شہادت سے پہلے حضرت علی علیہ السلام کی وصیت

There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
جب حضرت علی بن ابی طالب علیہ السلام کو ابن ملجم ملعون ضربت لگا چکا تو آپ(ع) نے امام حسن(ع) اور امام حسین(ع) کو ایک وصیت فرمائی اگرچہ ظاہری طور پر یہ وصیت آپ(ع) نے اپنے دونوں بیٹوں کو کی ہے لیکن اس وصیت پہ عمل کرنا تمام شیعان امیر المومنین پہ واجب ہے اس وصیت میں آپ(ع) نے فرمایا:

میں تم دونوں کو خدا سے ڈرنے کی وصیت کرتا ہوں۔

اور دیکہو دنیا کی طرف مائل نہ ہونا خواہ وہ تمہاری طرف مائل کیوں نہ ہو۔

اور دنیا کی جس چیز سے تم کو روک لیاجائے اس پر افسوس نہ کرنا۔

اور جو بھی کہنا حق کہنا۔

اور جو کچھ کرنا ثواب کے لئے کرنا۔

ظالم کے مخالف اور مظلوم کے مددگار رہنا۔

میں تم دونوں کو اوربقیہ اپنی تمام اولادوں اور، اپنے تمام اهل وعیال کواور ان تمام افراد کو کہ جن تک یہ میرانوشتہ پہنچے، اُن سب کو وصیت کرتا ہوں کہ اللہ سے ڈرتے رہنا اور اپنے امور کو منظم رکھنا۔

اورباہمی تعلقات کو استوار رکھنا، کیونکہ میں نے تمہارے نانا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو فرماتے هوےسنا ہے کہ:آپس کی کشیدگیوں کومٹانا عام نماز روزے سے افضل ہے۔

خدارا خدارا
یتیموں کے بارے میں اللہ سے ڈرتے رہنا که کہیں ان پر فاقے کی نوبت نہ آئے اور تمہاری موجود گی میں وه ضائع نہ هو جائیں

خدارا خدا را . اپنے ہمسایوں کا خیال رکہنا کہ ان کے بارے میں تمہارے نبی نے وصیت کی اور اتنی شدیدتاکید فرمائی ہےکہ یہ گمان ہونے لگا تها کہ کہیں آپ ؐاُنھیں بھی میراث پانے والوں میں سے قرار نہ دے دیں

خدارا خدارا قرآن کا خیال رکھنا، کہیں ایسا نہ ہو کہ دوسرے اس پر عمل کرنے میں تم پر سبقت لے جائیں۔

خدارا خدارا نماز کی ادائیگی میں پابند رهنا اس لئے کہ وہ تمہارے دین کا ستون ہے۔

خدارا خدارا اپنے رب کے گھر کا خیال رکھنا، جب تک کہ تم زندہ ہو اسے خالی نہ چھوڑنا۔

کیونکہ اگر اسے خالی چھوڑ دیا توپھر عذاب سےمہلت نہ ملے گی۔

خدارا خدارا راہِ خدا میں اپنی جان. مال.اور زبان کے ذریعے جہاد سے دریغ نہ کرنا

تم پر لازم ہے کہ ایک دوسرے سے میل ملاپ رکھناا ور ایک دوسرے کی اعانت کرنا اورخبردار ایک دوسرے سے قطع تعلق سے پرہیز کرنا۔

دیکھو!امربالمعروف اور نہی عن المنکرکو ترک نہ کرنا، ورنہ بد کردار تم پر مسلّط ہوجائیں گے اور پھر اگر تم دعا مانگوگے تب بھی وہ قبول نہ ہوگی۔

اے عبدالمطلب کے بیٹو! ایسا نہ ہو کہ تم، امیرالمو منین قتل ہوگئے، امیر المومنین قتل ہوگئے کے نعرے لگاتے ہوئے مسلمانوں کے خون سے ہولی کھیلنے لگو۔

