عمران خان، نوازشریف اور آصف زرداری تینوں میں کوئی فرق نہیں:جاوید چودھری

imran-khan-and-zardari-asif.jpg

نجی ٹی وی چینل جیو کے پروگرام ”کیپٹل ٹاک“ میں اینکر پرسن و تجزیہ کار جاوید چودھری نے کہا کہ عمران خان، نواز شریف اور آصف زرداری میں کوئی فرق نہیں، تینوں میں جو زیادہ بہتر ڈیل دے گا وہ کامیاب ہو جائے گا، نوازشریف کے ساتھ اسٹیبلشمنٹ کے رابطے ہیں، ایک سویلین شخصیت اِدھر اور اُدھر جا رہی ہے.

جاوید چودھری نے دعویٰ کیا کہ یہ رابطے صرف نواز شریف تک محدود ہیں شہباز شریف کو بھی اس بارے میں علم نہیں، ن لیگ کے ووٹ کو عزت دو کے بیانیہ میں حقیقت نظر نہیں آتی، نواز شریف کو ووٹ کو عزت دینا تھی تو پاکستان میں ووٹرز کے ساتھ رہنا چاہئے تھا۔

انہوں نے کہا کہ ن لیگ آج بھی اسٹیبلشمنٹ کی مہربانی سے قائم ہے، اسٹیبلشمنٹ آج کہہ دے تو آدھے پارٹی اور باقی سیاست چھوڑ دیں گے۔ پچھلے دو مہینوں سے سیاست کے میدان میں افواہیں اڑ رہی ہیں، حکومت کو لانے کی ایک قیمت تھی جو بہت سے لوگوں اور اداروں نے ادا کی۔

ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ اس حکومت کو روکا جائے گا تو اس کی بھی ایک قیمت ہوگی، اگر وہ تمام ادارے، شخصیات وہ قیمت ادا کرنے کیلئے تیار ہیں تب ہی حکومت قائم رہے گی، اگر وہ ادارے اور شخصیات قیمت ادا کرنے پر تیار نہیں ہوئے تو حکومت نہیں بچے گی۔

جاوید چودھری نے موجودہ حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ اس حکومت میں ہر طبقہ اور شعبہ رو رہا ہے، یہاں پر ریئل اسٹیٹ سے ٹیکسٹائل اور کسانوں تک سب ہی رو رہے۔

ان کے ساتھ پینل پر موجود سلیم صافی نے کہا کہ یہ حکومت صرف مافیاز اور نووارداتیوں کیلئے فائدے کا باعث ہے، خیبرپختونخوا میں جے یو آئی (ف) کو مذہبی ووٹ نہیں پڑا، تحریک انصاف سے ناراض لوگوں نے غصے میں پی ٹی آئی کے نمبر ون مخالف کو ووٹ دیا۔

سلیم صافی نے یہ بھی کہا کہ آصف زرداری مکمل تابعداری پر تیار ہیں لیکن انہوں نے پارٹی کا جنازہ نکال دیا ہے اس لیے ان کا کوئی چانس نہیں۔

تجزیہ کار مشرف زیدی نے کہا کہ عمران خان کو لانے کا فیصلہ کرنے والوں کا احتساب نہیں ہوگا، عوام میں ایک بڑی تعداد ابھی بھی عمران خان کو مسیحا سمجھتی ہے، عمران خان کو وزیراعظم رکھیں یا نہ رکھیں اس کا وزن کم نہیں ہوگا۔
 
miafridi

Prime Minister (20k+ posts)
Farq os Lifafay ka hai, jiski wajah say Imran khan k voter ko discourage karnay k liye sirf yeh keh diya jata hai k woh bhi mere Lifafa denay walo ki tarah hi hai.

Aesa karnay say Lifafa dene walo k voter ko koi farq nhi parhna, Q k unka toh belief hai k "Khaata hai toh lagata bhi hai".
 
Ratan

Chief Minister (5k+ posts)
Seriously, do we consider Saleem Safi & Javed Chaudhry as persons to whom we should listen?
Do they have any kind of research on any subject whatsoever?
Do they have the ability to think and to understand ideas and information. ...
Do they spend a good amount of time studying and thinking about national & international issues?
The answer is a big no...
Saleem Safi is already known as a LIFAFA sahafi, who was a petty smuggler in his youth, used to smuggle drugs from Afghanistan to Pakistan.
He earned the nickname of "Village Idiot" for his ignorant & ill-mannered attitude which also reflects his upbringing.
He & Javed Chaudhry are worth a few bones which the Sharif family throws regularly in front of them so that they would bark in media against Imran Khan & PTI.
 
