ظاہر جعفر کو جب گرفتار کیا تو اس کے پہنے ہوئے کپٹروں پر خون کے نشانات نہیں

brohiniaz

Chief Minister (5k+ posts)
FJ35ovSXsAI5dHH

آج نور مقدم کے بھیانک قتل کی جرح کے دوران تفتیشی افسر نے کہا کہ ظاہر جعفر کو جب گرفتار کیا تو اس کے پہنے ہوئے کپٹروں پر خون کے نشانات نہیں تھے۔

یہ تصویر نور مقدم کے قتل کی رات کی ہے جب ظاہر جعفر کو حراست میں لیا گیا تھا۔ نور مقدم قتل کیس میں تفتیشی افسروں کا طرز عمل ایسا اذیت ناک ہے کہ صدمے کے اظہار کو موزوں الفاظ میسر نہیں ۔ اس قدر سفاکی، ایسا اجاگر مقدمہ۔۔۔۔۔ اور اس میں بے حسی کا یہ عالم۔ ؟
 
Advertisement

Everus

Senator (1k+ posts)
یہ تفتیش عمران خان کی براہ راست نگرانی میں وفاقی پولیس کر رہی ہے

نشئی نیازی نے ہزاروں دوسرے کاموں کی طرح اس کیس کی بھی براہ راست نگرانی کرنے کا وعدہ کیا تھا

اب یوتیے یہ کہہ کہ جان چھڑوا لیں گے کہ ہمارا بندہ تو نشئی ہے نشے میں کچھ بھی ہانک سکتا ہے ججوں کو تو خیال رکھنا چاہیئے
 
Last edited:

Aristo

Senator (1k+ posts)
Meray pass alfaz nahi jis say in zameer firoshon ko muhatib kar sakon o bagairto ALLAH ke adalat main kaisay jao gay kia Muh lay kar jao gay?? Jahan tumharay hath paon sab ek ek cheez ke ghawahi day rahay hon gay k falah nay yeh ghunah kiya tha aour yeh banda os l juram ko chupanay main laga howa tha agar qatal karnay wala mujrim hai yo sab kuch janaty hoey b os qatil ko bachanay walay Qatil say kam mujrim kaisay ho skata hai
 
Aristo

Senator (1k+ posts)
یہ تفتیش عمران خان کی براہ راست نگرانی میں وفاقی پولیس کر رہی ہے

نشئی نیازی نے ہزاروں دوسرے کاموں کی طرح اس کیس کی بھی براہ راست نگرانی کرنے کا وعدہ کیا تھا

اب یوتیے یہ کہہ کہ جان چھڑوا لیں گے کہ بندہ نشئی ہے نشے میں کچھ بھی ہانک سکتا ہے
Yeh bagairat police tumharay he leaders ke bharti ke hoi hai jisay danda denay main kain saal lagain gay jab yeh sara janwaron ka system tumharay leader qaim kar rahay thay tab tum loag khota biryani kha kar naray lagany main masroof thay jab os janwaro k system k nataij bughtanay ka waqat hay to kisi ka kandha talash kar rahay ho os par sara malbha dalnay k liye
 
Everus

Senator (1k+ posts)

قوم یوت کو ہزاروں مرتبہ سمجھایا کہ ججوں کا گالیاں دینے سے حکومتیں نہیں چلا کرتی
گورننس ٹھیک کرو

قوم یوت کے سربراہ نشئی نیازی نے کروڑوں نوکریوں ہزاروں ڈیموں اور کرپشن خاتمے کی طرح پولیس ریفارمز لانے کا بھی فریب رچایا تھا یہ اسی پولیس کی کار کردگی ہے جو نشئی نیازی نے ٹھیک نہیں کی

ججوں کو ہر وقت گالیاں دینے والے پاگل یوتیوں کو ہمیشہ بتاتا ہوں کہ اگر تفتیش، چالان، پراسیکیوشن مظبوط اور ثبوت ٹھوس ہوں تو جج اپنی پونڈ کا زور لگا کر بھی بے ایمانی نہیں کر سکتا اور یہ تینوں کام سرکار کرتی ہے جو نشئی نیازی کی ہے

مانا کی صوبے بہت بڑے ہیں نشئی سنبھال نہیں سکتا کم از کم اسلام آباد کی ننھی منی سی پولیس جو چند کلو میٹر پر راج کرتی ہے اسے ہی ٹھیک کر کے دکھا دے
 
Last edited:

ZS_Devil

Minister (2k+ posts)

bhai jb leader acha hota haai to neche wale khud hi acha hojata hai na agar just police ko sahi krlta to kafi chezen behtar hojati pr waha b political involments se i.g wagera change hote rahe
 
Rambler

Minister (2k+ posts)

قوم یوت کو ہزاروں مرتبہ سمجھایا کہ ججوں کا گالیاں دینے سے حکومتیں نہیں چلا کرتی
گورننس ٹھیک کرو

قوم یوت کے سربراہ نشئی نیازی نے کروڑوں نوکریوں ہزاروں ڈیموں اور کرپشن خاتمے کی طرح پولیس ریفارمز لانے کا بھی فریب رچایا تھا یہ اسی پولیس کی کار کردگی ہے جو نشئی نیازی نے ٹھیک نہیں کی