دیکھو! میرےقتل کے بدلے صرف میرے قاتل ہی قتل کیاجائے۔

دیکھو! اگر میں اس ضرب سے مر جاؤں، تو تم اس کےسر پر ایک ضرب کے بدلے میں اسے ایک ہی ضرب لگانا، اور اس شخص کے ہاتھ پیرنہ کاٹنا، کیونکہ میں نے رسول اللہ(صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو فرماتے سنا ہے کہ: خبردار کسی کے ہاتھ پیر نہ کاٹنا، خواہ وہ کاٹنے والا کتّا ہی کیوں نہ ہو۔
نہج البلاغہ مکتوب (47) وصیت ترجمہ مرحوم مفتی جعفر حسین
Source: https://alkafeel.net/news/index?id=4317&lang=ur

. . . . . . . . .
پاکستانیوں نے یقینا اس بات پر عمل کرنا چھوڑ دیا ہے

Last edited:

London Bridge

Senator (1k+ posts)

67a9fe29078da11453f8f3ee7d066f50_default.jpg
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم

دیکھو!امربالمعروف اور نہی عن المنکرکو ترک نہ کرنا، ورنہ بد کردار تم پر مسلّط ہوجائیں گے اور پھر اگر تم دعا مانگوگے تب بھی وہ قبول نہ ہوگی۔
. . . . . . . . .
پاکستانیوں نے یقینا اس بات پر عمل کرنا چھوڑ دیا ہے

مشرف کو نکال کر
 
Nice2MU

President (40k+ posts)
ایک وصیت یہ بھی کرتے کہ میرے مرنے پہ ماتم نہ کرو اور نہ جلسے جلوس کر کے لوگوں کو تکلیف نہ دو( کیونکہ جلسے جلوسوں سے اور تو کسی کو فائدہ نہیں ہوتا البتہ مولویوں کی دکانداری خوب چل رہی ہوتی ہے) تو ساری امت انکی مزید شکر گزار ہوتی۔۔۔

یوم علی علیہ السلام کے دن پہ اہل تشیع نے حکومتی پابندی مسترد کرد
ی۔۔۔ ایک خبر
 
Last edited:

Out_law

Voter (50+ posts)
ایک وصیت یہ بھی کرتے کہ میرے مرنے پہ ماتم نہ کرو اور نہ جلسے جلوس کر کے لوگوں کو تکلیف نہ دو( کیونکہ جلسے جلوسوں سے اور تو کسی کو فائدہ نہیں ہوتا البتہ مولویوں کی دکانداری خوب چل رہی ہوتی یے؟ ) تو ساری امت انکی مزید شکر گزار ہوتی۔۔۔

یوم علی علیہ السلام کے دن پہ اہل تشیع نے حکومتی پابندی مسترد کر دی۔۔۔ ایک خبر​

کاش شیرِ خدا علیہ الصواۃ و السلام نے جنگ احد میں کفار کی بجائے میدان سے دُم دبا کر بھاگنے والے منافقین و غداروں کو جہنم رسید کیا ہوتا تو آج تیری یہ پوسٹ نہ پڑھنا پڑتی۔

نہ ہوتے بانس نہ بجتی تیرے جیسی بانسریاں
 
Nice2MU

President (40k+ posts)

کاش کہ مولا علی علیہ الصواۃ و السلام نے جنگ احد میں کفار کی بجائے میدان سے دُم دبا کر بھاگنے والوں کو جہنم رسید کیا ہوتا تو آج تیری یہ پوسٹ نہ پڑھنا پڑتی۔

میری ساری پوسٹ میں کہاں توہین علی یا اہل بیت ہوگئی کہ تجھے اپنا پیدائشی درد یاد اگیا؟

جلسے جلوسوں کا اہل بیت کو کیا فائدہ پہنچتا ہے مجھے صرف یہ بتا دو؟
 
Out_law

Voter (50+ posts)
میری ساری پوسٹ میں کہاں توہین علی یا اہل بیت ہوگئی کہ تجھے اپنا پیدائشی درد یاد اگیا؟

