ظفر مسود کے والد منور سعید کا انٹرویو

There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
کراچی حادثے میں بچ جانے والے بنک آف پنجاب کے سی ای او ظفر مسود کے والد کا انٹرویو
انٹر ویو میں منور سعید صاحب نے دعا توسل اور وسیلے کی اہمیت بیان کی ہے
 
Advertisement

منتظر

Minister (2k+ posts)
جن جن کو مینشن کیا ہے یہ لوگ در آل محمد کو چھوڑ کر گمراہوں کے ٹولے کے ساتھ کھڑے ہیں رسول خدا نے بارہا فرمایا میں تم میں دو گرانقدر چیزیں چھوڑ کر جا رہا ہوں ایک قران دوسرے اہلبیت یہ کبھی ایک دوسرے سے جدا نہیں ہو گے انہوں نے اہلبیت کو مکمل اگنور کیا اور ان سے مذھب لیا جو کے اس کے اہل نہیں تھے جو خود بارہا کہتے تھے کے علی نہ ہوتے یا امام صادق نہ ہوتے تو میں ہلاک ہو جاتا جو خود اہلبیت کے محتاج ہوں ان کو اپنا پیشوا بنانے والے قیامت کے روز ایک دوسرے کو مورد الزام ٹھہرائیں گے
 
Last edited:

WatanDost

Chief Minister (5k+ posts)
کراچی حادثے میں بچ جانے والے بنک آف پنجاب کے سی ای او ظفر مسود کے والد کا انٹرویو

انٹر ویو میں منور سعید صاحب نے دعا توسل اور وسیلے کی اہمیت بیان کی ہے

محترم
الله نے جان بخشی الحمد الله .... تھریڈ کا ٹائٹل کچھ اور چورن کچھ اور
ایک بات تو طے ہے کہ ان بچکانہ حرکتوں سے مسلکی پروپوگینڈا تو ہو جاے گا

مسلکی اختلافات طے نہیں ہوتے
 

منتظر

Minister (2k+ posts)
Shirk shirk shirk. Everyday people die in traffic accidents in Iran but these people will not understand because they are illogical.
سب سے بڑےمشرک تو تم لوگ ہو جو شریعت محمدی کی بجاے شریعت عمری پر عمل پیرا ہو جو حلال محمد کو چھوڑ کر ایک صحابی کی شریعت پر عمل کرے وہ مشرک ہی ہو گا
 

منتظر

Minister (2k+ posts)
Shirk shirk shirk. Everyday people die in traffic accidents in Iran but these people will not understand because they are illogical.
کل والا تھریڈ تو بند ہو گیا اب تم ادھر نظر اے ہو تو اس کا جواب دو میری طرف سے کروڑوں لعنتیں ان پر جنہوں نے یہ نسل ہندہ والا کام کیا
 

Star Wars

MPA (400+ posts)
سب سے بڑےمشرک تو تم لوگ ہو جو شریعت محمدی کی بجاے شریعت عمری پر عمل پیرا ہو جو حلال محمد کو چھوڑ کر ایک صحابی کی شریعت پر عمل کرے وہ مشرک ہی ہو گا
The main problem with you is that you do not stick to the topic. You rant when you have no answer to distract but that cannot happen with me.
 

منتظر

Minister (2k+ posts)
The main problem with you is that you do not stick to the topic. You rant when you have no answer to distract but that cannot happen with me.
پرابلم تو تمارے ساتھ ہے جاہل مطلق تم نے ادھر شرک شرک کی کیا گردان لگائی ہوئی ہے کبھی دعا توسل پڑھی ہے تم نے تم ہو ہی نجدی خارجی
ہماری توحید کے بارے جاننا ہے تو امام سجاد کی دعاؤںکی کتاب وظائف الابرار پڑھو تم کو پتہ لگے توحید کیا ہے ابن تیمہ جیسے حشیش پینے والے کو کیا معلوم توحید کیا ہے
توحید سمجھنی ہے تو مولاے کائنات سے سمجھو ضربت کے وقت فرمایا رب کعبہ کی قسم میں کامیاب ہو گیا نہ کے ان کی طرح جو وقت وفات کہیں کے کاش میں پرندھ ھوتا یا مینڈھا ہوتا
 

منتظر

Minister (2k+ posts)
The main problem with you is that you do not stick to the topic. You rant when you have no answer to distract but that cannot happen with me.
اوپر جو پوسٹر لگایا ہے اس سے بھاگتے کیوں ہو بولو ہاں میں بھی لعنت کرتا ہوں ورنہ خالی عمر بن عبدلعزیز کا رونا رونا مکاری ہے جو آل رسول کا نہیں وہ عمر بن عبدلعزیز کا بھی نہیں کیوں کے وہ اہلبیت سے محبت کرتے تھے تبھی تو بنو امیہ نے ان کو زہر دے کر شہید کر دیا تم کو معلوم ہے انکے کیا کارنامے تھے ؟
 

