شہباز شریف عید لندن منائیں یا پاکستان میں،وہ آنکھوں میں کھٹکتے رہیں گے،شامی

hello

Minister (2k+ posts)
شامی تیری اور پٹواریوں کی اتنی عمروں پر لعنت بے شمار ۔۔۔۔۔۔۔۔۔یہ ذہنی غلام ساری قوم کو بیوقوف سمجھتے ہیں شہباز آ رہا تھا تو کہتے انہیں خوف ہے وہ آرہا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ شہباز شریف جا رہا ہے تو کہتے ہیں اانہیں خوف ہے وہ جا رہا ہے جبکہ وہ رات کے اندھیرے میں بھاگ رہا تھا اور آخری دم تک دم دبا کر بھاگے گا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کسے بیوقوف بنا رہے ہو ہمیں نہیں پتا تمھارا تم کتنے بزدل ہو بھائیوں نے بہن پکڑا دی وہ بزدل بے شرم شیطان بھائی نہیں آئے ان کی ماؤں کے جنازے لوگوں نے اٹھائے وہ نہیں آئے لوگوں نے ان کی مائیں دفانائیں لیکن وہ شیطان بے شرم بزدل نہیں آئے ڈر تو ان کو ہے جو بھاگ رہے ہیں باہر جا کر چھپے بیٹھے ہیں اتنے بہادر ہو تو آؤ جہاز بھر عید پر یہ کہہ کر کہ ماوں کی قبروں پر آئے ہیں کیا کیا پلیٹ لیٹ کے ڈرامے کرکے بھاگا نواز شریف کہتے نہیں وہ بھاگا نہیں وہ تو دوائی لینے گیا ہے جا کسی اور کو بیوقوف بنا خبیث الو کے پٹھے شامی جیسے ڈنگر دانشور ساری قوم کو اپنی طرح ڈنگر سمجھتے ہیں
 

hello

Minister (2k+ posts)
رات کے اندھیرے میں ہیڈ پہن کر اربوں روپے کے منی لانڈر کی فرار ہونے کی کوشش ناکام ائیر پورٹ پر ماہی بے آب کی طرح منتیں ترلے کہ مجھے جانا دیا جائے یعنی میں لندن سے آیا تھا پاکستان۔۔۔۔۔۔۔۔ کہ جہاں میں نے پینتس سال کسی نہ کسی طرح اس ملک میں حکمرانی کی آبادی کے لحاظ سے سب سے بڑے صوبے کا حکمران رہا اور وہاں صحت کی سہولتوں کا یہ حال ہے جس کی بہترین مثال یہ ہےکہ میں اپنے خاندان سمیت اپنا علاج اس ملک سے نہیں کرواتا بلکہ سر درد بھی ہو تو باہر لندن بھاگ جاتا ہے اس کی بھتیجی مریم صفدر اعوان تک اس چکڑ میں ہے کہ کہیں موقع ملے تو سرجری کے نام پر بھاگ جاؤں اسی طرح اس کا سارا ٹبر خاندان منی لانڈرنگیں کرکے فرار ہے یہ بھائی کو فرار کروانے کے بعد لندن سے یہ سوچ کر آیا تھا کہ کرونا سے مرتی بلکتی تڑپتی پاکستانی عوام کی میتوں پر کوئی سیاست کروں گا لیکن اربوں کی منی لانڈرنگ کیس میں کئی ماہ جیل میں گزارنے کے بعد بھاگنے کے چکر میں ہے کہ کسی طرح اس ملک سے نکل جاؤں بے شرم پٹواری اور پٹوارنز شیر شیر کہنے والے شامی جیسے ڈنگر شہباز شریف کو گیدروں کی طرح رات کے اندھیرے میں پاکستان سے بھاگوانے کی سر توڑ کوششں کر رہے ہیں
 

khan_11

Minister (2k+ posts)
Who damn care about this madari showbaz, they are looters so whole Nation should do dua in this holy month of Ramazan Shrief پروردگار ان شریفوں اور زر داریوں سے نجات دے اور ان کو آنے والی نسلوں کیلیے نشان عبرت بنا دے ۔ اور رہی اس شامی ٹیکس چور کی بکواس اس نے تو اپنے معاف کرانے گئے قرضوں کو ہلال کرنا ھے ۔
 
Sponsored Link

Featured Discussion Latest Blogs اردوخبریں