سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعدقوم کو کہتا ہوں باہر نکلیں،عمران خان

stranger

Chief Minister (5k+ posts)
سرفروشی کی تمنا اب ہمارے دل میں ہے
دیکھنا ہے زور کتنا بازوئے قاتل میں ہے

وقت آنے دے بتا دیں گے تجہے اے آسمان
ہم ابھی سے کیا بتائیں کیا ہمارے دل میں ہے
کھینج کر لائی ہے سب کو قتل ہونے کی امید
عاشقوں کا آج جمگھٹ کوچئہ قاتل میں ہے
سرفروشی کی تمنا اب ہمارے دل میں ہے

ہے لئے ہتھیار دشمن تاک میں بیٹھا ادھر
اور ہم تیار ھیں سینہ لئے اپنا ادھر
خون سے کھیلیں گے ہولی گر وطن مشکل میں ہے
سرفروشی کی تمنا اب ہمارے دل میں ہے

ہم جو گھر سے نکلے ہی تھے باندہ کے سر پہ کفن
جان ہتھیلی پر لئے لو، لے چلے ہیں یہ قدم
زندگی تو اپنی مہمان موت کی محفل میں ہے
سرفروشی کی تمنا اب ہمارے دل میں ہے

یوں کھڑا مقتل میں قاتل کہہ رہا ہے بار بار
کیا تمناِ شہادت بھی کِسی کے دِل میں ہے
دل میں طوفانوں کی تولی اور نسوں میں انقلاب
ھوش دشمن کے اڑا دیں گے ھمیں روکو نہ آج
دور رہ پائے جو ہم سے دم کہاں منزل میں ہے
 

Arshak

Senator (1k+ posts)
PTI should organise another march in another month’s time.Imported fascist government will not be able to block roads.The SC court has given a ruling.Pakistan’s constitution allows right of free movement.
 

stranger

Chief Minister (5k+ posts)
zor wor na dekho. Fire first

ہے لئے ہتھیار دشمن تاک میں بیٹھا ادھر
اور ہم تیار ھیں سینہ لئے اپنا ادھر

jab tumhari golian khatam ho jaain gi to bata dena.. ye seenay mardon ke hain.. london bhaag janay walon ke nahi..
 

Chocolate_Starfish

Chief Minister (5k+ posts)
ہے لئے ہتھیار دشمن تاک میں بیٹھا ادھر
اور ہم تیار ھیں سینہ لئے اپنا ادھر

jab tumhari golian khatam ho jaain gi to bata dena.. ye seenay mardon ke hain.. london bhaag janay walon ke nahi..
seena andar karoo, gun say hawaii firing kartay rahoo. afaqaa hoga
 

Chacha Basharat

Councller (250+ posts)
ہے لئے ہتھیار دشمن تاک میں بیٹھا ادھر
اور ہم تیار ھیں سینہ لئے اپنا ادھر

jab tumhari golian khatam ho jaain gi to bata dena.. ye seenay mardon ke hain.. london bhaag janay walon ke nahi..
میں نے جان اللہ کو دینی ہے ،
یا اللہ میں جہاد کے لئے نکلا ہوں مجھے شہادت کے رتبہ سے سرفراز فرما -بعد از مرگ 70 حوریں اور شہد کی 25 بوتلیں بھی عطا فرما

FTjDHE0XoAAgHS6
 

stranger

Chief Minister (5k+ posts)
میں نے جان اللہ کو دینی ہے ،
یا اللہ میں جہاد کے لئے نکلا ہوں مجھے شہادت کے رتبہ سے سرفراز فرما -بعد از مرگ 70 حوریں اور شہد کی 25 بوتلیں بھی عطا فرما

FTjDHE0XoAAgHS6
oh ab samajh aai keh doosri taraf kali mata ka pujari baitha hai.. chal tu ja ker apni kali mata ka kamasutra kerwa... gobar kha moot pee kali mata ki choot chat or so ja.. qasoor tera nahi teri nasal ka hai
 

Aliirfan

Citizen
آہستہ آہستہ ایسے ننگی ہو رہی جیسے دھوم تھری میں کترینہ کیف کملی کملی والے گانے میں ہوتی ہے.
 
Sponsored Link