شہباز شریف کا مہاتیر محمد کی جھوٹی موت پر اظہارتعزیت،ٹویٹ ڈیلیٹ کردیا

shahabzii1121.jpg


شہبازشریف بھی سوشل میڈیا کی فیک نیوز کا شکار۔۔صحافی نسیم زہرہ کے بعد شہبازشریف نے بھی مہاتیر محمد کی موت کی جھوٹی شئیر کرکے بعدازاں ٹویٹ ڈیلیٹ کردیا

تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز صحافی نسیم زہرہ نے مہاتیر محمد کی وفات کی خبر دی اور عمران خان کو وفد لے کر مہاتیر کے جنازے میں پہنچنےکی تلقین کی۔

تھوڑی دیر بعد ہی نسیم زہرہ نےبتایا کہ ابھی مہاتیر محمد فوت نہیں ہوئے اور اپنی خبر ڈیلیٹ کردی لیکن آج شہبازشریف نے مہاتیر محمد کی جھوٹی موت پر اظہار تعزیت کردیا۔

nmasim1.jpg


اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ میں شہباز شریف نے لکھا کہ ہمیں ایک وژنری لیڈر مہاتیر محمد کی موت پر بہت افسوس ہے۔ وہ ایک وژنری لیڈر اور اپنی قوم سے مخلص تھے اور ملائشین عوام کیلئے مثالی ترقی کے کام کئے۔

FJxJv6iagAIQMxA


انہوں نے مزید کہا کہ ہم مہاتیر محمد کی فیملی سے اظہارتعزیت کرتے ہیں۔

shah12.jpg


بعدزاں شہبازشریف نے خبر غلط ہونے پر ٹویٹ ڈیلیٹ کردیا۔
 
Last edited:

Terminator;

Minister (2k+ posts)
پھر پٹواری حرامزادے گِلہ کرتے ہیں، کہ عمرانی نِکے دلے کو "مسخرہ" کہتے ہیں
کل کو کسی درباری نے یہ کہا کہ
اسرافیل علیہ السلام نے صُور پھونک کر قیامت کا اعلان کر دیا
تو عین ممکن ہے کہ یہ مسخرہ
پٹواری حرامزادوں کو خبردار کرنے کے لئے اُسکی ٹویٹ بھی کر ڈالے