سیالکوٹ میں صرف ایک شخص کا قتل نہیں ہوا۔۔۔

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
things have changed indeed.
we are more religious by now.

the labekis of today are more labekis of their labeki ancestors.
aint that an achievment?
No, I am asking about the core findings of Munir inquiry report: it says if people are brainwashed into believing what they are doing is religiously right, they will do all kinds of barbaric acts in the name of religion
610CBC43-09EB-4B05-8D7C-8935A4C110B6.jpeg
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
Time has Come that Now that Pak Armi has to get rid of these Paleed Elements in their Ranks and get head on to these Jahil elements.
Our Police is not capable to deal with these elements.
 
monkk

Senator (1k+ posts)
haram khoor khadam rizwi ko jail me rakhna chaey tha... us ny ab yeh zoombie force teyar kar li hy.. ab 40 saal intazar karo in sab ky marny ka..
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
علاج اس مرض کا ہوتا ہے جس کی تشخیص درست ہو۔ پاکستان کو جو امراض لاحق ہیں ان کی تشخیص کرنے والے خود عقل سے پیدل ہیں۔
قادیانیوں کے مطابق پاکستان پر اللہ کا عذاب ان کو کافر قرار دینے کی وجہ سے آیا ہوا ہے
ts_rana
اسلام پسندوں کے مطابق پاکستان پر اللہ کا عذاب سیکولر لبرلز کے کرتوتوں کی وجہ سے ہے
atensari jani1 karachiwala
قرآنسٹ اس عذاب کو قرآن سے دوری قرار دیتے ہیں
Wake up Pak
الغرض جتنے منہ اتنی باتیں۔ جہاں ملک کو لاحق امراض کی درست تشخیص میں ہی اتفاق و اتحاد موجود نہیں ہے وہاں ان امراض کا حل کہاں سے نکلنا ہے؟
سیکولر پسندوں کے مطابق پاکستان کی یہ حالت ان کی وجہ سے جو ان کے ہم خیال نہیں. جبکہ کے سارے ستونسیکولر پرستوں کے ہم خیال ہیں، ریاست کے وسائل ان کے زیر مصرف ہیں، ریاست پر قرضوں کا بوجھ ان کے خفیہ بینک کھاتوں، آف شور کمپنیوں اور جائیدادوں میں سرمایہ کاری کا صلہ ہے​
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
سیکولر پسندوں کے مطابق پاکستان کی یہ حالت ان کی وجہ سے جو ان کے ہم خیال نہیں. جبکہ کے سارے ستونسیکولر پرستوں کے ہم خیال ہیں، ریاست کے وسائل ان کے زیر مصرف ہیں، ریاست پر قرضوں کا بوجھ ان کے خفیہ بینک کھاتوں، آف شور کمپنیوں اور جائیدادوں میں سرمایہ کاری کا صلہ ہے​
C94D8806-6E12-4DE2-BC9D-91AF5329D9FA.jpeg
 
The Sane

Chief Minister (5k+ posts)
To be honest, the main responsibility lies with establishment.

Many times, the elected governments were about to take decisive action against goons but the establishment somehow stopped them from doing that.

Most recently, Imran Khan has been forced to accept a known terrorist outfit (TLP) that has blood of many policemen on its members, as a political party.

However, Imran Khan is also a culprit. He himself is in favor of talking to another terrorist outfit, TTP.

But establishment is the main culprit. From the time of Zia, Pakistan was left on the mercy of blood thirsty religious goons.
I concur 100% with your observation
 
ranaji

President (40k+ posts)
پھانسی خان نے نہیں عدالتوں نے دینی ہے
کیس تو پکا بنوائیں اور دہشت گردی کا بنائیں دہشت گردے جی سزا موت ہے اور یہ تو سوفیصد دہشت ہے پھر اس کے باوجود کوئی حرام زادہ جج حرام زدگی کرے تو اس جج کو پھر موب جسٹس کی ز ضرورت ہوگی
 
The Sane

Chief Minister (5k+ posts)
کیس تو پکا بنوائیں اور دہشت گردی کا بنائیں دہشت گردے جی سزا موت ہے اور یہ تو سوفیصد دہشت ہے پھر اس کے باوجود کوئی حرام زادہ جج حرام زدگی کرے تو اس جج کو پھر موب جسٹس کی ز ضرورت ہوگی
کیس پولیس نے بنانا ہے اور پولیس ساری حرام لیگ کی ہے
 
ranaji

President (40k+ posts)
کیس پولیس نے بنانا ہے اور پولیس ساری حرام لیگ کی ہے
سر جی میں منع کیا ہے یا آپ نے کہ پولیس کو ٹھیک نہ کرو کے پی میں کی تھی نہ کیونکہ وہاں مانیکوں کا مسلط کردہ کوئی بزدار نہیں تھا اس بزدار نے اپنے باپ کے نام ہسپتال بنوانے اور اپنے پورے ٹبر اور اپنے مسلط کرنے والے ڈرامے بازوں کو ارب پتی بنانے کے علاوہ کیا کیا ہے ؟ اس نے درانی کو واپس بھیج دیا تھا جس نے کے پی کے کی پولیس ٹھیک کی تھی سوائے عمران خان کے باقی بہت سے مسلط کردہ کرپٹ لوگ ہے۔ بزدار اینڈ کمپنی نے عمران کی آنکھوں پر پٹی باندھی ہوئی ہے ڈرامے بازوں اور نا اہلوں نے عمران خان کی پچیس سال کی محنت پر پانی پھیر دیا ان چاچوں ماموں نے اس نا اہل نے اپنے پھوپھڑ اور مانیکوں کے ساتھ مل کر جو لوٹ مار مچائی ہے وہ بہت جلد بے نقاب ہونے والی ہے بھگتنا عمران خان کو پڑ رہا ہے عمران خان نے سائیکل چلانے واکے کو بوئنگ کا پائلٹ بنا دیا تو جہاز نے کریش ہی ہونا تھا
 
رانا صاحب، ہر بندہ تو چور اور بلیک میلر ہے۔ خٹک نے بطور وزیرِ اعلی خان کے ناک میں وہ دم کیا تھا کہ اسے صوبے سے اٹھا کر مرکز میں لانا پڑا، نہیں تو اس نے صوبے کی حکومت نہیں چلنے دینی تھی۔ پنجاب میں بھی اسی لیے بزدار جیسے چُڈو کو لگایا تاکہ وہ خان کے کہنے کار رہے۔ یہ بات خان بھی جانتا ہے کہ بزدار کمزور وزیرِ اعلی ہے، لیکن وہ کیا کرے ، اس کی جیب کے سارے سِکے کھوٹے ہیں
 
The Sane

Chief Minister (5k+ posts)
اب ان قاتلوں میں دو تو خود اقبال جرم کر چکے ہیں انکی پھانسی کی سزا کسی سپیشل کورٹ یا ملٹری کورٹ سے سنائی جائے ورنہ پھر کوئی کھوسہ کوئی فائز عیسئ سزائے موت ختم کردے گا
رانا صاحب، پھانسی تو بوٹوں والے کلبھوشن کو نہیں دے سکے ابھی تک، آپ کون سی امیدیں لگا رہے ہیں؟