جلسے جلوسوں کا اہل بیت کو کیا فائدہ پہنچتا ہے مجھے صرف یہ بتا دو؟​
تیری احمقانہ پوسٹ پڑھ کر مجھے یقین ہو گیا وہ لوگ سیدھے جنت جائیں گے جو تجھے رکشے میں ڈال کے پہاڑی رستوں کی سیرکرواتے ہیں
 
The Sane

Chief Minister (5k+ posts)
الفاظ سے رہنمائی لینی چاہیے، نا کہ اسے فرقہ وار نہ رنگ دیا جائے۔ اگر مغرب میں ہر مذہب والا انسان کے بچوں کی طرح امن سے رہ سکتا ہی، تو پاکستان کے رہنے والوں نے کیوں جہلاءِ عظیم ہی بن کر رہنا ہے۔
کوئی خدا کا خوف کرو۔۔۔۔قہرِ خدا کرونا تمہارے دروازے پر دستک دے رہا ہے
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)

ایک وصیت یہ بھی کرتے کہ میرے مرنے پہ ماتم نہ کرو اور نہ جلسے جلوس کر کے لوگوں کو تکلیف نہ دو( کیونکہ جلسے جلوسوں سے اور تو کسی کو فائدہ نہیں ہوتا البتہ مولویوں کی دکانداری خوب چل رہی ہوتی یے) تو ساری امت انکی مزید شکر گزار ہوتی۔۔۔

یوم علی علیہ السلام کے دن پہ اہل تشیع نے حکومتی پابندی مسترد کر دی۔۔۔ ایک خبر

جلسے جلوسوں سے عوام کو تکلیف ہماری وجہ سے نہیں پوھنچتی ، ہم تو اپنے جلوسوں میں عوام کے لئے کوئی پریشانی کا سبب نہیں بنتے

یہ سب دہشت گردوں کا کیا دہرا ہے جس کی وجہ سے حکومت کو سیکورٹی رکھنا پڑتی ہے

آپ تنقید کریں لیکن حق کا دامن نہ چھوڑیں
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم

کاش شیرِ خدا علیہ الصواۃ و السلام نے جنگ احد میں کفار کی بجائے میدان سے دُم دبا کر بھاگنے والے منافقین و غداروں کو جہنم رسید کیا ہوتا تو آج تیری یہ پوسٹ نہ پڑھنا پڑتی۔

نہ ہوتے بانس نہ بجتی تیرے جیسی بانسریاں
الله کی مرضی تھی کے انہی لوگوں کے ذریعہ رسول الله کی پیش گوئی پوری کی جائے اور ایرانیوں کو جزیہ بچانے کا موقع فراہم کیا جائے
 
Xiggs

Chief Minister (5k+ posts)
ایک وصیت یہ بھی کرتے کہ میرے مرنے پہ ماتم نہ کرو اور نہ جلسے جلوس کر کے لوگوں کو تکلیف نہ دو( کیونکہ جلسے جلوسوں سے اور تو کسی کو فائدہ نہیں ہوتا البتہ مولویوں کی دکانداری خوب چل رہی ہوتی یے) تو ساری امت انکی مزید شکر گزار ہوتی۔۔۔

یوم علی علیہ السلام کے دن پہ اہل تشیع نے حکومتی پابندی مسترد کر دی۔۔۔ ایک خبر
Kiski wasiyat hai yeh...zara hawala to do!

Amir Ul Momineen Ali Ibne Abi Talib a.s. ki nahi balkay kisi umvi khaleefa ki wasiyat lag rahi hai.

Jahan yeh wasiyat zabardasti thok di hai wahan yeh bhi bol dete ke agar koi jalsay jaloos karay to khudkush bomber ban ke phat jana....takay pakki umvi abu bakr albaghdadi bin osama bin CIA ki wasiyat ban jati.
 
