شہبازحکومت نے پی ٹی آئی حکومت کا بھنگ کاشت منصوبہ کیوں ڈراپ کر دیا؟

bhang-ak11.jpg

موجودہ حکومت نے پی ٹی آئی حکومت کی جانب سے شروع کیا گیا بھنگ پالیسی اور کاشت سے متعلق منصوبہ ڈراپ کر دیا۔ وفاقی حکومت نے انکشاف کیا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف نے یہ منصوبہ کابینہ کی منظوری کے بغیر شروع کر دیا تھا۔

وفاقی وزیر سائنس وٹیکنالوجی آغاحسن بلوچ نے کہا کہ پی ٹی آئی نے یہ منصوبہ کابینہ میں لائے بغیر پی ایس ڈی پی میں شامل کیا تھا۔ اس لیے اسے روک دیا گیا ہے۔

انہوں نے بتایا کہ نئی حکومت نے بجٹ میں بھنگ کی کاشت کا منصوبہ ڈراپ کردیا ہے کیونکہ۔ پی ٹی آئی حکومت نے وفاقی کابینہ سے بھنگ پالیسی کی منظوری نہیں لی تھی اور ویسے ہی پی ایس ڈی پی میں بھنگ کا منصوبہ رکھ دیا تھا۔

وفاقی وزیر نے سوال اٹھایا کہ کابینہ نے پالیسی کی منظوری نہیں دی تو منصوبہ پی ایس ڈی پی میں کیسے شامل ہو سکتا تھا، بھنگ کی کاشت حساس معاملہ ہے جسے باریک بینی سے دیکھا جائے گا۔

انہوں نے مزید کہا کہ پالیسی نہ ہونے کی وجہ سے نوجوانوں میں منفی اثرات پڑ سکتے تھے، جلد بازی کے بجائے تمام پہلوؤں کا تفصیلی جائزہ لینے کے بعد منصوبے کی منظوری ہونی چاہیے۔

انقلاب

Chief Minister (5k+ posts)

کیونکہ اب رانا ثنا اللہ کی ہیروئن کے لیے پوست کی فصل کاشت کی جاۓ گی
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
اس بات کی تحقیات اعلی سطح پر کی جانی چاہیئں کہ وہ کونسے بھڑوے نشئی مردود تھے جن کی ڈیمانڈ تھی کہ بھنگ کو ہر قیمت پر لیگل کیا جاے خواہ کابینہ مانے یا نہ مانے
مجھے سو فیصد امید ہے کہ اس کے پیچھے کے پی کے سے ممبران اسمبلی اور بڑے بڑے نشے کے سمگلرز تھے جن کا دائرہ پوری دنیا پر پھیلا ہوا ہے وہ اتنے طاقتور ہیں کہ کابینہ کی منظوری کے بغیر ہی اپنے ایجنٹون سے بھنگ کو لیگل کروا سکتے ہیں
یوتھیے حسب معمول مجھ پر بھونکھنے لگیں گے انہیں بتاتا چلوں کہ اگر بھنگ کوی نشہ نہیں تو تھوڑی سے بھنگ لے کر جاپان، انڈونیشیا سنگاپور اور ملائشیا وغیرہ جاکر دکھاو تو مانوں؟
تین مہہینے کے ٹرائل کے بعد تم یوتھئیے پھانسی پر جھول رہے ہوگے اور تمہاری لاش جب واپس آے گی تو دھون چھ انچ لمبی ہوچکی ہوگی
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
تھای لینڈ میں پاکستان کے ساتھ ہی بھنگ کو لیگل کیا گیا تھا (اس سے اندازہ لگا لیں کہ جو مافیا ملوث ہے) کبھی وہاں بھی بھنگ برامد ہونے پر سزاے موت تھی مگر اب بھنگ کو لیگل کرنے کا یہ نتیجہ نکلا ہے کہ بھنگ کی دوکانوں پر میلوں لمبی قطاریں دکھای دیتی ہیں جو بھنگ کے نشئی ہیں وہ قطاروں میں لگ کر بھنگ سے بنی پراڈکٹس خریدتے ہیں
یہ اس قدر سٹرانگ ہوتی ہے کہ عام بندہ پی لے تو اپنے قدمون پر چل نہیں سکتا ایک نالی راستے میں آجاے تو اسے دریا دکھای دیتا ہے
 
