شیخ رشید نے عمران سے یہ کس دشمنی کا بدلہ لیا ہے

Rajarawal111

Chief Minister (5k+ posts)

ایک عرصے سے اس حکومت نے احتساب احتساب کی رٹ لگا رکھی ہے - اس میں سیاسی مخالفین کو پکڑ کر اندر کر دیا جاتا ہے اور پھر مہینوں نیب انویسٹیگیشن کا ڈرامہ چلاتا ہے - جو کام ٩٠ دنوں میں مکمل ہونا چاہیے اس پر مہینوں لگتے ہیں آخر میں عدالت کے نوٹس پر سال ڈیڑھ سال کے بعد ریفرنس دائر ہوتا ہے - تو پتا چلتا ہے کہ جو کچھ بتایا جا رہا تھا - اصل کیس اس کا عشر عشیر بھی نہیں - یہ دیکھ کر عدالت کو ملزم کی ضمانت منظور کرنی پڑتی ہے

اس کے بعد انصافیوں کی ایک لمبی ماتمی محفل جمتی ہے اور جم کر ماتم کیا جاتا ہے کہ مجرم کو لوہار کورٹ نے چھوڑ دیا --- جب ان ماتمیوں سےکہا جاۓ کہ دیکھو یہ صرف انتقامی کاروائی تھی - تو آگے سے سننے کو ملتا ہے کہ حکومت احتساب نہیں کر رہی - نیب کر رہا ہے - ان سب گرفتاریوں سے حکومت کا لینا دینا نہیں - یہی بازگشت ہمیں اسمبلی میں سننے کو ملتی ہے اور یہی کچھ میڈیا پر پی ٹی آئ کے سپوکس پرسن کہتے سنے جاتے ہیں - خود عمران خان نے یہی جملہ متعدد بار دوہرایا ہے کہ نیب ایک آزاد ادارہ ہے اور یہ آزادی سے احتساب کے رہا ہے - اس پر میرا اور میری حکومت کا کوئی دخل یا دباؤ نہیں

لیکن شیخ رشید نے آج کیا کر دیا --- یہ کہا کہ میں نے عمران خان کو دو تین مرتبہ درخوست کی کہ چور میر شکیل الرحمان کو چھوڑ دو --- تو جناب سوال یہ ہے کہ ان منافقانہ جملوں کا جو عمران خان سے لے کر نچلے درجے کے سارے جاہل بول بول کر اپنی ساکھ بچاتے تھے - ان منافقانہ جملوں کا اب کیا بنے گا - کیا شیخ رشید نے یہ تو نہیں کیہ دیا کہ نیب کی ساری ڈوریاں عمران خان کے ہاتھ میں ہیں - اور یہ کہتے ہوے شیخ رشید نے یہ تو نہیں کہ دیا کہ یہ سارا احتساب کا جھوٹا ڈرامہ کسی اور نے نہیں عمران خان نے خود شروع کیا ہوا ہے -- اور یہ کہنے کے بعد کیا شیخ رشید نے ان ساری ناکامیوں کا ذمدار عمران خان کو تو نہیں ٹھہرا دیا ؟؟

عمران خان جو کہ باقی سارے محاذوں پر ناکارہ ثابت ہو چکا ہے صرف ایک سہارا لے کر بیٹھا تھا "کہ یہ کسی کو نہیں چھوڑے گا" - آج دانستہ طور پر شیخ رشید نے اس بے چارے سے یہ آخری سہارا بھی چھین لیا
 
Advertisement

Dr Adam

Chief Minister (5k+ posts)
Ref to above subject.

لو جی! بھولے راجہ جی کا نیا قصہ مارکیٹ میں آیا ہے . لگے ہاتھ سن ہی لیں

راجہ جی ایک دن اپنی فل پٹواری کیفیت میں سات گدھے بیچنے نکلے
راستے میں شک ہونے پر گدھے گنے تو تعداد چھ آ رھی تھی
راجے نے گدھے سے نیچے اتر کر گنے تو گدھے پورے سات ہی تھے
راجہ واپس گدھے پر چڑھ گیا اور پھر سے گدھے گنے تو تعداد پھر سے چھ ہو گئی
.راجے نے سوچا پیدل ہی چلنا چاہئیے کھوتے تو پورے رہیں گے

