عدالت نے اے آروائی کے صحافی عمادیوسف کو الزامات سے بری کردیا

Kashif Rafiq

Chief Minister (5k+ posts)

کراچی: عدالت نے اے آر وائی کے ہیڈ عماد یوسف کے خلاف مقدمہ ختم کرکے رہا کرنے کا حکم دے دیا

عدالت نے عماد یوسف کو رہا کرنے کا حکم دے دیا

عدالت نے عماد یوسف کو ضابط فوجداری کی سیکشن 63 کے تحت ڈسچارج کرنے کا حکم دیا ہے

عماد یوسف کو ایک لاکھ روپے کے مچلکے جمع کرانے کا حکم

عماد یوسف کا نام مقدمے میں شامل کرنا بدنیتی ہے، نعیم قریشی وکیل ملزم

عماد یوسف کا پورے معاملے میں کوئی کردار نہیں، نعیم قریشی وکیل ملزم

اسی متن کے ساتھ اسلام آباد میں بھی مقدمہ درج کیا گیا ہے، نعیم قریشی وکیل ملزم

ایک واقعے کی ایک سے زیادہ ایف آئی آر نہیں ہوسکتی، وکیل ملزم

عماد یوسف کے خلاف کیس ضابطہ فوجداری کی دفعہ 63 کے تحت مقدمہ سے ڈسچارج کیا جائے ،وکیل ملزم

عدالت نے استدعا منظور کرلی

عدالت کا عماد یوسف کا نام مقدمے سے خارج کرنے کا حکم


FZ20-KyXoAUJO1L
 
Last edited:
Sponsored Link