عدت میں نکاح؟ختم نبوت کامسئلہ ن لیگ پرتھوپاگیا:نعیم الحق اورمفتی سعیدکی لیک

Resilient

Minister (2k+ posts)
عدت میں نکاح؟ختم نبوت کامسئلہ ن لیگ پرتھوپاگیا:نعیم الحق اورمفتی سعیدکی لیکڈ گفتگو

مفتی صاحب کیا یہ درست ہے کہ آپ ہر نکاح دو دو مرتبہ اور دو نکاح چار چار مرتبہ پڑھوا چکے ہیں؟ مفتی صاحب آپکی سمائل کا مطلب ہے کہ نعیم الحق درست کہہ رہا ہے. یہی قدرت کا انصاف ہے کہ ریاست مدینہ کے نام پر ڈھونگ کرنے والے کے جھوٹ اسکے قریبی ساتھ ہی بےنقاب کر رہے ہیں

عدت پوری نہیں ہوئی تھی اور نکاح ہو گیا.. یہ مسئلہ بڑھ سکتا تھا لیکن خوش قسمتی سے ختم نبوت کے بل سے جان چھوٹ گئی. ختم نبوت بل پر بھی عمرانی منافقت اسکے ساتھی بےنقاب کر رہے ہیں

عمران خان اپنی تقریروں میں آیت سے شروع کر کے مخالفوں کو گالی گلوچ کرتے ہیں. عمران خان خوش قسمت ہے. اگر کوئی اور ہوتا تو ابتک لوگ اسے دائرہ اسلام سے خارج کر چکے ہوتے. عمران خان کے جھوٹ اور منافقت بیچ چوراہے میں پکڑی گئی

ریاست مدینہ کے نام پر ڈھونگ کرنے والے کے جھوٹ بیچ چوراہے میں پکڑا گیا یہ ہے وہ سرٹیفائیڈ جھوٹا جسے ثاقب نثار نے صادق و امین بنا کر عوام پر مسلط کیا.

عمران خان کی توہم پرستی کے بارے میں جو کچھ ریحام خان نے لکھا آج وہ سب قوم کے سامنے آ رہا ہے. اپنی بہنوں کے بارے میں عمران خان کے خیالات مفتی سعید کی زبانی سنیں

Advertisement

arifkarim

Chief Minister (5k+ posts)
Premium Member

تیرا مفرور لیڈر بھی تو اپنی ہر تقریر میں اللہ تعالی کے فضل و کرم سے بات شروع کر کے مخالفین کو گندی گالیاں دیا کرتا تھا
 
arifkarim

Chief Minister (5k+ posts)
Premium Member
ریاست مدینہ کے نام پر ڈھونگ کرنے والے کے جھوٹ بیچ چوراہے میں پکڑا گیا یہ ہے وہ سرٹیفائیڈ جھوٹا جسے ثاقب نثار نے صادق و امین بنا کر عوام پر مسلط کیا
لندن فلیٹس کی رسیدیں عدالت میں جمع کروانا میاں مفرور کا کام تھا ثاقب نثار یا جنرل باجوہ کا نہیں
 
Citizen X

Prime Minister (20k+ posts)
عدت میں نکاح؟ختم نبوت کامسئلہ ن لیگ پرتھوپاگیا:نعیم الحق اورمفتی سعیدکی لیکڈ گفتگو

مفتی صاحب کیا یہ درست ہے کہ آپ ہر نکاح دو دو مرتبہ اور دو نکاح چار چار مرتبہ پڑھوا چکے ہیں؟ مفتی صاحب آپکی سمائل کا مطلب ہے کہ نعیم الحق درست کہہ رہا ہے. یہی قدرت کا انصاف ہے کہ ریاست مدینہ کے نام پر ڈھونگ کرنے والے کے جھوٹ اسکے قریبی ساتھ ہی بےنقاب کر رہے ہیں

عدت پوری نہیں ہوئی تھی اور نکاح ہو گیا.. یہ مسئلہ بڑھ سکتا تھا لیکن خوش قسمتی سے ختم نبوت کے بل سے جان چھوٹ گئی. ختم نبوت بل پر بھی عمرانی منافقت اسکے ساتھی بےنقاب کر رہے ہیں

عمران خان اپنی تقریروں میں آیت سے شروع کر کے مخالفوں کو گالی گلوچ کرتے ہیں. عمران خان خوش قسمت ہے. اگر کوئی اور ہوتا تو ابتک لوگ اسے دائرہ اسلام سے خارج کر چکے ہوتے. عمران خان کے جھوٹ اور منافقت بیچ چوراہے میں پکڑی گئی

ریاست مدینہ کے نام پر ڈھونگ کرنے والے کے جھوٹ بیچ چوراہے میں پکڑا گیا یہ ہے وہ سرٹیفائیڈ جھوٹا جسے ثاقب نثار نے صادق و امین بنا کر عوام پر مسلط کیا.

