Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1557225153095933952
بریکنگ نیوز:شہباز گل کا 2 دن کا جسمانی ریمانڈ عدالت نے دے دیا
شہباز گل سے اس کا موبائل فون برآمد کرنا ہے، جس پیپر سے دیکھ کر بول رہا تھا وہ پیپر بھی برآمد کرنا ہے، پولیس نے استدعا کی تھی
عدالت میں شہباز گل کے وکیل فیصل چودھری کی جسمانی ریمانڈ کی مخالفت
شہباز گل کے کپڑوں پر خون کے دھبے لگے ہوئے ہیں، فیصل چوہدری
شہباز گل نے کورٹ میں کہا ہے کہ اگر فزیکل ریمانڈ پر بھیجا گیا تو اس کو خطرہ ہے، فیصل چوہدری
https://twitter.com/x/status/1557224787117838336
ملزم شہباز گل سے اسکا موبائل فون برآمد کرنا ہے، پولیس کی استدعا
ملزم جس پیپر سے دیکھ کر بول رہا تھا وہ پیپر بھی برآمد کرنا ہے، پولیس کی استدعا
پروگرام کس کے کہنے پر ہوا اس بارے بھی تفتیش کرنی ہے، پولیس کی استدعا
پروگرام کسی کے کہنے پر نہیں، کیا وکیل شہباز گل

- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/4u65096.jpg