سیالکوٹ میں پی ٹی آئی کارکنان کے ووٹ دوسری جگہ منتقل کرنے کاانکشاف

19sialkotprepollrigging.jpg

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عثمان ڈار نے سیالکوٹ کینٹ کے انتخابات میں مبینہ دھاندلی کے شواہد پیش کردیئے ہیں۔

مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنےبیان میں عثمان ڈار کا کہنا تھا کہ سیالکوٹ کینٹ میں الیکشن کمیشن کے عملے کو ن لیگ کے 3 اراکین کے ساتھ دھاندلی کی کوشش کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑ لیا ہے۔


انہوں نے مزید لکھا کہ الیکشن کمیشن کا عملہ ہمارے کارکنان کے ووٹ بغیر تصدیق ایک جگہ سے دوسری جگہ منتقل کر رہا تھا، ووٹر لسٹ میں جسے مردہ قرار دیا گیا وہ شخص بھی موقع پر پہنچ گیا۔


عثمان ڈار نے الیکشن کمیشن آفس میں ہونے والی تکرار کی ایک ویڈیو بھی شیئر کی اور کہا کہ معاملے سے پارٹی چیئرمین عمران خان کو آگاہ کر دیا گیا ہے،خواجہ آصف اسی حلقے میں 2018 کا الیکشن چرا چکے ہیں۔


رہنما تحریک انصاف نے الزام عائد کیا کہ خواجہ آصف نے ایک بار پھر الیکشن کمیشن کے عملے کے ساتھ مل کر منظم دھاندلی کا منصوبہ بنایا ہے، جس کے ویڈیو ثبوت نہ صرف قوم کے سامنے رکھنے کا فیصلہ ہوا ہے بلکہ عدالت سے بھی رجوع کرینگے۔

ذرائع کے مطابق مختلف حلقوں سے ووٹوں کو دوسرے حلقوں میں منتقل کیے جانے کے شواہد بھی سامنے آگئے جس کے مطابق کونسلر زاہد شمسی کی تصدیق کے بعد یہ ووٹ منتقل کیے جارہے ہیں جو بعد میں الیکشن کمیشن سے مسترد ہوجاتے ہیں ۔


 
Advertisement
Last edited by a moderator:

ranaji

President (40k+ posts)
بریگیڈیر راشد اسکا باس ُاور سلطان سکندر اپنی حرام زدگیوں سے باز نہیں آئیں گے ؟ یہ دھاندلی ملک دشمنی اور غداری ہے
 

Enlightened10

Minister (2k+ posts)
آج سیالکوٹ کینٹ میں نون لیگ کی دھاندلی کی کوشش بے نقاب ہونے پر ممبر کینٹونمنٹ بورڈ شیخ محسن عتیق کا آنکھو دیکھا حال اور تبصرہ

نون سیالکوٹ کی دھاندلی کا منصوبہ۔
سابقہ ن لیگی کونسلر زاہد شمسی خواجہ آصف حلقہ میں، (خواجہ آصف کا حواری ) کا الیکسن کمیشن کے عملہ کے ساتھ مل کر پی ٹی آئی کے ذندہ ووٹوں کو مردہ قرار دیا جارہا تھا، اور بڑے پیمانے پر ایک ہی دستخط اور انگوٹھوں کے نشانوں کے ساتھ ووٹوں کی ردوبدل کی جارہی تھی۔
اطلاع ملنے پر تحریک انصاف کی مقامی و ضلعی قیادت موقع پر پہنچ گئی۔
اور دھاندلی کی اس کوشش کو بے نقاب کیا

سیالکوٹ میں ن لیگی سابق کونسلر کو حاضر سروس کونسلر نے رنگے
ہاتھوں دھاندلی کرتے پکڑ لیا
 

ranaji

President (40k+ posts)
اس ملک نے باجوے کو جرنیل تک پہنچایا اگر پاکستان نا بنتا تو یہ زیادہ سے زیادہ نائب صوبیدار بن کر ریٹائر ہوچکا ہوتا یا پھر اپنی قابلیت کے مطابق کسی ہندو جرنیل کا بیٹ مین ہوتا
لیکن مجھے یہ نہیں سمجھ آیا کہ جس فوج نے جس پاکستان نے اس جٹ کو جرنیل بنایا یہ اسی کی جڑیں کیوں کاٹ رہا ہے جس فوج نے اسے جرنیل بنایا یہ اس فوج کے خلاف عوام کے دلوں میں نفرت کیوں پیدا کررہا ہے باجوے دھاندلی والے فراڈ سے باز آجاؤ اپنے بریگیڈئر راشد اور انجمن کو پٹا ڈال لو عوام اپنی آئی پر آگئے تو بلجیم بھاگنے کی فرصت نہیں ملے گی اور سب کے گلے میں انشا اللہ پھندے ہونگے اور ہر ملک دشمن پھانسی کی سزا پائے گا
 

