سربراہ پی ڈی ایم مولانا فضل الرحمان کی بلٹ پروف گاڑی کو آگ لگ گئی

molana.jpg


آن لائن ڈیجیٹل پلیٹ فارم ڈیلی پاکستان کے مطابق پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی بلٹ پروف گاڑی نے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے سیکٹر ایف 10 میں آگ پکڑ لی۔

تفصیلات کےمطابق جمعیت علما اسلام کے اور پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی بلٹ پروف لگژری وی 8 کو آگ لگنے کا واقعہ اسلام آباد کے سیکٹر ایف 10 میں پیش آیا۔ جس وقت گاڑی میں آگ لگی اس وقت مولانا اس میں سوار نہیں تھے۔

تاہم آگ لگنے کی وجوہات تاحال معلوم نہیں ہوسکیں۔ ٹویٹر پر سرفراز راجہ کی جانب سے شئیر کی گئی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اسلام آباد کے ایف 10 کی مارکیٹ میں گاڑی کو آگ لگی ہے لوگ وہاں سے گزر رہے ہیں۔ جب کہ مولانا کے ساتھی آگ کو بجھانے کی کوشش کر رہے ہیں۔

 
Advertisement

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
مولانا نے کونسی اپنی جیب سے خریدی ہوگی جو انجن کو ہیٹ اپ سے بچانے کیلئے اس کاریڈی ایٹر چیک کرواتے
 

AbbuJee

Senator (1k+ posts)
Garri nay ghaiart mai aa kar khudkushi kar li. Gari ka kehna tha kay agar is ko he bithana hai tou is say behtar hai mai marr jaon 😂
 

Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
This was a warning to Maulana, " Hosh kar ghafil….Jaldi issi aag ka tum nay aendhan ban'na hay….."
 
Sponsored Link