راجے! قربان جاواں تیرے حساب کتاب تے، تے تیریاں خبراں تے
 
ڈاکٹر صاحب کھوتیاں نے حساب الی گل تے ٹھیک اے - پر دسو شیخ رشید عمران خان نوں کیوں پیا کہنا اے کہ چور شکیل الرحمان چھوڑ دے
عمران خان کس قانون نے تحت چھوڑ سکنا اے سر
 
Rajarawal111

Chief Minister (5k+ posts)
Teri Ghar walio say taluqat ka badla lia hoga lol.
Admins, fix this fucking issue. I have this harami of heera mandi on ignore yet I can see the titles to his degeneracy that he keeps posting here.
Who the heck are you. I have seen many imrani monkeys here but I have seen you first time
 
Dr Adam

Chief Minister (5k+ posts)
ڈاکٹر صاحب کھوتیاں نے حساب الی گل تے ٹھیک اے - پر دسو شیخ رشید عمران خان نوں کیوں پیا کہنا اے کہ چور شکیل الرحمان چھوڑ دے
عمران خان کس قانون نے تحت چھوڑ سکنا اے سر

راجہ جی تساں نے سوال تے، تے شیخ صاب نیاں گلاں اپر فیر ہک لطیفہ یاد آئی ریا
دماغے نال سننا نئیں تے اتوں لنگ ویسی

: بیوی نے اپنے شوہر سے پوچھا
آخر آپ نے کس چیز سے اندازہ لگایا کہ ہمارا منا بڑا ہو کر سیاست دان بنے گا ؟
منا دارصل ایسی باتیں کرتا ہے جو کانوں کو تو بھلی لگتی ہیں
لیکن غور کرو تو ان کا کوئی مفہوم نہیں نکلتا
شوہر نے سر ہلاتے ہوئے جواب دیا
 
Will_Bite

Chief Minister (5k+ posts)
- خود عمران خان نے یہی جملہ متعدد بار دوہرایا ہے کہ نیب ایک آزاد ادارہ ہے اور یہ آزادی سے احتساب کے رہا ہے - اس پر میرا اور میری حکومت کا کوئی دخل یا دباؤ نہیں

لیکن شیخ رشید نے آج کیا کر دیا --- یہ کہا کہ میں نے عمران خان کو دو تین مرتبہ درخوست کی کہ چور میر شکیل الرحمان کو چھوڑ دو --- تو جناب سوال یہ ہے کہ ان منافقانہ جملوں کا جو عمران خان سے لے کر نچلے درجے کے سارے جاہل بول بول کر اپنی ساکھ بچاتے تھے - ان منافقانہ جملوں کا اب کیا بنے گا - ؟
Embarrassingly poor perspective.
Sh. Rashid may have said what he said, but PMIK didnt do anything, which makes it pretty obvious that NAB is independent, and PMIK is not interfering with it.

You are of course entitled to put your preferred spin on any subject and any line....but that wont cure the root cause of your problems
 
Moula Jutt

Minister (2k+ posts)
شیخ رشید اور پی ٹی آئی کے کچھ وزرا بہت ظالم ہیں ۔ روز ایک آدھ چھنکنا۔ پٹواریوں اور کچھ میڈیا کے بھولے دانشوروں کو پکڑا دیتے ہیں کہ لو سارا دن آرے لگے رہو۔ رات کو نیند اچھی آئے گی۔
 
Rajarawal111

Chief Minister (5k+ posts)
شیخ رشید اور پی ٹی آئی کے کچھ وزرا بہت ظالم ہیں ۔ روز ایک آدھ چھنکنا۔ پٹواریوں اور کچھ میڈیا کے بھولے دانشوروں کو پکڑا دیتے ہیں کہ لو سارا دن آرے لگے رہو۔ رات کو نیند اچھی آئے گی۔
They actually expose the reality and level of immorality. Every thing puts a one nail in the coffin of IKs original narrative.
 
Rajarawal111

Chief Minister (5k+ posts)
Embarrassingly poor perspective.
Sh. Rashid may have said what he said, but PMIK didnt do anything, which makes it pretty obvious that NAB is independent, and PMIK is not interfering with it.

You are of course entitled to put your preferred spin on any subject and any line....but that wont cure the root cause of your problems
That is exactly what i said and i said it about you, if you read it carefully.
Sheikh Rasheed actually exposed the hypocrisy you just have shown.
Stop this and take the ownership like a man budd.
 