FahadBhatti

Chief Minister (5k+ posts)
So he cant prove his master not corrupt , , he is trying to prove imran khan corrupt.

Such a filthy arse licker.
 
Nice2MU

President (40k+ posts)
تینوں میں زمین آسمان کا فرق ہے۔۔ گنجے اور 10 پرسنٹی خوب لوٹ مار عیاشی کرتے ہیں، ساری دنیا میں جائدادیں بناتے ہیں اور صحافیوں میں ٹوکری تقسیم کرتے ہیں جبکہ عمران یہ کچھ نہیں کرتا۔۔
 
abdlsy

Prime Minister (20k+ posts)
imran-khan-and-zardari-asif.jpg

نجی ٹی وی چینل جیو کے پروگرام ”کیپٹل ٹاک“ میں اینکر پرسن و تجزیہ کار جاوید چودھری نے کہا کہ عمران خان، نواز شریف اور آصف زرداری میں کوئی فرق نہیں، تینوں میں جو زیادہ بہتر ڈیل دے گا وہ کامیاب ہو جائے گا، نوازشریف کے ساتھ اسٹیبلشمنٹ کے رابطے ہیں، ایک سویلین شخصیت اِدھر اور اُدھر جا رہی ہے.

جاوید چودھری نے دعویٰ کیا کہ یہ رابطے صرف نواز شریف تک محدود ہیں شہباز شریف کو بھی اس بارے میں علم نہیں، ن لیگ کے ووٹ کو عزت دو کے بیانیہ میں حقیقت نظر نہیں آتی، نواز شریف کو ووٹ کو عزت دینا تھی تو پاکستان میں ووٹرز کے ساتھ رہنا چاہئے تھا۔

انہوں نے کہا کہ ن لیگ آج بھی اسٹیبلشمنٹ کی مہربانی سے قائم ہے، اسٹیبلشمنٹ آج کہہ دے تو آدھے پارٹی اور باقی سیاست چھوڑ دیں گے۔ پچھلے دو مہینوں سے سیاست کے میدان میں افواہیں اڑ رہی ہیں، حکومت کو لانے کی ایک قیمت تھی جو بہت سے لوگوں اور اداروں نے ادا کی۔

ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ اس حکومت کو روکا جائے گا تو اس کی بھی ایک قیمت ہوگی، اگر وہ تمام ادارے، شخصیات وہ قیمت ادا کرنے کیلئے تیار ہیں تب ہی حکومت قائم رہے گی، اگر وہ ادارے اور شخصیات قیمت ادا کرنے پر تیار نہیں ہوئے تو حکومت نہیں بچے گی۔

جاوید چودھری نے موجودہ حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ اس حکومت میں ہر طبقہ اور شعبہ رو رہا ہے، یہاں پر ریئل اسٹیٹ سے ٹیکسٹائل اور کسانوں تک سب ہی رو رہے۔

ان کے ساتھ پینل پر موجود سلیم صافی نے کہا کہ یہ حکومت صرف مافیاز اور نووارداتیوں کیلئے فائدے کا باعث ہے، خیبرپختونخوا میں جے یو آئی (ف) کو مذہبی ووٹ نہیں پڑا، تحریک انصاف سے ناراض لوگوں نے غصے میں پی ٹی آئی کے نمبر ون مخالف کو ووٹ دیا۔

سلیم صافی نے یہ بھی کہا کہ آصف زرداری مکمل تابعداری پر تیار ہیں لیکن انہوں نے پارٹی کا جنازہ نکال دیا ہے اس لیے ان کا کوئی چانس نہیں۔

تجزیہ کار مشرف زیدی نے کہا کہ عمران خان کو لانے کا فیصلہ کرنے والوں کا احتساب نہیں ہوگا، عوام میں ایک بڑی تعداد ابھی بھی عمران خان کو مسیحا سمجھتی ہے، عمران خان کو وزیراعظم رکھیں یا نہ رکھیں اس کا وزن کم نہیں ہوگا۔
Ofcourse thats what is expected from evil retard
 
Riaz Lakhani

Politcal Worker (100+ posts)
What a stupidity ?? unbelievable lafafa journalist .. O Bhai get your damaag tested and you will see thereafter zameen aasmaan ka difference between the two corrupt families and pm IK. Get lost