عمران خان کی توہم پرستی کے بارے میں جو کچھ ریحام خان نے لکھا آج وہ سب قوم کے سامنے آ رہا ہے. اپنی بہنوں کے بارے میں عمران خان کے خیالات مفتی سعید کی زبانی سنیں

The reek of patwari desperation is real strong! 😂
 
arifkarim

Chief Minister (5k+ posts)
Premium Member
عمران خان کی توہم پرستی کے بارے میں جو کچھ ریحام خان نے لکھا آج وہ سب قوم کے سامنے آ رہا ہے.
ریحام خان کتنی نیک پروین ہے وہ ہمیں اس کی پبلک میں مانگی گئی معافی سے پتا چل چکا ہے
 
arifkarim

Chief Minister (5k+ posts)
Premium Member
The reek of patwari desperation is real strong! 😂
عمران خان پر تنقید کرنے کو بہت کچھ ہے مگر وہ اس کی بیٹی، بیوی اور بہنوں کو نشانہ بنا رہے ہیں۔ آخر کو پیچھے سے امرتسر کے بھڑوے ہیں۔ اپنا خاندانی کام کیسے ترک کر سکتے ہیں
 
Resilient

Minister (2k+ posts)
لندن فلیٹس کی رسیدیں عدالت میں جمع کروانا میاں مفرور کا کام تھا ثاقب نثار یا جنرل باجوہ کا نہیں

عمران خان کے عدت میں نکاح سے نواز شریف کے بیٹے کے فلیٹوں کا کیا لینا دینا ہے؟؟ تم لوگوں نے ہر چیز میں لندن فلیٹ اور ماڈل ٹاؤن گھسیڑ لیتے ہو ، کسی یوتھئے کی بہن بھاگ گئی اس سے تعزیت کی تو تڑپ کربولا جب ماڈل ٹاؤن ہوا تب تم کہاں تھے ؟؟
 
arifkarim

Chief Minister (5k+ posts)
Premium Member

عمران خان کے عدت میں نکاح سے نواز شریف کے بیٹے کے فلیٹوں کا کیا لینا دینا ہے؟؟ تم لوگوں نے ہر چیز میں لندن فلیٹ اور ماڈل ٹاؤن گھسیڑ لیتے ہو ، کسی یوتھئے کی بہن بھاگ گئی اس سے تعزیت کی تو تڑپ کربولا جب ماڈل ٹاؤن ہوا تب تم کہاں تھے ؟؟
عمران خان عدت میں نکاح کرے، جادو ٹونا کرے، یہودن سے شادی کر لے، ناجائز بچی بنا لے ان سب نجی زندگی کی چیزوں کا اس کی عوامی سیاست سے کیا لینا دینا ہے؟ عمران خان نے اگر شریف و زرداری خاندان کی طرح قومی خزانہ پر ہاتھ صاف کیا ہوتا تو ہم اس کی بھی اسی طرح مخالفت کرتے جیسے میاں مفرور و زرداری اینڈ فیملی کی کرتے ہیں​
 
Resilient

Minister (2k+ posts)
عمران خان عدت میں نکاح کرے، جادو ٹونا کرے، یہودن سے شادی کر لے، ناجائز بچی بنا لے ان سب نجی زندگی کی چیزوں کا اس کی عوامی سیاست سے کیا لینا دینا ہے؟ عمران خان نے اگر شریف خاندان کی طرح قومی خزانہ پر ہاتھ صاف کیا ہوتا تو ہم اس کی بھی اسی طرح مخالفت کرتے جیسے میاں مفرور و زرداری اینڈ فیملی کی کرتے ہیں​
عمران خان ختم نبوت کے ایشو پر سیاست کرے اور نون لیگ کو لوگوں کی جانوں سے کھیلے یہ کیسے گوارا ہے؟؟
 
Terminator;

Senator (1k+ posts)
عدت میں نکاح؟ختم نبوت کامسئلہ ن لیگ پرتھوپاگیا:نعیم الحق اورمفتی سعیدکی لیکڈ گفتگو

مفتی صاحب کیا یہ درست ہے کہ آپ ہر نکاح دو دو مرتبہ اور دو نکاح چار چار مرتبہ پڑھوا چکے ہیں؟ مفتی صاحب آپکی سمائل کا مطلب ہے کہ نعیم الحق درست کہہ رہا ہے. یہی قدرت کا انصاف ہے کہ ریاست مدینہ کے نام پر ڈھونگ کرنے والے کے جھوٹ اسکے قریبی ساتھ ہی بےنقاب کر رہے ہیں

عدت پوری نہیں ہوئی تھی اور نکاح ہو گیا.. یہ مسئلہ بڑھ سکتا تھا لیکن خوش قسمتی سے ختم نبوت کے بل سے جان چھوٹ گئی. ختم نبوت بل پر بھی عمرانی منافقت اسکے ساتھی بےنقاب کر رہے ہیں

عمران خان اپنی تقریروں میں آیت سے شروع کر کے مخالفوں کو گالی گلوچ کرتے ہیں. عمران خان خوش قسمت ہے. اگر کوئی اور ہوتا تو ابتک لوگ اسے دائرہ اسلام سے خارج کر چکے ہوتے. عمران خان کے جھوٹ اور منافقت بیچ چوراہے میں پکڑی گئی

ریاست مدینہ کے نام پر ڈھونگ کرنے والے کے جھوٹ بیچ چوراہے میں پکڑا گیا یہ ہے وہ سرٹیفائیڈ جھوٹا جسے ثاقب نثار نے صادق و امین بنا کر عوام پر مسلط کیا.