Xiggs

Chief Minister (5k+ posts)

جلسے جلوسوں سے عوام کو تکلیف ہماری وجہ سے نہیں پوھنچتی ، ہم تو اپنے جلوسوں میں عوام کے لئے کوئی پریشانی کا سبب نہیں بنتے

یہ سب دہشت گردوں کا کیا دہرا ہے جس کی وجہ سے حکومت کو سیکورٹی رکھنا پڑتی ہے

آپ تنقید کریں لیکن حق کا دامن نہ چھوڑیں
Bhai aap ne kiyun daal di Amir ul Momineen ki wasiyat yahan umvi jhund mai....aapko kisi munafiq ki wasiyat dalni chahiye thi...for example "kaash mai ek bakri ki mengni hota" waghera waghera...phir dekhte yeh munafiqeen ibne munafiqeen khushi se shaad horahay hotay. Abhi to inko maror uth rahay hain.

Rasool Allah saww ne sahi kaha tha ke Ya Ali tum se momin aur munafiq ki pehchaan hogi.
 
Out_law

Voter (50+ posts)
الله کی مرضی تھی کے انہی لوگوں کے ذریعہ رسول الله کی پیش گوئی پوری کی جائے اور ایرانیوں کو جزیہ بچانے کا موقع فراہم کیا جائے
بعد ازاں جب ایرانیوں کو معلوم ہوا کہ دراصل جذیہ لینے والے بھی دینے والوں جیسے ہی تھے تو انہوں نے تصحیح ایمان کر لی اور آج تک اُس پر قائم ہیں۔
 
Nice2MU

President (40k+ posts)
تیری احمقانہ پوسٹ پڑھ کر مجھے یقین ہو گیا وہ لوگ سیدھے جنت جائیں گے جو تجھے رکشے میں ڈال کے پہاڑی رستوں کی سیرکرواتے ہیں

جی جی کسی دھوبی گھاٹ کے نائی تمھاری پوسٹ تو بڑی افلاطونی تھی۔۔۔۔؟
 
Nice2MU

President (40k+ posts)
Kiski wasiyat hai yeh...zara hawala to do!

Amir Ul Momineen Ali Ibne Abi Talib a.s. ki nahi balkay kisi umvi khaleefa ki wasiyat lag rahi hai.

Jahan yeh wasiyat zabardasti thok di hai wahan yeh bhi bol dete ke agar koi jalsay jaloos karay to khudkush bomber ban ke phat jana....takay pakki umvi abu bakr albaghdadi bin osama bin CIA ki wasiyat ban jati.

میری پوسٹ میں مسلہ کیا ہے ؟ مجھے یہ بتا دو۔ اپنا یہ زہر کئی اپنے جیسوں پہ نکالوں ادھر نہیں۔۔ مجھے تم لوگوں کی تکالیف کا بہت علم ہے۔۔۔

سیدھا سوال کیا ہے کہ جلسے جلوسوں سے اہل بیعت کی کیا خدمت ہوتی یے؟

بلکہ خدمت تو کیا الٹا گناہ ہوگا ایک تو لوگوں کو تکلیف دے کے، دوسرا کرونا پھیلا کے اور تیسرا ایک بدعت پہ عمل کر کے۔۔
 
ish sasha

MPA (400+ posts)
جب حضرت علی بن ابی طالب علیہ السلام کو ابن ملجم ملعون ضربت لگا چکا تو آپ(ع) نے امام حسن(ع) اور امام حسین(ع) کو ایک وصیت فرمائی اگرچہ ظاہری طور پر یہ وصیت آپ(ع) نے اپنے دونوں بیٹوں کو کی ہے لیکن اس وصیت پہ عمل کرنا تمام شیعان امیر المومنین پہ واجب ہے اس وصیت میں آپ(ع) نے فرمایا:

