سابق ڈی جی ایف آئی اے کاعمران خان سے انکے دورحکومت میں بدتمیزی کرنےکااعتراف

2bashirmemonhan.jpg

سابق ڈی جی ایف آئی اے بشیر میمن نے ہیکر کی جانب سے کیے گئے ٹوئٹ میں بتائے گئے واقعے کی تصدیق کردی۔ ہیکر نے کہا تھا کہ سابق ڈی جی ایف آئی اے کو باتھ روم میں بند کیا گیا تھا۔

فیڈرل انوسٹیگیشن ایجنسی (ایف آئی اے) کے سابق ڈائریکٹر جنرل بشیر میمن نے نجی ٹی وی چینل کو دیئے گئے انٹرویو میں بتایا کہ ان کی عمران خان سے ان کے دور حکومت میں وزیراعظم ہاؤس میں بدکلامی ہوئی۔

تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی ٹوئنٹی فور چینل کو دیئے گئے انٹرویو میں بشیر میمن نے بتایا کہ وہ وزیر اعظم ہاؤس میں موجود تھے جب عمران خان نے مریم نواز سے متعلق انتہائی غلیظ زبان استعمال کی جس پر وہ طیش میں آگئے۔

بشیر میمن نے کہا کہ میں یہ سن کر حیران تھا کہ یہ شخص جو وزیراعظم ہے یہ خواتین کی عزت سے متعلق بڑی بڑی باتیں کرتا ہے لیکن جب اس نے مریم نواز سے متعلق انتہائی غلیظ الفاظ استعمال کیے تو میں آپے سے باہر ہو گیا اور بدکلامی کرنے لگا بہت شاؤٹ کیا۔

ان کا کہنا تھا کہ جب میں وزیراعظم سے بدکلامی کرنے لگا تو ان کے پرنسپل سیکرٹری اعظم خان انہیں وزیراعظم ہاؤس سے نکال کر اپنے دفتر لے گئے۔ میں بہت جا کر بھی چپ نہ ہوا اور اونچی آواز میں بول رہا تھا وہاں پر اور بھی لوگ بیٹھے تھے اس دوران اعظم خان نے مجھے اپنے دفتر کے باتھ روم میں بند کر دیا اور کہا کہ درود شریف پڑھیں۔

ان کا کہنا تھا کہ میں نے اعظم خان سے کہا کہ میں باتھ روم میں کیسے درود شریف پڑھ سکتا ہوں انہوں نے کہا نہیں کچھ نہیں ہوتا آپ پڑھیں آپ کا غصہ کم ہوگا۔ بشیر میمن نے کہا کہ اس کے بعد اعظم خان نے کہا کہ آئیے بیٹھئے چائے پیتے ہیں لیکن میں نے وہاں پر بیٹھنے کی بجائے جانا مناسب سمجھا۔


بشیر میمن نے ہیکر کے ٹویٹ سے متعلق کہا کہ اب ہیکر سے میری ایک درخواست ہے کہ وہ جو وزیراعظم ہاؤس کی آڈیو لیک کر رہا ہے اس میں جو بشیر میمن کی گالیوں والا حصہ ہے اس پر بیپ لگا دیں یا اس کو سینسر کر دے۔

بشیر میمن نے کہا کہ ویسے تو مجھے غصہ نہیں آتا لیکن جب مجھے کبھی کبھار غصہ آتا ہے تو پھر میں بہت زیادہ غصے میں آ جاتا ہوں اس دوران مجھے یہ بھی نہیں پتہ چلتا کہ میں کیا بول رہا ہوں۔

ہیکر نے اس واقعے کے علاوہ بھی بہت ساری باتیں کل اپنی ٹوئٹ میں کیں لیکن اب تک ان کی تصدیق نہیں ہوسکی۔ بعد میں ہیکر نے اپنی ٹوئٹس بھی ڈیلیٹ کردی تھیں۔
 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
یہُ گشتی کا بچہ مریم گشتی کو اپنی سی وی پیش لر رہا ہے اسی گشتی کے بچے نے پہلے بھی کہی بار انٹرویو دئے اور بھونکا کہ اس گشتی کی بچے چور فراڈئے کرپٹ کنجر کو شہزاد اکبر ُاوت شاید عمر نے ہدایات دی تھیں یہ گشتئ کا بچہ کزاب حرام کا نطفہ بھونکاتھا کہ عمران نے اسے صرف اتنا کہا کہ اچھا ٹھیک کام کرو۔ اور یہ حکومت ختم ہونے کے بعد کے بھی یہئ بیانات تھے اس گشتی کے بچے حرامی کے
 

yaar 20

MPA (400+ posts)
عمران خان نے نے پبلک میں کھڑے ہو کر کبھی اس عورت کو برے نام سے نہیں پکارا۔ جب کہ یہ غلیظ عورت پبلک میں کھڑے ہوکر اس کو تلنگا اور شیطان کہتی ھے۔ تو اندازہ لگا لیجئے کہ وہ اکیلےمیں اس کو کون ،کون سے القابات سے نوازتی ہوگی ۔۔۔۔ی
 

karachiwala

Chief Minister (5k+ posts)
یہی موقع ہے نانی سے کچھ لے لو کل کا کوئی پتہ نہیں۔ بس اتنا مل جائے کہ دوبئی میں کاروبار سیٹ ہوجائے پھر سب ٹھیک کون جیتا ہے حقیقت کھلنے تک
 

Munawarkhan

Chief Minister (5k+ posts)
tuchay like Bashee Memon can do this cos they know IK is not a gangster. he doesnt take personal revenge.

But Inshallah, if I get a chance will ensure wil give him hell
 
Sponsored Link