اپنے اوپر بھی لعنت بھجنے کے لیے تیار ہیں
 
Sponsored Link