عمران خان امریکہ کو اڈے نہ دینےکابیان پارلیمنٹ میں دیں توحمایت کریں گے،طلال

Terminator;

MPA (400+ posts)
دھمال چوہدری تنظیم ساز، ایسے کہہ رہا ہے، جیسے
پارلیمنٹ نہ ہوئی خانہ کعبہ کا غلاف والا کمرہ ہؤا
وہ پارلیمنٹ، جو یا تو خالی پڑا ہوتا ہے، اور
جو بیٹھے ہوتے ہیں وہ موبائل پر سانپ والا گیم کھیل رہے ہوتے ہیں

!!! تُف لعنت، بد بُودار تنظیم ساز درباری
 

Dr Adam

Chief Minister (5k+ posts)

اپوزیش بنچوں پر یا تو گدھے برا جمان ہیں یا پھر جرائم پیشہ لوگ . اب ان کے سامنے بیان دینے سے کیا ہو گا ؟؟؟
خان نے پاکستان کے اصل مالک اس کے عوام کے سامنے اپنا دل کھول دیا جنہوں نے دل و جان سے اس کی تائید کی اب تم لوگوں کی حمایت کی کیا ضرورت ہے ؟؟؟ پہلے یہ بتاؤ کہ تم لوگوں کی حیثیت کیا ہے ؟؟؟
 
Sponsored Link

Featured Discussion Latest Blogs اردوخبریں