عمران خان کی توہم پرستی کے بارے میں جو کچھ ریحام خان نے لکھا آج وہ سب قوم کے سامنے آ رہا ہے. اپنی بہنوں کے بارے میں عمران خان کے خیالات مفتی سعید کی زبانی سنیں

رذیل پٹواری، زبیرا چُوڑا اپنی ننگی وڈیو سے مُکر گیا،، تو' یہ تو آڈیو ہے
تیرے باپو جیسے مسخرے تو "کھوتے" کی ڈینچوں ڈینچوں" والی آواج بھی روج
باتھ روم سے باھر نکلنے کے بعد 'نکا لنے کا ماھر ہے
 
Last edited:

Citizen X

Prime Minister (20k+ posts)
عمران خان پر تنقید کرنے کو بہت کچھ ہے مگر وہ اس کی بیٹی، بیوی اور بہنوں کو نشانہ بنا رہے ہیں۔ آخر کو پیچھے سے امرتسر کے بھڑوے ہیں۔ اپنا خاندانی کام کیسے ترک کر سکتے ہیں
Yeh BC patwari shuru din se yehi [email protected]@dion mein lagay huway hain. 90s mein Jemima ko nahi chorda, Yahudi agent ker ker ke, Jemima chordo, us ki maa, yaani khan ki saas per bhi smuggling ka case daal diya.

After all what do you expect, when Benazir kicked out Rana Mouchard from PPP for calling safdar a double shiftiya. Mian Saanp ki ghairat bhi jaag gai aur jis banday ne us ke damaad per uski biwi ko [email protected] ne ka illzaam lagaya ussi ko apni party mein bardi post per rakh liya.

Ke jis tarah tum ne meray khaadan ko gaaliyan di, zaleel aur nanga kiya hai aab tum benazir ko bhi gaaliyan do, zaleel aur nanga karo, then we had the famous fake nudes of Benazir being dropped from helicopters.
 
arifkarim

Chief Minister (5k+ posts)
Premium Member
عمران خان ختم نبوت کے ایشو پر سیاست کرے اور نون لیگ کو لوگوں کی جانوں سے کھیلے یہ کیسے گوارا ہے؟؟
اگر ن لیگ نے ختم نبوت کے حوالہ سے کوئی غلطی نہیں کی تھی تو بعد میں یہ قانونی ترامیم کرکے اسے اصل حالت میں بحال کیوں کرتی رہی تھی؟
 
arifkarim

Chief Minister (5k+ posts)
Premium Member
One can take care of the pandemic but nothing can be done about pandummies.... other than to gas them out.
We can forgive Nawaz and family for their loot but never forgive them for creating this BC nasl of slaves
CD89AD8F-910A-4ACA-9E27-446C27C00CF7.jpeg
3C6BEAA5-4D22-4A95-AAFA-28B28FA05AC7.jpeg
 
Resilient

Minister (2k+ posts)
اگر ن لیگ نے ختم نبوت کے حوالہ سے کوئی غلطی نہیں کی تھی تو بعد میں یہ قانونی ترامیم کرکے اسے اصل حالت میں بحال کیوں کرتی رہی تھی؟

میں نے تب بھی لکھا تھا اور بعد میں بھی ، دونوں میں عملی طور پر کوئی تبدیلی نہیں کی گئی تھی وہ صرف ایک فتنے کو ختم کرنے کیلئے کیا گیا تھا وہ فتنہ کیوں تخلیق کیا گیا اس آڈیو میں اس کے بارے میں اشارے ہیں

RashidAhmed
صاحب کو یاد ہوگا اس وقت ان سے اس پر کافی بات ہوئی تھی
 
Resilient

Minister (2k+ posts)
Yeh BC patwari shuru din se yehi [email protected]@dion mein lagay huway hain. 90s mein Jemima ko nahi chorda, Yahudi agent ker ker ke, Jemima chordo, us ki maa, yaani khan ki saas per bhi smuggling ka case daal diya.

After all what do you expect, when Benazir kicked out Rana Mouchard from PPP for calling safdar a double shiftiya. Mian Saanp ki ghairat bhi jaag gai aur jis banday ne us ke damaad per uski biwi ko [email protected] ne ka illzaam lagaya ussi ko apni party mein bardi post per rakh liya.

Ke jis tarah tum ne meray khaadan ko gaaliyan di, zaleel aur nanga kiya hai aab tum benazir ko bhi gaaliyan do, zaleel aur nanga karo, then we had the famous fake nudes of Benazir being dropped from helicopters.

CyHKz8KWgAAber4.jpg
 
Sponsored Link