شاہدمسعود نے35 پنکچرپرمعافی مانگ لی عمران خان اپنےجھوٹ پرکب معافی مانگےگا؟

arifkarim

Chief Minister (5k+ posts)
Premium Member
جب میاں مفرور اپنے پٹواریوں سے سچ بولیں گے کہ ان کوقتدار میں کون لایا، تب
IMG_1025.JPG

Etd2m0BWgAAoAkO.jpg
 
Resilient

Minister (2k+ posts)
جب میاں مفرور اپنے پٹواریوں سے سچ بولیں گے کہ ان کوقتدار میں کون لایا، تب
View attachment 3033
View attachment 3032

اگر ان اقتدار میں لانے والوں پر منحصر ہوتا تو ان کی اپنی اولادوں کو یوں لوگوں سے ٹکٹوں کی بھیک نہ مانگنی پڑ رہی ہوتی

CW7jC7dWwAEaB6h.jpg
 
arifkarim

Chief Minister (5k+ posts)
Premium Member
اگر ان اقتدار میں لانے والوں پر منحصر ہوتا تو ان کی اپنی اولادوں کو یوں لوگوں سے ٹکٹوں کی بھیک نہ مانگنی پڑ رہی ہوتی

CW7jC7dWwAEaB6h.jpg
بوٹوں سے پہلے والے میاں مفرور کی ٹوٹل اوقات:
IMG_3303.JPG

بوٹوں سے فیض پانے کے بعد والا میاں مفرور
IMG_1510.jpg
 
Husaink

Chief Minister (5k+ posts)
یہ ہے جی ان صحافیوں اور اینکروں کی ٹوٹل اوقات کئی سالوں سے ٹی وی پر بیٹھ کر جھوٹ بھونکتے ہیں اور آخر میں انکی سورس غلط نکل آتی ہے لعنت ہے تمھاری سورس پر اور تمہاری اینکری پر ، جھوٹ یہ بکواس کریں اور معافی عمران خان مانگے یعنی گھوم پھر کر پین عمران خان کو ہی پیش کرنی ہے ان بھڑووں نے
 
Resilient

Minister (2k+ posts)
بوٹوں سے پہلے والے میاں مفرور کی ٹوٹل اوقات:
View attachment 3043
بوٹوں سے فیض پانے کے بعد والا میاں مفرور
View attachment 3044

اصل بات وہی ہے ، فوجی نرسری میں تو سینکڑوں سیاستدان آتے ہیں مشمول ان کی اپنی اولادوں کے موقع سے فائدہ اٹھا کر تین بار وزیر اعظم بننا خالصتاً ان کا اپنا ٹیلینٹ ہوتا ہے اگر آج الیکشن ہوجائیں تو نواز شریف کو اپنی نشست جتنے کیلئے کسی سہارے کی ضرورت نہیں مگر ساتھ کھڑے میاں اظہر اپنی نشست تب بھی نہیں بچا سکا جب وہ فوجی لیگ کا سربراہ تھا
 
Resilient

Minister (2k+ posts)
نواز شریف اتنا انصاف پسند نہیں کہ نجم سیٹھی کو یوں ہی وزیر اعلی لگوا دے

بغیر فائدے کے یہ تو اپنی ماں کے جنازے پر بھی نہ جائے

نجم سیٹھی کا نام زرداری کی طرف سے آیا تھا

The Pakistan Peoples Party (PPP) nominated journalist Najam Sethi, Justice (r) Zahid Hussain, while the PML-N suggested the names of Justice (r) Amir Raza Khan and Khawaja Zaheer, a former bureaucrat.

عمران خان اگلے دن مبارکباد دینے پہنچ گیا تھا

There is only 1

زرداری اور تم مختلف ہو کیا ؟

عمران خان گالیاں دینے گیا ہو گا
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
کوئی آدمی اگر یہ بولے کہ پاکستان میں سرکاری ٹھیکوں میں رشوت نہیں لی جاتی یا سرکاری اہلکار رشوت نہیں لیتے یا فلاں الیکشن شفاف ہوئے تھے تو اس کو چھتر پھیرنے چاہییں
 
Sponsored Link