ججوں کا ہر وقت گالیاں دینے والے پاگل یوتیوں کو ہمیشہ بتاتا ہوں کہ اگر تفتیش، چالان، پراسیکیوشن مظبوط اور ثبوت ٹھوس ہوں تو جج اپنی پونڈ کا زور لگا کر بھی بے ایمانی نہیں کر سکتا اور یہ تینوں کام سرکار کرتی ہے جو نشئی نیازی کی ہے

مانا کی صوبے بہت بڑے ہیں نشئی سنبھال نہیں سکتا کم از کم اسلام آباد کی ننھی منی سی پولیس جو چند کلو میٹر پر راج کرتی ہے اسے ہی ٹھیک کر کے دکھا دے

Completely agree with you. We need MARYUM QATRI. She has a great CV starting from the floor of a garage and ending up with a hoard of Qatri's. People of the country will atleast see an item show of Miss Al-Qatri everyday and PTV could earn billions by live telecasting her stunts with Qatri camels.

P.S: Nawaz Shareef is probably having a lot of hot spicy food that he is dropping these new shit bombs on this forum every day.
 
taban

Chief Minister (5k+ posts)

قوم یوت کو ہزاروں مرتبہ سمجھایا کہ ججوں کا گالیاں دینے سے حکومتیں نہیں چلا کرتی
گورننس ٹھیک کرو

قوم یوت کے سربراہ نشئی نیازی نے کروڑوں نوکریوں ہزاروں ڈیموں اور کرپشن خاتمے کی طرح پولیس ریفارمز لانے کا بھی فریب رچایا تھا یہ اسی پولیس کی کار کردگی ہے جو نشئی نیازی نے ٹھیک نہیں کی

ججوں کو ہر وقت گالیاں دینے والے پاگل یوتیوں کو ہمیشہ بتاتا ہوں کہ اگر تفتیش، چالان، پراسیکیوشن مظبوط اور ثبوت ٹھوس ہوں تو جج اپنی پونڈ کا زور لگا کر بھی بے ایمانی نہیں کر سکتا اور یہ تینوں کام سرکار کرتی ہے جو نشئی نیازی کی ہے

مانا کی صوبے بہت بڑے ہیں نشئی سنبھال نہیں سکتا کم از کم اسلام آباد کی ننھی منی سی پولیس جو چند کلو میٹر پر راج کرتی ہے اسے ہی ٹھیک کر کے دکھا دے
انصافیوں کو چاہئیے کہ کالا کوٹ پہن کر عدالت پہنچیں اور ججوں کو پھینٹی لگانے کا بھی انتظام کریں مگر یہ مانتے ہی نہیں انہیں یہ معلوم ہی نہیں ہے کہ اس ملک کو چلانے کے لئے نواز شریف کی خباثت حرامزدگی کتیاپا چوری دلالی اور بے غیرتی چاہئیے بہر حال کوشش جاری رکھو شائد یہ سمجھ جائیں
 
FJ35ovSXsAI5dHH

آج نور مقدم کے بھیانک قتل کی جرح کے دوران تفتیشی افسر نے کہا کہ ظاہر جعفر کو جب گرفتار کیا تو اس کے پہنے ہوئے کپٹروں پر خون کے نشانات نہیں تھے۔
یہ تصویر نور مقدم کے قتل کی رات کی ہے جب ظاہر جعفر کو حراست میں لیا گیا تھا۔ نور مقدم قتل کیس میں تفتیشی افسروں کا طرز عمل ایسا اذیت ناک ہے کہ صدمے کے اظہار کو موزوں الفاظ میسر نہیں ۔ اس قدر سفاکی، ایسا اجاگر مقدمہ۔۔۔۔۔ اور اس میں بے حسی کا یہ عالم۔ ؟
This filthy judicial system will do everything to protect this scumbag.
 
samy99

Minister (2k+ posts)
THE INVESTIGATING POLICE OFFICIALS IN THE NOOR MUQADDAM CASE ARE MISLEADING THE INFORMATION ABOUT HER KILLING WHILE ZAHIR JAFFER ALREADY ADMITTED FROM THE BEGINNING THAT HE KILLED HER BECAUSE SHE DID'T WANNA MARRY HIM BUT NOW POLICE ARE TRYING TO TWIST THE STORY LIKE ZAHIR JAFFAER IS INNOCENT, HE IS NOT THE KILLER AND ALSO NOW ACTING LIKE A CRAZY PERSON.
SECOND IN THE USMAN MIRZA CASE, THE GIRL AND BOY ALSO CHANGED THEIR STORY ABOUT USMAN MIRZA'S RAPE AND TORTURE, GOT I CRORE RUPEES, AND CHANGED THEIR PREVIOUS VERSION OF THE INCIDENT.
PTI SHOULD KEEP IN TOUCH IN BOTH CASES SO THAT JUSTICE IS NOT BLOODIED BY BLACK MONEY OR THESE WEALTHY ANIMALS.
POLICE AND JUDICIARY ARE NOT PLAYING THEIR ROLES PROPERLY.
 
Last edited:
Sponsored Link