Rajarawal111

Chief Minister (5k+ posts)

راجہ جی تساں نے سوال تے، تے شیخ صاب نیاں گلاں اپر فیر ہک لطیفہ یاد آئی ریا
دماغے نال سننا نئیں تے اتوں لنگ ویسی

: بیوی نے اپنے شوہر سے پوچھا
آخر آپ نے کس چیز سے اندازہ لگایا کہ ہمارا منا بڑا ہو کر سیاست دان بنے گا ؟
منا دارصل ایسی باتیں کرتا ہے جو کانوں کو تو بھلی لگتی ہیں
لیکن غور کرو تو ان کا کوئی مفہوم نہیں نکلتا
شوہر نے سر ہلاتے ہوئے جواب دیا
Dr sahib tusi vee Siyasut daan ao.
Gul sumajh ke vee jwab gole kur jaaney ao sir.
 
Will_Bite

Chief Minister (5k+ posts)
That is exactly what i said and i said it about you, if you read it carefully.
Sheikh Rasheed actually exposed the hypocrisy you just have shown.
Lol...one misfire after another. I'm I'm least bit bothered by sh. Rashid. I'm concerned with PMIK and his actions. And they are in line with what I expected
 
peaceandjustice

Minister (2k+ posts)
شیخ رشید اور پی ٹی آئی کے کچھ وزرا بہت ظالم ہیں ۔ روز ایک آدھ چھنکنا۔ پٹواریوں اور کچھ میڈیا کے بھولے دانشوروں کو پکڑا دیتے ہیں کہ لو سارا دن آرے لگے رہو۔ رات کو نیند اچھی آئے گی۔
نیب خود مختار ادارہ ھے اور نیب خود سے ڈارامے بازیاں کر رہی ھے حکومت کا نیب سے کوئی لینا دینا نہیں ھے میر شکیل الرحمن بھی ایک ڈارامے کے تحت ہی نیب میں بیٹھا ہوا ھے جس طرح اس پہلے خواجے وغیرہ نیب کی ملی بھگت سے نیب کے ہاں مہمان تھے تاکہ پی ٹی آئی کی گورنمنٹ پر الزام لگایا جا سکے کہ پی ٹی آئی کی گورنمنٹ نیب کے زریعے کرپشن کے کیسز مخالفین پر بنوا رہی ھے کامن سینس کی بات تو یہ ہی کہتی ھے آگر گورنمنٹ نیب کو استعمال کر سکتی تو کوئی ملک کو لوٹنے والے جیلوں سے رہائی اور ضمانتیں نہ لے سکتے تھے کیونکہ نیب چوروں کے ساتھ مکمل تعاون میں ھے اور حکومت مخالف قوتیں نیب کے ساتھ مل کر پی ٹی آئی کو بدنام کرانے میں مکمل کردار ادا کر رھے ھیں جن میں اپوزیشن سمیت میڈیا کے فنکار اور صحافیوں کا حرام خور ٹولہ اور اداروں میں موجود چند کالی بھیڑیں شامل ہیں لیکن عوام اپوزیشن حرام خورمیڈیا آور حرام خور صحافیوں کا ٹولہ اور اداروں میں موجود چند کالی بھیڑوں کا گٹھ جوڑ سمجھ چکی ھے اور اس وجہ سے میڈیا کے جھوٹ اور منافقانہ پروپیگنڈا عوام پر اثر نہیں کر رہا ھے اور میڈیا بے بس نظر آرہا ھے۔
 
Moula Jutt

Minister (2k+ posts)
In other words you dont expect anything from ik
بالکل ٹھیک۔ بھولے بادشاہو۔اسکی تازہ مثال۔چوروں لٹیروں کو ملنے والا ۔ 34 ٹانکے والا۔ ان آر او پلس ہی لے لو۔ ہیں جی۔
توانو ہن کون سمجھاوے۔
 
Dr Adam

Chief Minister (5k+ posts)
Dr sahib tusi vee Siyasut daan ao.
Gul sumajh ke vee jwab gole kur jaaney ao sir.

ویسے راجہ جی اے اپنے شیخ صاب تساں نے گرائیں این
اپنے گرائیں نیاں بد تریفیاں تے ناں کرو نہ ہن

چلو چھڈو شیخ ہوراں کی . عید مبارک
 
Sponsored Link

Featured Discussion Latest Blogs اردوخبریں