Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
شہباز گل نے عدالت میں کئی صحافیوں کو جھوٹا ثابت کردیا
مجھ سے سیاسی انتقام لیا جارہا ہے، مجھ سے بار بار سوال ہوتا ہے کہ عمران خان نے تمہیں کہا تھا ، شہباز گل
میں کہتا ہوں میں نے ایسا کوئی بیان نہیں دیا ، شہباز گل
میرا ساتھ جو رہا ہے یہ پولیٹیکل ویکٹیمائزیش ہے ، شہباز گل
https://twitter.com/x/status/1557940356414640132
https://twitter.com/x/status/1557942189476429824
تشدد کے نشانات کپڑوں پر نہیں بلکہ کمر پر نشانات ہیں۔ فیصل چوہدری
یہ میڈیا پر چلا رہے ہیں پیڈ صحافی کہہ رہے ہیں دوران تفتیش قومی ترانا پڑھنا شروع ہو گئے، فیصل چوہدری
میڈیا کو فیڈ کیا جارہا ہے شہباز گل وعدہ معاف گواہ بن گئے ، فیصل چوہدری
https://twitter.com/x/status/1557942719800131584
- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/c7JnldR.jpg
Last edited by a moderator: