سچ الحق ہے، صرف تھوڑا صبر کرنا پڑتا ہے،عمران خان کا مبینہ آڈیو لیک پرردعمل

4khaninkarak.jpg

سابق وزیراعظم عمران خان نے ن لیگی قیادت کی مبینہ آڈیو لیک کے معاملے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ سچ الحق ہے، تھوڑا انتظار کریں سب سامنے آجاتا ہے۔

تفصیلات کے مطابق کرک میں انتخابی مہم کے دوران ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سابق وزیراعظم عمران خان نے وزیراعظم کی مبینہ آڈیو لیک پر ردعمل دیا اور کہا کہ اس آڈیو سے تین باتیں تو واضح ہوگئی ہیں، نمبر ایک یہ کہ مریم نواز اپنے داماد کیلئے بھارت سےمشینری منگوانے کی سفارش کررہی ہیں، آدھی مشینری آ بھی چکی ہے باقی کیلئے سفارش کی جارہی ہے۔


انہوں نے مزید کہا کہ دوسری بات یہ ہے کہ مریم نواز موجودہ حکومت سے ناجائز کام کروارہی ہیں اور تیسری بات یہ کہ مریم نواز سچ نہیں بول سکتیں، میں قوم کو یہ بتانا چاہتا ہوں کہ سچ الحق ہے، تھوڑا صبر کرنا پڑتا ہے اس کے بعد سب کچھ خود سامنےآجاتا ہے۔

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے اپنےمخالفین کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ اس وقت مجھےتین وکٹیں نظر آرہی ہیں، میں ایک ہی گیند سے ان تینوں کو کلین بولڈ کروں گا، ایک ان میں بیماری ہے جس کا نام زرداری ہے،دوسرا شہباز شریف ہے جو بوٹ دیکھتے ہی پالش شروع کردیتا ہے، اور تیسرا مولانا فضل الرحمان ہےجس نے پیسہ کمانے کیلئے اپنے بیٹے کو مواصلات کا وزیر بنوایا۔

انہوں نے مزید کہا کہ حقیقی آزادی کیلئے پورےملک میں جاؤں گا، آج یہاں کرک کے لوگوں کا جذبہ دیکھ کر مجھے یقین ہوگیا کہ میرے لوگ باہر نکلنے کیلئے تیار ہیں، ہم کبھی نہیں بھول سکتے کہ کیسے 25 مئی کو ہماری خواتین اور بچوں پر گولیاں اورشیل برسائے گئے، میں اب مجرم قاتل رانا ثناء اللہ اور شہباز شریف کیلئے پوری پلاننگ کررہا ہوں، ہماری حقیقی آزادی کی تحریک انشااللہ آخری اور فیصلہ کن ہوگی۔
 

Chacha Basharat

Minister (2k+ posts)

کاروبار کرنا ماں کے نام پر خیرات مانگنے، اور اس خیرات کے پیسے سے جوا کھیلنے سے افضل ہے۔​

 

Chacha Basharat

Minister (2k+ posts)

آڈیو لیک ہونے کے ڈر سے عمران خان اور مراد سعید نے بنی گالا میں اب اشاروں میں باتیں کرنی شروع کردی ہیں۔

murad.png

 

Meme

Minister (2k+ posts)
گمان غالب ہے کہ اس ساری آڈیو کے لیکس ہونے کا عمران کو پہلے سے علم ہو، بہت ممکن ہے کہ عمران کے پاس یا اس کے حمایتی گروہ کے پاس موجودہ اسٹبلشمنٹ کیخلاف کچھ نا کچھ آڈیو ٹیپس ہوں جس پہ عمران سچا جھوٹا بیانیہ گھڑ سکتا ہو۔ اور شاید یہی وجہ ہے کہ یہ پہلے مرتبہ ہے کہ کوئی آرمی چیف کو غدار، جانور، یزید کہہ کر بھِی دندناتا پھر رہا ہے۔
 

Waqar1988

Senator (1k+ posts)
گمان غالب ہے کہ اس ساری آڈیو کے لیکس ہونے کا عمران کو پہلے سے علم ہو، بہت ممکن ہے کہ عمران کے پاس موجودہ اسٹبلشمنٹ کیخلاف کچھ نا کچھ آڈیو ٹیپس ہوں جس پہ عمران سچا جھوٹا بیانیہ گھڑ سکتا ہو۔ اور شاید یہی وجہ ہے کہ کوئی آرمی چیف کو غدار، جانور، یزید کہہ کر بھِی دندناتا پھر رہا ہے۔
is post se pata lag raha hai twri sahi phati pari hui hai audios k dar se.
IK to PM house main nahi hai recording k liye security to sari ISI aur military walay karte hain
 

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
شاید یہی وجہ ہے کہ یہ پہلے مرتبہ ہے کہ کوئی آرمی چیف کو غدار، جانور، یزید کہہ کر بھِی دندناتا پھر رہا ہے۔
ہاں اب تجھ جیسے پٹواری کنجروں کو سویلین سپریمسی نہیں چاہیے؟ خود تو تمہارا کتا چور لیڈر جرنیلوں سے ڈر کر لندن بھاگا ہوا ہے۔ اب جو لیڈر جرنیلوں کو غدار، جانور، یزید کہہ رہا ہے اس سے بغض میں جرنیل کتوں کیساتھ جا کر کھڑے ہو گئے ہو کمینو
 

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
is post se pata lag raha hai twri sahi phati pari hui hai audios k dar se.
IK to PM house main nahi hai recording k liye security to sari ISI aur military walay karte hain
ان کی بغض عمران سے پھٹی پڑی ہے۔
ہاں اب تجھ جیسے پٹواری کنجروں کو سویلین سپریمسی نہیں چاہیے؟ خود تو تمہارا کتا چور لیڈر جرنیلوں سے ڈر کر لندن بھاگا ہوا ہے۔ اب جو لیڈر جرنیلوں کو غدار، جانور، یزید کہہ رہا ہے اس سے بغض میں جرنیل کتوں کیساتھ جا کر کھڑے ہو گئے ہو کمینو
 

Altruist

Minister (2k+ posts)
Why is the judge who let a criminal get out of the country on
less than $1
(Yes, less than ONE dollar)
bond is till a judge?

This doesn't happen anywhere in the world,
except in Pakistan.



And then some expect to give these people respect,
Really!!


 
Last edited:

Zulu67

Senator (1k+ posts)
Pakistanio the consequences of GHQ in regime change operation and criminal negligence of ISI, National Security Breach of biblical proportions in Pakistan.

No action from judiciary of Bundial, wait till you HEAR THE AUDIO LEAKS, DEATH SENTENCE WILL NOT BE ENOUGH FOR THESE PLMN, PPP, MQM TERRORIST GANGS.

EXPRESS YOUR VIEWS.
 

3rd_Umpire

Chief Minister (5k+ posts)
وڈے دلّے کو باہر بھیجنے کی واردات تو جرنیلوں نے ڈالی تھی
پچاس روپے کا سٹام تو بس لُٹی ہوئی پاکستانی قوم کو چپیڑیں مارنے کے لئے ایک رسمی کاروائی تھی

 

patwari_sab

Chief Minister (5k+ posts)
game plan regime change ka pichle sal ban choka ta. GHQ, JUDICIARY, PDM sab onboard te, sirf former chief justice ki retirement ka wait ho raha ta Jo is sal februar ma retired huve.. Os ke bhad game plan pe tazi se amal huva