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
بس کر دو باجوہ اپنے ملک کی تباہی کیوں اپنی نسلوں کے سر لے رہے ہو ؟ بلجیم یا امریکہ چلے جاو جان چھوڑ دو اس ملک کی یہ ہزاروں باجووں سے قیمتی ہے
 

ranaji

President (40k+ posts)
باجوے پر غداری کا مقدمہ چلانا چاہیے یہ ساری باجوے کی شرمناک ہر حرکت ہے
 

A.jokhio

Minister (2k+ posts)
آج سیالکوٹ کینٹ میں نون لیگ کی دھاندلی کی کوشش بے نقاب ہونے پر ممبر کینٹونمنٹ بورڈ شیخ محسن عتیق کا آنکھو دیکھا حال اور تبصرہ

نون سیالکوٹ کی دھاندلی کا منصوبہ۔
سابقہ ن لیگی کونسلر زاہد شمسی خواجہ آصف حلقہ میں، (خواجہ آصف کا حواری ) کا الیکسن کمیشن کے عملہ کے ساتھ مل کر پی ٹی آئی کے ذندہ ووٹوں کو مردہ قرار دیا جارہا تھا، اور بڑے پیمانے پر ایک ہی دستخط اور انگوٹھوں کے نشانوں کے ساتھ ووٹوں کی ردوبدل کی جارہی تھی۔
اطلاع ملنے پر تحریک انصاف کی مقامی و ضلعی قیادت موقع پر پہنچ گئی۔
اور دھاندلی کی اس کوشش کو بے نقاب کیا

سیالکوٹ میں ن لیگی سابق کونسلر کو حاضر سروس کونسلر نے رنگے
ہاتھوں دھاندلی کرتے پکڑ لیا
File petition abt this pre pol rigging n ask Chairman ECP resignation...
 

Mughal1

Chief Minister (5k+ posts)
sab haraami logoon ko apna haraami pan chhorna ho ga tab hi baat bane gi warna mulk khana jangi ki nazar ho jaaye ga. mullaan, ohde daarun aur maaldarun ke zehnu ko theek karo ge to baat bane gi warna nahin. gund ko khatam kerne ke liye gund main haath daalna hi padta hai warna gund ki safai mumkin nahin hoti. aisa lag rahaa hai baat samjhne aur samjhaane se aage nikal chuki hai. sab logoon ko musalmaan banaane ka waqt aa gayaa hai.
 

thinking

Prime Minister (20k+ posts)
Koi thorah sa muhazab mulk hota tu aik vote jaan bojh kar zaya karnay.dosri jagah muntqal karnay Par pora election commission dissolve ho jata.Chairman EC jail m band hota..
 

thinking

Prime Minister (20k+ posts)
Pmln.panjab mein hamaisha se rigging karti aae ha.Rural Sindh mein Wedaray Dakao k zaraya election win kartay hain.Karachi mein MQM thappo k zaryay jeet ti aae ha..Balouchistan m Neutrals selection kartay aya hain..Sirf KPK aik aisa sooba ha jahan rigging bohat mushkal hoti ha.Is lia wahan awam apni marzi se party chunti ha..
Ye ha Pakistan mien election..
 

thinking

Prime Minister (20k+ posts)
File petition abt this pre pol rigging n ask Chairman ECP resignation...
Chairman EC par article 6 lagna chahay.Issay mulk se bahir na janay dia jaya..Bhaga dia jaya tu Interpol ke zaraya wapas laya jaya.Issay ibarat ka nishan banaya jaya.ta ke ayanda kisi ki jurrat na ho rigging ki.Rigging karna..karwana qoumi juram qarar dia jaya jis ki minim saza phansi ho...
 
Sponsored Link