انقلاب

Chief Minister (5k+ posts)
اس بات کی تحقیات اعلی سطح پر کی جانی چاہیئں کہ وہ کونسے بھڑوے نشئی مردود تھے جن کی ڈیمانڈ تھی کہ بھنگ کو ہر قیمت پر لیگل کیا جاے خواہ کابینہ مانے یا نہ مانے
مجھے سو فیصد امید ہے کہ اس کے پیچھے کے پی کے سے ممبران اسمبلی اور بڑے بڑے نشے کے سمگلرز تھے جن کا دائرہ پوری دنیا پر پھیلا ہوا ہے وہ اتنے طاقتور ہیں کہ کابینہ کی منظوری کے بغیر ہی اپنے ایجنٹون سے بھنگ کو لیگل کروا سکتے ہیں
یوتھیے حسب معمول مجھ پر بھونکھنے لگیں گے انہیں بتاتا چلوں کہ اگر بھنگ کوی نشہ نہیں تو تھوڑی سے بھنگ لے کر جاپان، انڈونیشیا سنگاپور اور ملائشیا وغیرہ جاکر دکھاو تو مانوں؟
تین مہہینے کے ٹرائل کے بعد تم یوتھئیے پھانسی پر جھول رہے ہوگے اور تمہاری لاش جب واپس آے گی تو دھون چھ انچ لمبی ہوچکی ہوگی
انشاللہ جب تیرے جیسا حرام کھانے والا گستاخ کینسر کی آخری سٹیج پر ایڑیاں رگڑ رہا ہو گا تو تجھے کوئی اللہ کا بندے یہ بتاۓ گا کہ بھنگ کی فصل کیوں کاشت کی جاتی ہے
 
اللہ تیری دعا یا بددعا واپس تجھ پر ڈالے اور جلدی تو جب کینسر سے مرنے لگے تو وہ دوا کی بجاے تجھے بھنگ پلائیں پھر دیکھیں گے تو کتنے دن نکالتا ہے؟؟؟
پہلے بھی کئی بددعائیں دینے والے غائب ہوچکے ہیں تو بتا کرجانا
 
اللہ آج کی تاریخ میں ہر حرام خور سیاستدان اس کے جانتے بوجھتے حرام کھانے والے چمچے کو کینسر کی اذیت ناک موت سے دو چار کرے، کیونکہ ان حرامیوں نے یہی کینسر پاکستان کو لگا دیا ہے۔ آمین
 
stoic

Minister (2k+ posts)
بھنگ سے زیادہ کمائی بھکاری کر سکتے ہیں اسلئے اب ہر چوک پر بھکاری لگے جایں گئے - شہباز بھکاری
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
اللہ آج کی تاریخ میں ہر حرام خور سیاستدان اس کے جانتے بوجھتے حرام کھانے والے چمچے کو کینسر کی اذیت ناک موت سے دو چار کرے، کیونکہ ان حرامیوں نے یہی کینسر پاکستان کو لگا دیا ہے۔ آمین
تو یوں کر کہ خان اور اس کی حکومت کی پاکی اور کرپشن فری ہونے کی قسم کھا لے، اگر قسم جھوٹی ہو تو دعا ہے کہ تیری موت کینسر سے ایک مہینے میں ہو آمین
اب تو قسم یہاں پر پوسٹ کردے تاکہ اگلا مرحلہ شروع ہوسکے
 
انقلاب

Chief Minister (5k+ posts)
تو یوں کر کہ خان اور اس کی حکومت کی پاکی اور کرپشن فری ہونے کی قسم کھا لے، اگر قسم جھوٹی ہو تو دعا ہے کہ تیری موت کینسر سے ایک مہینے میں ہو آمین
اب تو قسم یہاں پر پوسٹ کردے تاکہ اگلا مرحلہ شروع ہوسکے
اللہ آج کی تاریخ میں ہر حرام خور سیاستدان ، اس کے جانتے بوجھتے حرام کھانے والے چمچے اور اس کو کینسر کی اذیت ناک موت سے دو چار کرے، کیونکہ ان حرامیوں نے یہی کینسر پاکستان کو لگا دیا ہے۔ آمین اور انشااللہ
 
FahadBhatti

Chief Minister (5k+ posts)
Pakistan is looking at the olive revolution , thanks to Imran khan.

