
طوبیٰ نے سوشل میڈیا پراپنے فالوورز کو اس حوالے سے اطلاع دیتے ہوئے دعاوں کی درخواست کی ہے۔
انسٹاگرام پوسٹ میں انہوں نے لکھا “میرا اورعامر لیاقت کاکرونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے، اورہم نے گھرپرہی قرنطینہ کرلیا ہے”

طوبیٰ نے کیپشن میں قرآن پاک کی سورة الشعراءکی 80 ویں آیت بھی لکھی جس کا ترجمہ ہے ” اورجب میں بیمارہوتا ہوں تووہی ہے جو مجھے شفا دیتا ہے”۔
https://twitter.com/x/status/1324289377829347330 عامرلیاقت اور طوبیٰ کی شادی سال 2018 میں ہوئی تھی۔
فالوورزکیلئے ٹوئٹرپرتصاویرشیئرکرتے ہوئے 47 سالہ ایم این اے نے لکھا تھا” کوئی وجہ ہوتی ہے کہ 2 لوگ ایک ساتھ رہتے ہیں، وہ ایک دوسرے کو جو کچھ دیتے ہیں کوئی دوسرا نہیں دے سکتا”۔
https://twitter.com/x/status/1324289377829347330
عامرلیاقت کی یہ دوسری شادی ہے، پہلی بیوی بشریٰ عامر سے ان کے 2 بچے ہیں
Source
- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/03FOAh0.jpg
Last edited by a moderator: