سیکرٹری پنجاب اسمبلی نے عطاءاللہ تارڑ کےجھوٹےدعوے کی حقیقت کھول کے رکھ دی

atta1i1.jpg

وزیر داخلہ پنجاب عطا اللہ تارڑ کی جانب سے سیکرٹری پنجاب اسمبلی سے متعلق دعویٰ جھوٹا نکلا، حقیقت خود سیکرٹری پنجاب اسمبلی نے بیان کردی۔

تفصیلات کے مطابق وزیر داخلہ پنجاب عطاء اللہ تارڑ نےاپنے ایک بیان میں دعویٰ کیا تھا کہ سیکرٹری پنجاب اسمبلی ملک سے فرار ہوچکے ہیں،انہوں نے گرفتاری کے خوف سے ملک سے راہ فرار اختیار کی اور ایرانی بارڈر کے راستے دوسرے ملک چلے گئے۔

تاہم سیکرٹری پنجاب اسمبلی کے حوالے سے عطاء اللہ تارڑکے اس بیان کو خود سیکرٹری پنجاب اسمبلی محمد خان بھٹی نے جھٹلایا اور بتایا کہ وہ اس وقت بھی اسمبلی سیکرٹریٹ میں موجودہیں۔

محمد خان بھٹی نے کہا کہ میں پنجاب اسمبلی سیکرٹریٹ میں لاہور ہائی کورٹ کے فیصلے کے بعد کل ہونےوالے اسمبلی کے اہم اجلاس کے انتظامات کے حوالے سے معاملات میں مصروف ہوں، میں اس وقت اسمبلی میں موجود ہوں، کیا یہ صحافی ایرانی بارڈر عبور کرکے میراانٹرویوکرنے آئےہیں؟

محمد خان بھٹی نے کہا کہ میں اپنے دفتر میں موجود ہوں، میں نے کوئی غلط کام نہیں کیا تو میں گرفتاری سے کیوں ڈروں یا میں کیوں ملک سے بھاگوں؟
 

thinking

Prime Minister (20k+ posts)
SC should give verdict today that Panjab assembly can run CM election as announce. If Hamza have 186 votes he can elected if not then no re run election until PTI get 5 special seats and Thiers MPAs returned from abroad.This is the best unbias..legal verdict..
 

Champion 01

Chief Minister (5k+ posts)
اس بندر کی شکل والے کنجر کے منہ پر کتنی لعنت پڑی ہوئ ہے۔ منحوس بیغیرت غلام۔
 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
پلانٹ آف ایپس کا باندر عطا تارڑ کسی حرامی نسل کا باندر ہے جو خوخیانے کی بجائے کتوں کی طرح بھونکتا ہے ُاور نان سٹاپ بھونکتا ہے