نادان

Chief Minister (5k+ posts)
جن جن کو مینشن کیا ہے یہ لوگ در آل محمد کو چھوڑ کر گمراہوں کے ٹولے کے ساتھ کھڑے ہیں رسول خدا نے بارہا فرمایا میں تم میں دو گرانقدر چیزیں چھوڑ کر جا رہا ہوں ایک قران دوسرے اہلبیت یہ کبھی ایک دوسرے سے جدا نہیں ہو گے انہوں نے اہلبیت کو مکمل اگنور کیا اور ان سے مذھب لیا جو کے اس کے اہل نہیں تھے جو خود بارہا کہتے تھے کے علی نہ ہوتے یا امام صادق نہ ہوتے تو میں ہلاک ہو جاتا جو خود اہلبیت کے محتاج ہوں ان کو اپنا پیشوا بنانے والے قیامت کے روز ایک دوسرے کو مورد الزام ٹھہرائیں گے
ایک چیز سیکھی ہے ..فتوے جاری نہیں کرتی ..کون گمراہ ہے ، کون نہیں ..اس کا فیصلہ الله نے کرنا ہے اور روز حشر کرنا ہے ..
 

منتظر

Minister (2k+ posts)
ایک چیز سیکھی ہے ..فتوے جاری نہیں کرتی ..کون گمراہ ہے ، کون نہیں ..اس کا فیصلہ الله نے کرنا ہے اور روز حشر کرنا ہے ..
اوہ آپ بھی تھیں معزرت مجھے امید نہیں تھی کے آپ بھی اس فہرست میں شامل ہوں گی غصہ تھوک دیجیے اور معزرت قبول فرمایے
 

نادان

Chief Minister (5k+ posts)
اوہ آپ بھی تھیں معزرت مجھے امید نہیں تھی کے آپ بھی اس فہرست میں شامل ہوں گی غصہ تھوک دیجیے اور معزرت قبول فرمایے
نہیں ..میں ناراض نہیں ہوں ..بس اپنا مؤقف بیان کیا ہے
 

منتظر

Minister (2k+ posts)
نہیں ..میں ناراض نہیں ہوں ..بس اپنا مؤقف بیان کیا ہے
محترمہ آپ کا موقف سر آنکھوں پر لیکن اگر آپ یا کوئی بھی خاتون اپنی پر آ جاے تو جنگیں بھی کروا دیتی ہیں ہزاروں لوگ مارے جاتے ہیں میرا موقف بھی یہی تھا پر اب کچھ رد بدل کرنا پڑا ہے وقت کی ضرورت ہے
 

There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
محترم
الله نے جان بخشی الحمد الله .... تھریڈ کا ٹائٹل کچھ اور چورن کچھ اور
ایک بات تو طے ہے کہ ان بچکانہ حرکتوں سے مسلکی پروپوگینڈا تو ہو جاے گا

مسلکی اختلافات طے نہیں ہوتے
جناب ! آپ نے یقینا پہلی ویڈیو پوری نہیں دیکھی . اس میں منور سعید صاحب واضح الفاظ میں الله کی مدد پوھنچنے کا ذکر کرتے ہیں ، اس کے ساتھ ساتھ انہوں نے یہ بھی فرمایا ہے کہ الله بہتر جانتا ہے کہ کس کے لئے زندگی بہتر ہے اور کس کے لئے موت بہتر رہے گی
اور اس بات کا تو مجھے یقین ہے کہ آپ نے دعا توسل کو یقینا نہیں سنا ہو گا اردو ترجمہ لگانے کا مقصد یہی تھا کہ لوگوں کو معنی اور مطالب سمجھ آ جایئں
اس کے بعد اگر آپ سوال کرتے کہ ان ویڈیو میں فلاں فلاں بات غلط ہے تو تصحیح کرنے کا لطف بھی آتا ، کہ مسلکی اختلافات اسی طرح سوال کرنے اور جواب دینے سے طے ہوں گے
نامکمل ویڈیو پر فتوے دینے ، گالی گلوچ کرنے یا گفتگو ادھوری چھوڑنے سے ہرگز نہیں
 

There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
ٹیگ کرنے کا شکریہ ..لیکن اس معاملے میں مکمل کلئیر ہوں
کس معمالے میں مکمل کلیئر ہیں آپ ؟اگر مناسب سمجھیں تو بیان کر دیں تاکہ ہمیں بھی سیکھنے کا موقع ملے
ٹیگ کرنے کا مقصد یہ تھا کہ آپ لوگوں سے دوستانہ ماحول میں بات چیت ہوتی رہتی ہے تو اب بھی ہو جائے

 
Sponsored Link

Featured Discussion Latest Blogs اردوخبریں