شاہ محمودقریشی کے الزامات پر تحقیقاتی رپورٹ میں شاہ محمود پر ہی الزام عائد

shah1m1h1h1.jpg

پاکستان تحریک کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کے الزامات کے حوالے سے سامنے آنے والی تحقیقاتی رپورٹ میں شاہ محمود قریشی پر ہی الزامات سامنے آگئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق وائس چئرمین پی ٹی آئی شاہ محمود قریشی نے پنجاب میں ضمنی انتخابات کے حوالے سے الیکشن کمیشن اور پنجاب حکومت پر الزاما ت عائد کیے تھے جس کا نوٹس لیتے ہوئے چیف الیکشن کمشنر نے فوری طور پر تحقیقات کا حکم جاری کیا تھا۔

صوبائی الیکشن کمیشن نے اس حوالے سے تحقیقات کے بعد رپورٹ چیف الیکشن کمشنر کو ارسال کردی ہے جس میں شاہ محمود قریشی کے الزامات کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے ان پر ہی الزامات عائد کردیئے ہیں کہ وہ ملتان میں اسکروٹنی آر اوپر دباؤ ڈالنے کی کوشش کررہے ہیں۔

تحقیقاتی رپورٹ کے مطابق شاہ محمود قریشی کے پرسنل سیکرٹری اور پی ٹی آئی ورکرز نے اوورسائزبینرزاور پینا فلکس اتارنے پر دھمکیاں دیں اور کارروائی روکنے کی کوشش کی۔

ریٹرننگ افسران نے شاہ محمود کو جانچ پڑتال کی کارروائی میں مداخلت نہ کرنے کی ہدایات کی اور کہا کہ اگر شاہ محمود قریشی کے پاس وزیراعلی ، ڈی سی یاڈی پی او سے متعلق ٹھوس ثبوت ہیں تو فراہم کریں، الیکشن کمیشن انتخابی ضابطہ اخلاق پر سختی سے عمل درآمد کروائے گی ، پنجاب میں ضمنی انتخابات کے دوران رینجرز تعینات ہوگی۔
 
Advertisement

Nice2MU

Prime Minister (20k+ posts)
چوروں نے اپنے خلاف تحقیقات کی اور اپنے ۔خلاف تحقیقات مسترد کر دی۔۔ 👏👏۔

قریشی تو کہتا ہے کہ۔اس نے ویڈیوز الیکشن کمیشن کو بھیجی ہیں کہ کیسے سرکاری کارندے نونیوں کے لیے کمپین میں ملوث ہیں لیکن الیکشن کمیشن پھر بھی کہہ رہا کہ قریشی صاحب ٹھوس ثبوت دے۔۔۔ معلوم نہیں یہ ٹھوس ثبوت پتھر کے بنے ہوتے ہیں یا کچھ اور؟
 
Rajarawal111

لوے کے بوتے ھیں لوے کے
بچپن میں ٹھوس مایا گیس نھیں پڑھا
 
samkhan

Chief Minister (5k+ posts)
گیلانی کہ سینٹ الیکشن میں تحریک انصاف کہ جن ایم این ایز نے گیلانی کہ بیٹے کی ووٹ خریدنے کی ویڈیو بنائی تھی الیکشن کمیشن نے انہی دونوں ایم این ایز کو مورد الزام ٹہرایا تھا اور گیلانی کہ بیٹے کو چھوڑ دیا تھا
 
Nice2MU

Prime Minister (20k+ posts)
لوے کے بوتے ھیں لوے کے
بچپن میں ٹھوس مایا گیس نھیں پڑھا

لوہے تو ٹھونسنا چاہیے الیکشن کمیشنر کے گ میں ۔۔۔ اور تو کسی چیز کا یقین اسے نہیں آنا ۔۔

ڈسکہ الیکشن میں صرف بکواس پہ سارے حلقے میں الیکشن کرا دیئے اور گیلانی کے خلاف ویڈیوز بھی آگئی لیکن اسمیں گیلانی کا قصور نہیں ۔۔
 
samisam

Chief Minister (5k+ posts)
چوروں نے اپنے خلاف تحقیقات کی اور اپنے ۔خلاف تحقیقات مسترد کر دی۔۔ 👏👏۔

قریشی تو کہتا ہے کہ۔اس نے ویڈیوز الیکشن کمیشن کو بھیجی ہیں کہ کیسے سرکاری کارندے نونیوں کے لیے کمپین میں ملوث ہیں لیکن الیکشن کمیشن پھر بھی کہہ رہا کہ قریشی صاحب ٹھوس ثبوت دے۔۔۔ معلوم نہیں یہ ٹھوس ثبوت پتھر کے بنے ہوتے ہیں یا کچھ اور؟
سلطان کنجر راجہ کو کتنے انچ لمبے اور کتنے موٹے ُاور ٹوٹل کتنے ثبوت چاہیں اور مہدی بلڈاگ کے ساتھ باجوے کے لئے بھی چاہیں یا گھر میں کسی کو ثبوت ضرورت ہوں تو وہ بھی حسب جگہ موٹائی لمبائی بتا کر حاصل کر سکتا ہے راجہ سلطان کنجر
 
Rajarawal111

Prime Minister (20k+ posts)
لوہے تو ٹھونسنا چاہیے الیکشن کمیشنر کے گ میں ۔۔۔ اور تو کسی چیز کا یقین اسے نہیں آنا ۔۔

ڈسکہ الیکشن میں صرف بکواس پہ سارے حلقے میں الیکشن کرا دیئے اور گیلانی کے خلاف ویڈیوز بھی آگئی لیکن اسمیں گیلانی کا قصور نہیں ۔۔
یھی تو باجوے کا ٹھوس بے
مران خان کے پاس اب گیس ھی گیس بے
 
Nice2MU

Prime Minister (20k+ posts)
یھی تو باجوے کا ٹھوس بے
مران خان کے پاس اب گیس ھی گیس بے

کھسرے کے پاس سوائے ٹھوس ڈنڈے کے کچھ نہیں ورنہ ریٹائرڈ ہو کے دیکھائے ۔۔ پھر تمھارے سمیت یہ سارے اسے گالیاں دینگے جو اسکے کندھوں پہ بیٹھ کے مسند اقتدار پہ بیٹھے ہیں۔۔
 
Rajarawal111

Prime Minister (20k+ posts)
کھسرے کے پاس سوائے ٹھوس ڈنڈے کے کچھ نہیں ورنہ ریٹائرڈ ہو کے دیکھائے ۔۔ پھر تمھارے سمیت یہ سارے اسے گالیاں دینگے جو اسکے کندھوں پہ بیٹھ کے مسند اقتدار پہ بیٹھے ہیں۔۔
او میں تو اسے کیا اس کے پیو ضیاء کو بھی تبرے تول دوں
پر وہ ڈاکٹر صاحب کو بہت اچھا لگتا ہے
نھیں ڈاکٹر صاحب Dr Adam ?
😁
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
او میں تو اسے کیا اس کے پیو ضیاء کو بھی تبرے تول دوں
پر وہ ڈاکٹر صاحب کو بہت اچھا لگتا ہے
نھیں ڈاکٹر صاحب Dr Adam ?
😁

راجے میرے اوپر بہتان کیوں لگا رہا ہے؟ فکر نہ کر الله تیری دب کے پھینٹی لا سی
 
Sponsored Link