شاہد مسعود کا 35 پنکچر کا جھوٹا الزام ؟ شاہد مسعود کی نجم سیٹھی سے معافی

najam.jpg

جیونیوز کے مطابق اینکرپرسن اور کالم نگار ڈاکٹر شاہد مسعود نے سات سال بعد اپنی غلطی کا اعتراف کرلیا، شاہد مسعود نے سات سال کے بعدپاکستان کرکٹ بورڈ کے سابق چیئرمین اور صحافی نجم سیٹھی سے 2013کے انتخابات میں’’ 35پنکچر‘‘ کے ذریعے دھاندلی کا الزام لگانے پر معافی مانگ لی ہے۔

ڈاکٹر شاہد مسعود نے 2014کے وسط میں الزامات لگائے تھے کہ نجم سیٹھی 2013کے انتخابات میں دھاندلی میں حصہ دار تھےاور انہوں نے ’’ 35پنکچر‘‘ یا ’’پینٹی پنکچر‘‘ لگانے کے لئے کام کیا، کیونکہ نجم سیٹھی نگران وزیر اعلیٰ پنجاب تھے اور مبینہ طور پر 35 نشستوں پر دھاندلی کے نتائج کا الزام پاکستان مسلم لیگ کے حق میں دینا تھا۔

شاہد مسعود نے یہی الزام 2013 کے انتخابات کے خلاف مکمل مہم چلانے کے لیے استعمال کیا گیا اور جیو اور جنگ گروپ کو اسی الزام کی بنیادوں پر نشانہ بنایا گیا کہ جیو اور جنگ گروپ مبینہ طور پر اسی دھاندلی کی مشق کا حصہ تھے،نجم سیٹھی نے سخت تردید کردی تھی جبلکہ جنگ اور جیوکی جانب سے بھی جعلی خبروں کی مذمت کی گئی تھی، لیکن اس ہفتے ، ڈاکٹر شاہد مسعود نے ریکارڈ درست کیا اور اپنے ٹی وی شو میں قبول کیا کہ انہوں نے جھوٹے الزامات لگائے۔

ڈاکٹر شاہد مسعود نے اپنے پروگرام میں اعتراف کیا کہ 35 پنکچر کی خبروں جعلی ذرائع سے ملی اور جس ذرائع نے جھوٹی خبری دی اور خبر دے کر غائب ہوگیا،مجھے احساس ہے کہ یہ الزام نجم سیٹھی کے لئے تکلیف دہ ہونگے، اسلئے میں نجم سیٹھی سے غیر مشروط معافی مانگتا ہوں، یہ خبر مجھے کسی ایسے شخص نے دی جس کے بارے میں میں نے کبھی سوچا بھی نہیں تھا کہ وہ ایسا کرے گا،نجم سیٹھی دوست ہیں اور میں ان سے معافی چاہتا ہوں، میرے پاس ایک ذریعہ تھا جس نے 35 پنکچر کی غلط خبر دی۔

شاہد مسعود نے لکھا کہ اپنی غلطی پر میں دل کی گہرائیوں سے نجم سیٹھی سے معذرت خواہ ہوں،جب لاہور جاؤں گا تو میں ایک کپ چائے کے لیے ان کے گھر جاؤں گا،مجھے نجم سیٹھی سے کافی عرصہ قبل معافی مانگنی تھی۔ دی نیوز نے اس رپورٹر کی طرف سے 10 ستمبر 2014 کو ایک کہانی شائع کی تھی جس کا عنوان تھا35 پنکچر کے افسانے کے پیچھے حقیقت۔

دوسری جانب دی نیوز کی تحقیقات سے ثابت ہوگیا کہ پاکستان میں یہ افواہ برطانیہ میں مقیم ایک شخص ڈاکٹر اعجاز حسین شاہ نے پھیلا ئی، جو کہ 2014 میں اسلام آباد دھرنے میں ڈاکٹر طاہر القادری کے مشیر تھے،ڈاکٹر اعجاز حسین ڈاکٹر طاہر القادری کو یہ باور کرانے میں کامیاب ہو گئے کہ اسٹیبلشمنٹ نے اس وقت کی حکومت کا تختہ الٹنے کے بعد ان کے لیے کردار کا فیصلہ کیا تھا،انہون ںے جھوٹی خبر پھیلائی کے نجم سیٹھی نے مسلم لیگ ن کو اپنی حریف جماعتوں پر برتری دلانے کے لیے 35 نشستوں پر پنکچر لگائے ہیں۔

