طالبہ تشدد کیس: ملزم شیخ دانش پر مشتعل وکلاء کا حملہ،تشدد اورگالیاں

sheikhd11.jpg

فیصل آباد میں طالبہ کو تشدد کا نشانہ بنانے والے مرکزی ملزم شیخ دانش پر وکلاء نے حملہ کردیا،شیخ دانش پر تشدد کیاگیا اور گالیاں دی گئیں۔

خبررساں ادارےکی رپورٹ کے مطابق خدیجہ نامی میڈیکل کالج کی طالبہ کو غیرانسانی طریقےسے تشدد کا نشانہ بنائے جانے کے کیس میں فیصل آباد کے مشہور بزنس مین شیخ دانش کو مجسٹریٹ کی عدالت میں پیش کیا جانا تھا۔

پولیس ملزم کو گاڑی میں لے کر عدالت پہنچی، جیسے ہی ملزم کو گاڑی سے اتارا گیاوکلاءکا ایک گروہ ان کی کی طرف لپکا اور انہوں نے شیخ دانش کو پکڑ کر تشدد کا نشانہ بنانا شروع کردیا


پولیس نے ملزم کو بچانے کی کوشش کی جس کے نتیجے میں دھکم پیل ہوئی ،تاہم وکلاء نے ملزم کی پٹائی کی اور اسے گالیوں اور بھی نوازا۔

پولیس نے ملزم کو بمشکل مشتعل وکلاء سے بچا کر قریب ایک کمرہ عدالت میں بھیج کر باہر سے دروازہ بند کردیا اورصورتحال پر قابو پانے کیلئے باہر سے دروازہ بند کردیا۔
 

stranger

Chief Minister (5k+ posts)
iss harami ki beti ko sar e aam nanga ker ke oos ko tatti chatnay per majboor kia jaay.. awam ke samnay or video record ker ke social media per viral ker di jaay....

tit for tat

or police dekho kis trah iss kuttay ko bcha rehi hai.. harami ke puray khandan ka rape kero.. kisi or ki himat na ho dobara aisa kerne ki
 

انقلاب

Minister (2k+ posts)
sheikhd11.jpg

فیصل آباد میں طالبہ کو تشدد کا نشانہ بنانے والے مرکزی ملزم شیخ دانش پر وکلاء نے حملہ کردیا،شیخ دانش پر تشدد کیاگیا اور گالیاں دی گئیں۔

خبررساں ادارےکی رپورٹ کے مطابق خدیجہ نامی میڈیکل کالج کی طالبہ کو غیرانسانی طریقےسے تشدد کا نشانہ بنائے جانے کے کیس میں فیصل آباد کے مشہور بزنس مین شیخ دانش کو مجسٹریٹ کی عدالت میں پیش کیا جانا تھا۔

پولیس ملزم کو گاڑی میں لے کر عدالت پہنچی، جیسے ہی ملزم کو گاڑی سے اتارا گیاوکلاءکا ایک گروہ ان کی کی طرف لپکا اور انہوں نے شیخ دانش کو پکڑ کر تشدد کا نشانہ بنانا شروع کردیا


پولیس نے ملزم کو بچانے کی کوشش کی جس کے نتیجے میں دھکم پیل ہوئی ،تاہم وکلاء نے ملزم کی پٹائی کی اور اسے گالیوں اور بھی نوازا۔

پولیس نے ملزم کو بمشکل مشتعل وکلاء سے بچا کر قریب ایک کمرہ عدالت میں بھیج کر باہر سے دروازہ بند کردیا اورصورتحال پر قابو پانے کیلئے باہر سے دروازہ بند کردیا۔
اس جرنیلستان میں اب انصاف ایسے ہی ملا کرے گا
 

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
شاباش میرے شیرو ایسے کنجر حرامیوں کو مارو عدالتیں تو ان کی باندی ہیں تم فیصل آبادی شیروں نے ثابت کردیا کہ ببر شیر صرف لاہور میں ہی نہیں فیصل آباد میں بھی پاے جاتے ہیں
 

Islamabadi1

Minister (2k+ posts)
After 4 years of PTI judicial and police reforms and 4 years of an "Education Emergency" this is what Punjab police has become.
 

Raza888

Politcal Worker (100+ posts)
Is khabees ko police kese bacha rahi he aur shehbaz Gill ne zara sach bola to usko phenta laga rahi he. Shukar Allah ka aisi nokri nahi kerni par rahi jis main roz zameer ko marna pare.
 
Sponsored Link