صورتحال کو دیکھ کر لگتا ہے حکومت ایک ڈیڑھ ماہ میں رخصت ہوجائے گی،عمران خان

11khanoneandhalfmonth.jpg

عمران خان نے 2 ماہ میں حکومت جانے کی پیشگوئی کردی،کہا اس بجٹ سے اندازہ ہو گیا ہے کہ موجودہ حکومت ذیادہ دن نہیں رہ سکتی۔

بنی گالہ میں اینکر پرسنز اور سینئر صحافیوں سے ملاقات میں گفتگو کرتے ہوئے،،چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے کہا کہ جلد ہی اسلام آباد کا رخ کرونگا، کوئی بھی یہ نہ سمجھے کے لانگ مارچ ختم ہوگیا ہے، سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد پوری قوت سے لانگ مارچ کروں گا، ہم حکومتی ہتھکنڈوں کا بھرپور مقابلہ کریں گے۔

انہوں نے کہا کہ عام انتخابات کی تاریخ کے اعلان تک ہماری جدوجہد جاری رہے گی، امپورٹڈ حکومت ملک کو معاشی تباہی کی طرف لے جارہی ہے، موجودہ حالات میں عوام مہنگائی کا سامنا کیسے کریں گے،اس بجٹ کو آئی ایم ایف بھی کسی صورت نہیں مانے گا، عالمی اداروں کو بھی موجودہ حکومت کی نااہلی کا یقین ہے۔صورتحال کو دیکھ کر لگتا ہے حکومت ایک ڈیڑھ ماہ میں چلی جائے گی۔


سابق وزیراعظم نے موجودہ سیاسی ومعاشی بحران سےنکلنے کا واحد حل انتخابات کے انعقاد کو قرار دیتے ہوئے کہا کہ طاقتور حلقے بھی پریشان ہو چکے ہیں اور موجودہ بحران سے نکلنے کا سوچ رہے ہیں ملک کو موجودہ بحران سے نکالنے کیلئے مضبوط قیادت کی ضرورت ہے اور مضبوط قیادت شفاف الیکشن کے ذریعے ہی سامنے آسکتی ہے۔

انہوں نے کہا کہ اگر میں اقتدار جانے کے بعدمیں طاقتور حلقوں کی بجائے عوام کے پاس گیا اور عوام کو کہا کہ وہ فیصلہ کریں کہ انہوں نے اقتدار کس کے ہاتھ میں دینا ہے،عوام جو فیصلہ کریں گے میں اس فیصلے کے ساتھ کھڑا ہوں گا۔

عمران خان نے کہا کہ بڑے پیمانے ہر تقرریاں اور تبادلے جاری ہیں،تقرریوں اور تبادلوں کا واحد مقصد عوام کے مینڈیٹ کو چوری کرنا ہے لیکن ہم مقابلہ کرنے کے لیے تیار ہیں۔
 
Advertisement
Last edited:

Rajarawal111

Prime Minister (20k+ posts)
When there is nothing left ~wud luv to Beat up Patwaaris!

عمران کی کوششیں آ خر کبھی نہ کبھی تو رنگ لایں گی نا
کبھی نے کبھی تو الیکشن ضرور ہوں گے دیکھ لینا تم سارے سڑیل پٹواریو


monkey-kinkytwt.gif
 

Rajarawal111

Prime Minister (20k+ posts)
Well if this was the case,
Why was Nawaz the moran left to go to UK ?
Why was Shabaz allowed to become PM ?
So I rest my case ...there are no balls in men from Pakistan to beat up chors ?
When there is nothing left ~wud luv to Beat up Patwaaris!
I agree 110 % and Internal Imranis are just Durpook Jackals.
It needs the Baarley Imrani to come and take up the things in their hands.
Come with the jackets guys - Essi ki tesssi


giphy.gif
 

Awami Awaz

Senator (1k+ posts)
عمران کی کوششیں آ خر کبھی نہ کبھی تو رنگ لایں گی نا
کبھی نے کبھی تو الیکشن ضرور ہوں گے دیکھ لینا تم سارے سڑیل پٹواریو