ڈاکٹر اعجاز حسین نے اسلام آباد کی نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی میں پاکستان کی سائبر سیکیورٹی اور آؤٹر اسپیس چیلنجزکے عنوان سے اسی مسئلے پر گفتگو کی۔ ڈاکٹر اعجاز حسین نے کبھی بھی اپنی "تحقیق" کا کوئی ثبوت پیش نہیں کیا،انہوں نے ای میل میں دعویٰ کیا کہ درجنوں دلچسپ خبروں کے کلپس دیکھ چکا ہوں، ان کلپس کو سائبر حملے پر اپنی تحقیق میں استعمال کیا،ڈاکٹر اعجاز حسین نے اپنے دعوے کی حمایت کے لیے کبھی کوئی آڈیو یا ویڈیو ثبوت پیش نہیں کیا،انہوں نے اپنی سازشی ای میل میں کہا کہ نجم سیٹھی نے انتخابات میں شریف برادران کی انتخابی جیت کو یقینی بنانے میں مصروف تھے،لیکن انہوں نے کوئی ثبوت پیش نہیں کیا۔
 
Last edited by a moderator:

There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
ہو ہی نہیں سکتا کہ الیکشن میں دھاندلی نہ ہوئی ہو

لگتا ہے ارتغرل ڈرامے نے ڈاکٹر صاحب کے پروگرام کا پھٹہ بیٹھا دیا ہے اس لئے ڈاکٹر صاحب لفافہ لیگ میں آنا چاہ رہے ہیں
 
The Sane

Chief Minister (5k+ posts)
پہنچی وہیں پے خاک جہاں کا خمیر تھا۔ اب ڈاکٹر قیامت کو ثاقب نثار کے آگے بھی ناک سے لکیریں کھینچنی چائیں
 
Curious_Mind

Senator (1k+ posts)
najam.jpg

جیونیوز کے مطابق اینکرپرسن اور کالم نگار ڈاکٹر شاہد مسعود نے سات سال بعد اپنی غلطی کا اعتراف کرلیا، شاہد مسعود نے سات سال کے بعدپاکستان کرکٹ بورڈ کے سابق چیئرمین اور صحافی نجم سیٹھی سے 2013کے انتخابات میں’’ 35پنکچر‘‘ کے ذریعے دھاندلی کا الزام لگانے پر معافی مانگ لی ہے۔

ڈاکٹر شاہد مسعود نے 2014کے وسط میں الزامات لگائے تھے کہ نجم سیٹھی 2013کے انتخابات میں دھاندلی میں حصہ دار تھےاور انہوں نے ’’ 35پنکچر‘‘ یا ’’پینٹی پنکچر‘‘ لگانے کے لئے کام کیا، کیونکہ نجم سیٹھی نگران وزیر اعلیٰ پنجاب تھے اور مبینہ طور پر 35 نشستوں پر دھاندلی کے نتائج کا الزام پاکستان مسلم لیگ کے حق میں دینا تھا۔

شاہد مسعود نے یہی الزام 2013 کے انتخابات کے خلاف مکمل مہم چلانے کے لیے استعمال کیا گیا اور جیو اور جنگ گروپ کو اسی الزام کی بنیادوں پر نشانہ بنایا گیا کہ جیو اور جنگ گروپ مبینہ طور پر اسی دھاندلی کی مشق کا حصہ تھے،نجم سیٹھی نے سخت تردید کردی تھی جبلکہ جنگ اور جیوکی جانب سے بھی جعلی خبروں کی مذمت کی گئی تھی، لیکن اس ہفتے ، ڈاکٹر شاہد مسعود نے ریکارڈ درست کیا اور اپنے ٹی وی شو میں قبول کیا کہ انہوں نے جھوٹے الزامات لگائے۔

ڈاکٹر شاہد مسعود نے اپنے پروگرام میں اعتراف کیا کہ 35 پنکچر کی خبروں جعلی ذرائع سے ملی اور جس ذرائع نے جھوٹی خبری دی اور خبر دے کر غائب ہوگیا،مجھے احساس ہے کہ یہ الزام نجم سیٹھی کے لئے تکلیف دہ ہونگے، اسلئے میں نجم سیٹھی سے غیر مشروط معافی مانگتا ہوں، یہ خبر مجھے کسی ایسے شخص نے دی جس کے بارے میں میں نے کبھی سوچا بھی نہیں تھا کہ وہ ایسا کرے گا،نجم سیٹھی دوست ہیں اور میں ان سے معافی چاہتا ہوں، میرے پاس ایک ذریعہ تھا جس نے پینٹی پنکچر کی غلط خبر دی۔

