Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
عدالت نے شہباز گل کا جسمانی ریمانڈ دینے کی استدعامسترد کردی۔
عدالت کا رہنماپی ٹی آئی ملزم شہباز گِل کو پمز ہسپتال منتقل کرنے کا حکم
جوڈیشل مجسٹریٹ راجہ فرخ علی خان نے پولیس کو جسمانی ریمانڈ دینے سے انکار کردیا !!
جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کرتا ہوں ، اگر شہباز گل کی صحت ٹھیک ہوتی تو ایمبولینس میں کیوں لایا جاتا، ان کی صحت ٹھیک نہیں، جج کے ریمارکس
شہباز گل کی حالت ٹھیک نہیں، دوبارہ میڈیکل کرایا جائے، عدالت نے شہباز گل کو پیر تک پمز میں رکھنے کا حکم دے دیا!!
https://twitter.com/x/status/1560521357322063876
عدلت نے حکم دیدیا کہ شہباز گل کا جسمانی ریمانڈ مکمل نہیں ہوا شہباز گِل کے وکلاء کے جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے کی استدعا مسترد کرتا ہوں، جج راجہ فرخ
https://twitter.com/x/status/1560521055680225281
https://twitter.com/x/status/1560521234407952384
- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/HERaaWP.jpg