سادہ الفاظ میں مریم کے بیان کا مطلب ہے ،ہمیں حکومت دیں پھر کوئی مسئلہ نہیں

Naved Qurban

MPA (400+ posts)
Advertisement
Last edited by a moderator:

Resident Evil

Councller (250+ posts)
اگر سنتری لوگوں، اور ججوں نے اِن چوروں، ڈکیتوں، اور نو سر بازوں کو " پچھلے دروازے" سے اقتدار میں لے آئے، تو اپنے بچّوں کو ایتھوپیا یا صومالیہ جیسے ملکوں کو بھی ہجرت کرنے کا مشورہ دوں گا ۔ ۔ ۔
 

Saboo

Prime Minister (20k+ posts)


ابھی کل ہی مریم صفدر ٹی وی انٹرویو میں کہہ رہی تھیں

"بات نہیں ہو سکتی میں بات چیت کے حق میں نہیں ہوں"

24 گھنٹے تو گزار لیتے بیانیہ کا متنجن بنانے سے قبل

#GBwithKaptaan


یار کیوں تم لوگ ذرا سی بات کا بتںگڑ بنا رہے ہو
جب مریم ایک فوجی کے ساتھ گیراج میں سو سکتی ہے
تو فوجیوں کے ساتھ بات چیت کیوں نہیں ہو سکتی
اب اس میں کیا 😁
 

hello

MPA (400+ posts)

اگئی اپنی اوقات پر جب پتا لگا کہ پارٹی کا دیوالیہ نکلنے والا ہے...... توحل کیا نکالا....... بڑا شیر اور شیرنی بنے تھے باپ بیٹی اور پھوک نکل گئی گلگت میں ہی حال دیکھ لیا ہوگا...... لوگ منہ نہیں لگا رہے ہر طرف سے لعن طعن ہو رہی ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تو کیا جب تمھارے مزاکرات ہوں گیں وہاں کیمریں لگے گیں تمہیں دنیا ترلیں منتیں کرتے دیکھیں گیں ۔۔۔۔۔ لو پٹواریوں انہوں نے تمہیں ٹینکوں کے آگے لیٹوانا تھا اب یہ خود ہی لیٹ گے ہیں جب یہ گلگت میں کہہ رہی تھی سیاچن کے فوجیوں تم کو سلام تب ہی شک تھا یہ اب لیٹنے بلکہ لپٹنے کے چکر میں ہے پیٹواری بیچارے لیٹ کر کھوتا بریانی کھانے کی تربیت حاصل کر رہے تھے اور یہاں میاں شیر کی پھوک نکل گی اور سرعام ہی پیغام دے ڈالا
 

Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
اگر سنتری لوگوں، اور ججوں نے اِن چوروں، ڈکیتوں، اور نو سر بازوں کو " پچھلے دروازے" سے اقتدار میں لے آئے، تو اپنے بچّوں کو ایتھوپیا یا صومالیہ جیسے ملکوں کو بھی ہجرت کرنے کا مشورہ دوں گا ۔ ۔ ۔
ارے نہیں ناں ؟ کیوں نہ بچوں کو پٹواری بنا دیا جائے؟
طوہا" کرہا"….اب اس میں کیا ... 😁
 
If anyone has any hope that Pakistan has any future , please just reflect on this statement by Maryam and the recent assets of these crooks.
The only difference is unlike previous times, they cannot swing the judiciary and junta their way.
It is only a miracle Pakistan has not yet faced the desperation found in Venezuela. Venezuela is 1000 % richer than Pakistan in natural resources; their currency has devalued by 10000%!!!
These sham democracies are actually client states. The politicians, judges, bureacrats, junta, presstitues, cartels sell the state, get wealthy, transfer their wealth overseas ( west) and continue in opposition/government.Same modus operandus in Indonesia, Labenon, Argentina, Venezuela, Ukraine etc.This is not unique to Pakistan, several countries have become lost states by this technique. Google it.
The educated middle class of all these countries are driving taxis, pizza deliveries, or doing janitorial work in Canada, UK etc. Story is same.
It is a miracle Pakistan hasn't imploded yet.Maybe it is too big to fail, so we get IMF loan every year.
 
Last edited:

<ChOuDhArY>

Minister (2k+ posts)
Ajeeb tamasha aur kheil laga rakha ha in sab chooron aur establishment ne peechle 70 saloon se.

Ghareeb awaam ki kisi ko be fikr nhi.. Aik Khan bechara kiya kiya kare yahan tu insaaf, qanoon, bureaucracy. tax choor businessman aur establishment saab apni apni game kr rahe hn
 

Onlypakistan

Chief Minister (5k+ posts)
HAMARI NAKAMI ADLIA KI WAJA SAE ZARDARI AUR NOORA MAFIA ABI TAK AZAD HA ,SOCHAEN AGAR KISI AAM PAKISTANI PER KOI JOTA CASE BI HOTA TO HAMARI ADALTAEN KIYA KERTEN.
 
Sponsored Link

Featured Discussion Latest Blogs اردوخبریں