شاہد مسعود نے لکھا کہ اپنی غلطی پر میں دل کی گہرائیوں سے نجم سیٹھی سے معذرت خواہ ہوں،جب لاہور جاؤں گا تو میں ایک کپ چائے کے لیے ان کے گھر جاؤں گا،مجھے نجم سیٹھی سے کافی عرصہ قبل معافی مانگنی تھی۔ دی نیوز نے اس رپورٹر کی طرف سے 10 ستمبر 2014 کو ایک کہانی شائع کی تھی جس کا عنوان تھا35 پنکچر کے افسانے کے پیچھے حقیقت۔

دوسری جانب دی نیوز کی تحقیقات سے ثابت ہوگیا کہ پاکستان میں یہ افواہ برطانیہ میں مقیم ایک شخص ڈاکٹر اعجاز حسین شاہ نے پھیلا ئی، جو کہ 2014 میں اسلام آباد دھرنے میں ڈاکٹر طاہر القادری کے مشیر تھے،ڈاکٹر اعجاز حسین ڈاکٹر طاہر القادری کو یہ باور کرانے میں کامیاب ہو گئے کہ اسٹیبلشمنٹ نے اس وقت کی حکومت کا تختہ الٹنے کے بعد ان کے لیے کردار کا فیصلہ کیا تھا،انہون ںے جھوٹی خبر پھیلائی کے نجم سیٹھی نے مسلم لیگ ن کو اپنی حریف جماعتوں پر برتری دلانے کے لیے 35 نشستوں پر پنکچر لگائے ہیں۔

ڈاکٹر اعجاز حسین نے اسلام آباد کی نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی میں پاکستان کی سائبر سیکیورٹی اور آؤٹر اسپیس چیلنجزکے عنوان سے اسی مسئلے پر گفتگو کی۔ ڈاکٹر اعجاز حسین نے کبھی بھی اپنی "تحقیق" کا کوئی ثبوت پیش نہیں کیا،انہوں نے ای میل میں دعویٰ کیا کہ درجنوں دلچسپ خبروں کے کلپس دیکھ چکا ہوں، ان کلپس کو سائبر حملے پر اپنی تحقیق میں استعمال کیا،ڈاکٹر اعجاز حسین نے اپنے دعوے کی حمایت کے لیے کبھی کوئی آڈیو یا ویڈیو ثبوت پیش نہیں کیا،انہوں نے اپنی سازشی ای میل میں کہا کہ نجم سیٹھی نے انتخابات میں شریف برادران کی انتخابی جیت کو یقینی بنانے میں مصروف تھے،لیکن انہوں نے کوئی ثبوت پیش نہیں کیا۔
اس کو گُمان تھا کہ خان اس کوئی عہدہ دے گا۔
وہ تو دور کی بات، خان نے اس کو پی ٹی وی کیس میں بھی کوئی فیور نہیں دی۔

اب اس نے تمام تحریک انصاف مُخالفین سے معافیاں مانگنی ہیں۔

چول انسان
 
Resilient

Minister (2k+ posts)
یہ بات تو خود عمران خان تسلیم کرچکا ہے کہ اس سے تصدیق کرنے سے پہلے ٹویٹ ہوگئی اور پھر وہ اس غلطی پر ڈٹ گیا اور اسے اپنے سیاسی مفاد کیلئے استعمال کیا
 
Hussain1967

Chief Minister (5k+ posts)
There was never a case of 35-puncture. This was all orchestrated by our intelligence agency who used Brig(R) Samson of PTI to tell this thing to IK. I don’t know the source of Shahid Masood but IK’s source was Brig(R) Samson. Purpose was to teach Nawaz a lesson ( for initiating article 6 against Mush) and to keep military’s space in tact which they have occupied since Independence.
 
Multani Malang

Councller (250+ posts)
Now many of patwari will come on forefront to malign PTI for this fake news but truth is 2013 election was rigged by Kiyani and PMLN. Journalists have understood that their future only lies with PMLN because they believe in mil-baant k khao or khata hai tu lagata bhi hai.
 
Munawarkhan

Chief Minister (5k+ posts)
evidence nahi hai tu nahi hui

ہو ہی نہیں سکتا کہ الیکشن میں دھاندلی نہ ہوئی و

لگتا ہے ارتغرل ڈرامے نے ڈاکٹر صاحب کے پروگرام کا پھٹہ بیٹھا دیا ہے اس لئے ڈاکٹر صاحب لفافہ لیگ میں آنا چاہ رہے ہیں
 
Munawarkhan

Chief Minister (5k+ posts)
hahahahahahaha

are u telling me Nawaz Sharif wins election without rigging?