شہباز گل کے ڈرائیور،اہلیہ،برادر نسبتی پر مقدمہ: ڈرائیور عدالت سے بری،انکشاف

gill-dvr-shehbaz.jpg


تفصیلات کے مطابق ڈاکٹرشہباز گل کے ڈرائیور ، اہلیہ اور برادر نسبتی کے خلاف مقدمے میں عدالت نے نعمان کو بری کرنےکے احکامات جاری کردیے ہیں۔

کمرہ عدالت کے باہر میڈیا نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے شہباز گل کے ڈرائیور نعمان نے کہا کہ پولیس کے 22 کمانڈوز نے رات کو گھر پرچھاپہ مارا،اس وقت میری بیوی اپنے پانچ ماہ کے بچے کو دودھ پلا رہی تھی، گھر میں میری بہن بھی موجود تھی جواپنے دس ماہ کے بچے کے ساتھ چلارہی تھی۔


نعمان نے کہا کہ اس کے باوجود پولیس نے کیس بنادیا کہ میں ، میری بہن نے پولیس اہلکار سے موبائل فون اور پرس چھینا، ہم کیسے پولیس والوں سے یہ سامان چھین سکتے ہیں؟ پولیس والے ہٹے کٹے لوگ تھے جو دیواریں پھلانگ کر اندر داخل ہوئے، دروازوں کو دھکیل کر کھولا، میں نے پولیس اہلکاروں سےکہا کہ لیڈی اہلکاروں کو اندر جانے دیں مرد اہلکار باہر چلیں جائیں مگر پولیس والوں نے میری ایک نا سنی اور پھر ٹارچ لائٹ کی روشنی میں پورے کمرے کی تلاشی لی۔


نجی ٹی وی چینل کے صحافی عامر سعید عباسی نے نعمان کی یہ ویڈیو شیئر کی اور بتایا کہ سوشل میڈیا پر نعمان اس کے برادر نسبتی کے خلاف بے بنیاد ایف آئی آرکے ہائی لائٹ ہونے کےبعد عدالت نے گرفتار نعمان کو بری کرنےکےاحکامات جاری کرتے ہوئے فوری طور رہا کرنے کا حکم دیا ہے۔
 

Lubnakhan

Minister (2k+ posts)
جو نیوٹرل اور جانور کی تھیوری سے افسروں کی اکسا رہا تھا
پکڑنا ہے تو عمران نیازی کو پکڑو نہیں تو گل کو بھی چھوڑ دو
میں شہباز گل کی بات سے متفق نہیں ہوں لیکن یہ صاف ظاہر ہے کہ یہ سارا معاملہ پی ٹی آئی کے پاکستان نواز موقف کو خطرے میں ڈالنے کے لیے شروع کیا گیا تھا۔
 

NCP123

Minister (2k+ posts)
gill-dvr-shehbaz.jpg


تفصیلات کے مطابق ڈاکٹرشہباز گل کے ڈرائیور ، اہلیہ اور برادر نسبتی کے خلاف مقدمے میں عدالت نے نعمان کو بری کرنےکے احکامات جاری کردیے ہیں۔

کمرہ عدالت کے باہر میڈیا نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے شہباز گل کے ڈرائیور نعمان نے کہا کہ پولیس کے 22 کمانڈوز نے رات کو گھر پرچھاپہ مارا،اس وقت میری بیوی اپنے پانچ ماہ کے بچے کو دودھ پلا رہی تھی، گھر میں میری بہن بھی موجود تھی جواپنے دس ماہ کے بچے کے ساتھ چلارہی تھی۔


نعمان نے کہا کہ اس کے باوجود پولیس نے کیس بنادیا کہ میں ، میری بہن نے پولیس اہلکار سے موبائل فون اور پرس چھینا، ہم کیسے پولیس والوں سے یہ سامان چھین سکتے ہیں؟ پولیس والے ہٹے کٹے لوگ تھے جو دیواریں پھلانگ کر اندر داخل ہوئے، دروازوں کو دھکیل کر کھولا، میں نے پولیس اہلکاروں سےکہا کہ لیڈی اہلکاروں کو اندر جانے دیں مرد اہلکار باہر چلیں جائیں مگر پولیس والوں نے میری ایک نا سنی اور پھر ٹارچ لائٹ کی روشنی میں پورے کمرے کی تلاشی لی۔


نجی ٹی وی چینل کے صحافی عامر سعید عباسی نے نعمان کی یہ ویڈیو شیئر کی اور بتایا کہ سوشل میڈیا پر نعمان اس کے برادر نسبتی کے خلاف بے بنیاد ایف آئی آرکے ہائی لائٹ ہونے کےبعد عدالت نے گرفتار نعمان کو بری کرنےکےاحکامات جاری کرتے ہوئے فوری طور رہا کرنے کا حکم دیا ہے۔
ye POLICE waloun per laanat hey..tabhi tu en ke CHEHERY dekhoo manhoos houtey hein...en ky apney ghroun mein sakeoon nahi houtaa ye sub POLICE waley ZALEM loug hein............en sub ka akherri waqt bohat burraa houta hey....saari ummar jhoot bol bol ker laanat houti hey en ke chehroun per......
 

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
Premium Member
جو نیوٹرل اور جانور کی تھیوری سے افسروں کی اکسا رہا تھا
پکڑنا ہے تو عمران نیازی کو پکڑو نہیں تو گل کو بھی چھوڑ دو
افسروں کو تیرا زرداری ڈاکو اور شریف چور بھی اکساتا رہا ہے ان کیخلاف کوئی کاروائی ہوئی؟
 

ranaji

President (40k+ posts)
یہ پولیس والے کھسرے ہیجڑے ُاور نامرد ہیں جن ہیجڑوں سے عورتوں اور بچوں نے پرس بھی چھین لئے اور مارا بھی وردی بھی پھاڑ دی پھر تو پولیس والوں کو ڈوب مرنا چاہئے اتنے ہیجڑے کھسرے نا مرد اور زنخے ہیں ہوشیاری پوری چکلے والے گشتی زادے رانے کنجر کی پولیس ہے یا کھسرا فورس ہے جو تین تھانوں کی پولیس کو عورتوں اور بچوں نے مار مار کر الو کا پٹھا بنا دیا ُاور انسے پیسے اور موبائل بھی چھین لئے
 
Sponsored Link