میں تم دونوں کو خدا سے ڈرنے کی وصیت کرتا ہوں۔

اور دیکہو دنیا کی طرف مائل نہ ہونا خواہ وہ تمہاری طرف مائل کیوں نہ ہو۔

اور دنیا کی جس چیز سے تم کو روک لیاجائے اس پر افسوس نہ کرنا۔

اور جو بھی کہنا حق کہنا۔

اور جو کچھ کرنا ثواب کے لئے کرنا۔

ظالم کے مخالف اور مظلوم کے مددگار رہنا۔

میں تم دونوں کو اوربقیہ اپنی تمام اولادوں اور، اپنے تمام اهل وعیال کواور ان تمام افراد کو کہ جن تک یہ میرانوشتہ پہنچے، اُن سب کو وصیت کرتا ہوں کہ اللہ سے ڈرتے رہنا اور اپنے امور کو منظم رکھنا۔

اورباہمی تعلقات کو استوار رکھنا، کیونکہ میں نے تمہارے نانا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو فرماتے هوےسنا ہے کہ:آپس کی کشیدگیوں کومٹانا عام نماز روزے سے افضل ہے۔

خدارا خدارا
یتیموں کے بارے میں اللہ سے ڈرتے رہنا که کہیں ان پر فاقے کی نوبت نہ آئے اور تمہاری موجود گی میں وه ضائع نہ هو جائیں

خدارا خدا را . اپنے ہمسایوں کا خیال رکہنا کہ ان کے بارے میں تمہارے نبی نے وصیت کی اور اتنی شدیدتاکید فرمائی ہےکہ یہ گمان ہونے لگا تها کہ کہیں آپ ؐاُنھیں بھی میراث پانے والوں میں سے قرار نہ دے دیں

خدارا خدارا قرآن کا خیال رکھنا، کہیں ایسا نہ ہو کہ دوسرے اس پر عمل کرنے میں تم پر سبقت لے جائیں۔

خدارا خدارا نماز کی ادائیگی میں پابند رهنا اس لئے کہ وہ تمہارے دین کا ستون ہے۔

خدارا خدارا اپنے رب کے گھر کا خیال رکھنا، جب تک کہ تم زندہ ہو اسے خالی نہ چھوڑنا۔

کیونکہ اگر اسے خالی چھوڑ دیا توپھر عذاب سےمہلت نہ ملے گی۔

خدارا خدارا راہِ خدا میں اپنی جان. مال.اور زبان کے ذریعے جہاد سے دریغ نہ کرنا

تم پر لازم ہے کہ ایک دوسرے سے میل ملاپ رکھناا ور ایک دوسرے کی اعانت کرنا اورخبردار ایک دوسرے سے قطع تعلق سے پرہیز کرنا۔

دیکھو!امربالمعروف اور نہی عن المنکرکو ترک نہ کرنا، ورنہ بد کردار تم پر مسلّط ہوجائیں گے اور پھر اگر تم دعا مانگوگے تب بھی وہ قبول نہ ہوگی۔

اے عبدالمطلب کے بیٹو! ایسا نہ ہو کہ تم، امیرالمو منین قتل ہوگئے، امیر المومنین قتل ہوگئے کے نعرے لگاتے ہوئے مسلمانوں کے خون سے ہولی کھیلنے لگو۔

دیکھو! میرےقتل کے بدلے صرف میرے قاتل ہی قتل کیاجائے۔

دیکھو! اگر میں اس ضرب سے مر جاؤں، تو تم اس کےسر پر ایک ضرب کے بدلے میں اسے ایک ہی ضرب لگانا، اور اس شخص کے ہاتھ پیرنہ کاٹنا، کیونکہ میں نے رسول اللہ(صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو فرماتے سنا ہے کہ: خبردار کسی کے ہاتھ پیر نہ کاٹنا، خواہ وہ کاٹنے والا کتّا ہی کیوں نہ ہو۔
نہج البلاغہ مکتوب (47) وصیت ترجمہ مرحوم مفتی جعفر حسین
Source: https://alkafeel.net/news/index?id=4317&lang=ur

how many time you using Ali Ra ALHII SALAM R U REMEMBRING PROPHET PBUH ALSO Ali R A is nothing no any sahaba nothing with out Prophet Mohammed pbuh so plz teach ur kids abot Mohammed pbuh