Hemp revolution is what pakistan should aim for now , inshaAllah in khabison ke jane ke baad.
 
FahadBhatti

Chief Minister (5k+ posts)
They have no idea how much trees could be saved which are used in paper manufacturing if we grow hemp , it grows fast and wayyyyyyyyy cheaper than wood.

Hemp oil has many uses and one of them as a fuel. They frigging dont know the true potential of hemp.
 
Aslan

Chief Minister (5k+ posts)
اللہ تیری دعا یا بددعا واپس تجھ پر ڈالے اور جلدی تو جب کینسر سے مرنے لگے تو وہ دوا کی بجاے تجھے بھنگ پلائیں پھر دیکھیں گے تو کتنے دن نکالتا ہے؟؟؟
پہلے بھی کئی بددعائیں دینے والے غائب ہوچکے ہیں تو بتا کرجانا
Jahil patwaris don’t know the difference between medical cannabis and normal cannabis.Here are a few medicines made from cannabis plant:
  • Epidyolex for children and adults with epilepsy. Epidyolex is a highly purified liquid containing CBD (cannabidiol).
  • Nabilone for chemotherapy patients
  • Nabiximols (Sativex) for multiple sclerosis (MS)
  • Long-term pain.
The value of global medicinal cannabis market was $8 billion in 2018.This value is projected to increase to $52 billion by 2027.Pakistan will not get any share of this market because it has no scientists to create medicines from cannabis.Pakistan missed the IT and software market too.India is earning 100s of billions from IT.The jahil beggars can only build under passes but under passes are not a substitute for exports.
 
Last edited:

Islamabadiya

Chief Minister (5k+ posts)
اس بات کی تحقیات اعلی سطح پر کی جانی چاہیئں کہ وہ کونسے بھڑوے نشئی مردود تھے جن کی ڈیمانڈ تھی کہ بھنگ کو ہر قیمت پر لیگل کیا جاے خواہ کابینہ مانے یا نہ مانے
مجھے سو فیصد امید ہے کہ اس کے پیچھے کے پی کے سے ممبران اسمبلی اور بڑے بڑے نشے کے سمگلرز تھے جن کا دائرہ پوری دنیا پر پھیلا ہوا ہے وہ اتنے طاقتور ہیں کہ کابینہ کی منظوری کے بغیر ہی اپنے ایجنٹون سے بھنگ کو لیگل کروا سکتے ہیں
یوتھیے حسب معمول مجھ پر بھونکھنے لگیں گے انہیں بتاتا چلوں کہ اگر بھنگ کوی نشہ نہیں تو تھوڑی سے بھنگ لے کر جاپان، انڈونیشیا سنگاپور اور ملائشیا وغیرہ جاکر دکھاو تو مانوں؟
تین مہہینے کے ٹرائل کے بعد تم یوتھئیے پھانسی پر جھول رہے ہوگے اور تمہاری لاش جب واپس آے گی تو دھون چھ انچ لمبی ہوچکی ہوگی

I think it would/should I be about beneficial aspects of CBD, it has become a major industry lately with non-high cbd oils being used in many products with superb results

But it’s not easy, requires major investment in expertise of extracting cbd from cannabis and removing the THC from it, THC is what gives us high buy cbd on its own is highly beneficial
 
انقلاب

Chief Minister (5k+ posts)
Jahil patwaris don’t know the difference between medical cannabis and normal cannabis.Here are a few medicines made from cannabis plant:
  • Epidyolex for children and adults with epilepsy. Epidyolex is a highly purified liquid containing CBD (cannabidiol).
  • Nabilone for chemotherapy patients
  • Nabiximols (Sativex) for multiple sclerosis (MS)
  • Long-term pain.
The value of global medicinal cannabis market was $8 billion in 2018.This value is projected to increase to $52 billion by 2027.Pakistan will not get any share of this market because it has no scientists to create medicines from cannabis.Pakistan missed the IT and software market too.India is earning 100s of billions from IT.The jahil beggars can only build under passes but under passes are not a substitute for exports.
کس حرام کھانے والے جانور پر وقت ضائع کر رہو بھائی