شوگر ملز مالکان بمقابلہ حکومت۔لاہور ہائیکورٹ سے ایک اور "سٹے آرڈر" لے لیا

hello

MPA (400+ posts)
میں تو کہتا ہوں اس ملک کاسب سے بڑا مسئلہ یہ ججز ہیں حکومتیں یہ چلنے نہیں دیتے ہر بات میں پنگا لیتے ہیں کوئی کام ایسا نہیں رہ گیا یہ انصاف اور نا انصافی کے نام پر گھس نہ جائیں ان ملکی سرمایہ لوٹنے والوں کی فیلملیوں میں ایک آدھا جج بھی ہوتا ہے جو انہیں پر ٹیکٹ کرتا ہے یعنی چار بھائی ہیں ایک جج ہے دوسرا شوگر مل آنر ہے تیسرا پراپرٹی ڈیلر اور چوتھا کوئی اور بڑا سرمایہ دار ہے یہ جج ان تینوں بھائیوں کو فائدہ دیتا ہے اپنے عہدہ کے ذریعے اس کی مثال اج کل کہ قاضی عیسی سے لی جاسکتی ہے کہ عدلیہ اس کے بارے میں فیصلہ نہیں کر پارہی اور اسے کئی جج تحفظ دینے کے چکر میں ہے کیا
 

peaceandjustice

Minister (2k+ posts)
سپریم کورٹ کو سو موٹو نوٹس لے کر جوڈیشری کی کالی بھیڑوں کا گند صاف کرنا چاہیے ورنہ اللہ سبحان وتعالی کی عدالت میں عوام ان تمام ججوں کا حشر ضرور دیکھیں گے جنھوں نے عوام کو انصاف دلانے میں رکاوٹیں کھڑی کیں ہیں اور ملزمان چوروں ڈاکوؤں کو تحفظ فراہم کر رہے ہیں عوام ان عدالتوں سے انصاف کی توقع نہیں رکھتی لیکن آخرت میں ان ججوں کا حشر ضرور دیکھے گی جنہوں نے آپنے ذاتی مفادات کی خاطر انصاف کا حشر نشر کر دیا۔
امید ھے سپریم کورٹ کے جج صاحبان اللّٰہ سبحان وتعالی کو ضرور جواب داہ ہونگے اور اور کی خاطر انصاف کا ساتھ کھڑے ہونگے تاکہ روز قیامت سر خرو ہو سکیں
 

nasir77

Minister (2k+ posts)
Lohaar Jothdicary ka Lahore say London ka Faisla hi Kafi hai... in say koi naki ke umeed na rakhain. jino pano laal a.....
 

jazzi

Voter (50+ posts)
سپریم کورٹ کو سو موٹو نوٹس لے کر جوڈیشری کی کالی بھیڑوں کا گند صاف کرنا چاہیے ورنہ اللہ سبحان وتعالی کی عدالت میں عوام ان تمام ججوں کا حشر ضرور دیکھیں گے جنھوں نے عوام کو انصاف دلانے میں رکاوٹیں کھڑی کیں ہیں اور ملزمان چوروں ڈاکوؤں کو تحفظ فراہم کر رہے ہیں عوام ان عدالتوں سے انصاف کی توقع نہیں رکھتی لیکن آخرت میں ان ججوں کا حشر ضرور دیکھے گی جنہوں نے آپنے ذاتی مفادات کی خاطر انصاف کا حشر نشر کر دیا۔
امید ھے سپریم کورٹ کے جج صاحبان اللّٰہ سبحان وتعالی کو ضرور جواب داہ ہونگے اور اور کی خاطر انصاف کا ساتھ کھڑے ہونگے تاکہ روز قیامت سر خرو ہو سکیں
اور اگر سپریم کورٹ میں بھی کالی بھیڑیں بیٹھی ہوں تو؟
 

thinking

Chief Minister (5k+ posts)
We were crying for Political Mafias... but forget there is Judiciary and Wukla Mafias in Pakistan..LHC..IHC are known as stay order courts..let's see when SC also become stay order court??To put right path to ours judiciary..there is only one way.. impose Martial law..
 
Sponsored Link

Featured Discussion Latest Blogs اردوخبریں