سمجھ نہیں آتی کہ ایل این جی اور جیو کا آپس میں ایسا کیا لنک ہے،حماداظہر

Ayaz Ahmed

Senator (1k+ posts)
چوری اور پھر سینہ زوری۔۔۔
بھئی مان لو ہم سے غلط فیصلے ہو رہے ہیں، ہم ابھی سیکھ رہے ہیں اور ملک کا بیڑا غرق کر رہے ہیں۔

عوام کو بھی صبر سے کام لینا چاہیے، پانچ سال کے لائے ہیں تو پھر پورے تو کر لینے دو، اگلی باری کسی اور کو آزما لیں۔
 

Truthstands

Minister (2k+ posts)
جو آج اس ملک سے نفرت میں بھونک رہے ہیں، یقیناً آئندہ کسی اور حکمران کے نیچے مہنگائی کا رونا نہیں روئیں گے۔
جیو کی آواز نہیں نکلی جب 4.5 ڈالر کی ایل این جی 13.5 ڈالر پر ۳۰ سال کے سودے تے کر دیے تھے۔