monkey-kinkytwt.gif
یار سٹیزن ایکس کی کوششوں کو اس سے بہتر طریقے سے دکھانا صرف آپ کی ہی کوششوں سے ممکن ہوا ہے۔
 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
جب تک موجودہ کچھ بکاؤ جیسے امریکہ کے پالتو کچھ لوگوں کو پھانسی کی سزا نہیں دی جائے گی
پاکستان کامستقبل پاکستان کی فوج کی سلامتی ہمیشہ خطرے میں رہے گی
باجوے کی وجہ سے فوج کی اور عوام کی محبت ختم ہو رہی ہے لوگؤں کا اعتبار اور بھروسہ اپنی فوج سے اٹھ رہا ہے

اب لوگ باجوے کی کسی بھی طرح کی کوئی ایکسٹنشن
یا اس کے لئے کوئی ٹیلر میڈ عہدہ یا اس کے اسکے یا امریکہ کے کسی بھی
نامزد آرمی چیف کو قبول نہیں کرے گی
کسی بھی امریکہ کے پالتو ُآرمی چیف کو قبول کرنے کا مطلب ہے سی پیک اؤر چین کی دوستی سے دست برداری
روس سے دوری اور ہمیشہ کے لئے امریکہ اور آئی ایم ایف فیٹف اور امریکہ کی بلیک میلنگ
اسرائیل کو تسلیم کرنے کی سازش کشمیر سے دست برداری
اور انڈیا سے تجارتی تعلقات اور مقبوضہ کشمیر کے مسلمانوں سے غداری اور انکے خون کا سودا
کشمیر کے شہیدوں کے خون کا سودا ، فلسطینی شہیدوں کے خون کا سودا
اور سب سے آخر میں ایٹمی اثاثوں سے دست برداری
یہ باجوے اینڈ کمپنی کا اصل کھیل ہے جسے انشا اللہ عوام اور پاکستان کی فوج نیوی اور ائیرفورس مل کر ناکام کریں گے اور امریکہ کے پالتو
اور پاکستان کے دشمن ملک دشمن فوج دشمن سی پیک کے دشمن ،
کشمیر سے دستبرداری دشمن ،
, فلسطینیوں کے خون سے غداری کرنے والے کشمیریوں کے خون سے غداری کرنے والے
چین کی دوستی کے دشمن روس کی دوستی کے دشمن ہر جرنیل ہر سیاسی لیڈر ہی ملک دشمن

کی سازش کو ناکام بنا کر اللہ کی مدد سے
انشا اللہ سی پیک بھی بچائیں گے کشمیر بھی

بچائیں گے فلسطین بھی بچائیں گے اور پاکستان کی افواج اور اسکے ایٹمی اثاثے بھی انشا اللہ عوام محب وطن بری فوج محب وطن ائیر فورس ُاور نیوی چیفس اور فوج میں موجود چار پانچ کو چھوڑ کر باقی محب وطن جرنیل آرمی افسران نیوی افسران جوانوں اور اس ملک کے ہر محب وطن فرد کے ساتھ مل کر ہر ملک دشمن جرنیل بکاؤ جرنیل کی ہر ساز ش ناکام بنائیں گے
 

ahameed

Minister (2k+ posts)
عمران کی کوششیں آ خر کبھی نہ کبھی تو رنگ لایں گی نا
کبھی نے کبھی تو الیکشن ضرور ہوں گے دیکھ لینا تم سارے سڑیل پٹواریو

monkey-kinkytwt.gif
چیف ساب کی تجربہ کار ٹیم کی پرفارمنس دیکھ کر لگتا ھے کہ عمران خان بھی چاہتا ھے کہ اگلے سال تک یہ تجربہ کھاریاں جاری رہیں 😂😂😂
 

ahameed

Minister (2k+ posts)
I agree 110 % and Internal Imranis are just Durpook Jackals.
It needs the Baarley Imrani to come and take up the things in their hands.
Come with the jackets guys - Essi ki tesssi


giphy.gif

امریکی کٹھ پتلیاں ہی ایسی خواہش کر سکتی ہیُ کہ ملک میں افراتفری ہو
 
Sponsored Link