سری لنکن منیجر نے کیا گستاخی کی تھی؟سنئے ہجوم میں شامل نوجوانوں سے

tempting

Politcal Worker (100+ posts)
پاکستان میں ایسی کوئی یونیورسٍٹی بنے جو ریسرچ کرے کہ مذہبی جنونیت نے اس ملک کو کتنا نقصان پہنچایا ہے
 
4PeaceAndJustice

MPA (400+ posts)
There was no blasphemy against any prophet in this incident it seems. They themselves are saying that no Prophet's name was written on the poster. What is the definition of blasphemy? TLP criminals have totally deformed the concept of blasphemy. Salman Taseer suggesting reforms on blasphemy law is Not blasphemy. Pulling a poster saying some vague instruction to say darood is not blasphemy. Blasphemy has certain definition and bounds. These TLP dogs terming anything under the sun as blasphemy and committing the gravest sin of murder and any other crime against innocent people in the name of the Prophet is in itself the worst blasphemy. They are the ones who are defaming the Prophet and Islam and need to be punished under blasphemy law
 
Shareef

Minister (2k+ posts)
The confessors are chanting 'labaik' which is trade name of a political party. The party head should also be charged with the murder. But unfortunately, for all you know some PTI minister will go and garland these guys.
 
Gujjar1

Senator (1k+ posts)
او جاہل کمینے کے بچو۔۔ حضور کے نام پر تمہاری گندی جان کو کُڑبان مت کرو۔۔ انکے کے کہے پر چلو۔۔بس۔

یہی وہ شارٹ کٹیئے جاہل ہیں۔۔ جنہیں سورۃ فاتحہ بھی یاد نہیں ہوگی۔۔ کیونکہ نماز پڑھنا وڑنا کون کرے گا۔۔۔۔

انہیں چاہیے کوئی شورٹ کٹ جنت کی۔۔ مگر افسوس وہ شارٹ کٹ جہنم کی طرف جاتی ہے۔۔۔ جس پر یہ جارہے ہیں۔۔
Ye khanzeer hain, jab tab in ko sar e aam saza nahi ho gee Pakistan main jahil jin ka deen se koi laina daina nahi aisa kertey rahain hay, we saw that in case of TLP.
 
karachiwala

Chief Minister (5k+ posts)
Tu kiyon apna luch tal raha hay?
Apnay kaam say kaam rakh.
Mazhabi janooni.
جب کچھ نا آئے تو دوسرے کے الفاظ ہی لوٹا دو۔ میں انتظار میں ہوں کب تو قرآن پڑھ کر ہمیں یہ بتائے گا کہ ابوبکر، عمر، عثمان اور علی رضی اللہ تعالیٰ عنہم کون تھے؟ ابو جہل کو تیرا سگا ہے اس کو تو نے کہاں سے تلاش کیا؟ گھر میں ہی تھا یا خواب میں آیا تھا؟
 
Wake up Pak

Prime Minister (20k+ posts)

Tayray paas jab koi jawab nahi hota tu baat ko idhar udhar ghuma dayta hay.
Tujh jaysay mazhabi janooni he terrorist kay zumray may aatay hain.

Abay gutkay kabhi time milay tu Quran parh layna warna tu nay aysay he dunya may zalel o khawar hona hay.
Blasphemy islam may nahi hay tujh jaysay extremists mazhab kay pujarion key ijaad hay.
 
JusticeLover

Minister (2k+ posts)
ایک تو غازی ممتاز قادری تھا اب ان غازیوں کے کیا نام ھیں۔
اس کی سزا تو سعد رضوی اور اسکی جماعت کو ملیی چاھیے۔

نفرت اور قانون کو ھاتھ میں لینے والوں کو تو سزا ملنی چاھیے پر ان کو ھوصلہ افزایی کرنے والوں تحفظ دینے والوں اور ھمایت کرنے والوں کی بھی سرکوبی ھونی چاھیے۔

عمران کی حکومت میں تو اتنا دم نھیں بہت ھی بزدل اور کمزور حکومت ھے۔
 
Hussain1967

Chief Minister (5k+ posts)
Don’t get fooled by slogans of ‘Ya Rasool Allah’ from the mouth of the murderers. Charge them with 302 and hang them after due process of law.
 
Nice2MU

Prime Minister (20k+ posts)
او جاہل کمینے کے بچو۔۔ حضور کے نام پر تمہاری گندی جان کو کُڑبان مت کرو۔۔ انکے کے کہے پر چلو۔۔بس۔

یہی وہ شارٹ کٹیئے جاہل ہیں۔۔ جنہیں سورۃ فاتحہ بھی یاد نہیں ہوگی۔۔ کیونکہ نماز پڑھنا وڑنا کون کرے گا۔۔۔۔

انہیں چاہیے کوئی شورٹ کٹ جنت کی۔۔ مگر افسوس وہ شارٹ کٹ جہنم کی طرف جاتی ہے۔۔۔ جس پر یہ جارہے ہیں۔۔

اب جب انہیں گرفتار کیا جائے تو یہ ہر کوشش کرینگے کہ یہ پھانسی سے بچ جائیں۔

صرف یا حسین لکھائی والے کاغذ کو پھاڑنے پہ بندے کو قتل کر دیا۔۔۔ یہ جاہل کے بچے کس قرآن یا حدیث کے آیت سے اس قتل کو جائز قرار دینگے؟
 
arifkarim

Chief Minister (5k+ posts)
Premium Member
مذہبی انتہا پسندوں کو پاکستان کے کرتا دھرتا جنرل پھینجا سنگھ بندروال نے بنایا تھا، جب
اُس نے امریکہ کی چاکری میں روس کے خلاف مذہبی جماعتوں کو کھلی چھٹی دے دی تھی، اور گلی کُوچوں میں دھڑا دھڑ مدرسے کھلنے لگے
اِس مخلوق کو کمزور سیاسی سیٹ اَپ قابو میں نہیں کر سکتی،، اُنکو اپنا ووٹ بینک سُکڑنے کا ڈر ہوتا ہے

جن سنتری لوگوں نے اِنکو پیدا کیا، اور پروان چڑھایا، وہ اِنکو با آسانی قابو کر سکتے تھے، جو اُنہوں نے نہیں کیا
اینٹی قادیانی فسادات ۱۹۵۳ میں ہوئے تھے؟ اس وقت ریاست نے ان فسادی مسلمانوں کو این آر او کیوں دیا؟
 
arifkarim

Chief Minister (5k+ posts)
Premium Member
Ye khanzeer hain, jab tab in ko sar e aam saza nahi ho gee Pakistan main jahil jin ka deen se koi laina daina nahi aisa kertey rahain hay, we saw that in case of TLP.
جاہل ہیں تو کیا مذہبی دہشت گردی کرنے کی کلین چٹ ریاست سے مل جائے گی؟
 
Sponsored Link