عمران خان بھی ایک بزدل لیڈر ہے ۔ ہارون رشید

Awan S

Minister (2k+ posts)
IIs liyan army walon se jaan nahen chotti aur woh chairman hote hain kiyon civilian 90% corrupt hote hain aur apne booses like nawaja lohar ya zerd AAri ke ghulam hote hain bajai state ke mulazim hone ke
آرمی کی کرپشن باہر نہیں آتی ورنہ عاصمہ جہانگیر کہا کرتی تھی جس دن آرمی کی کرپشن باہر آ گئی اس دن سیاست دان محصوم لگنے لگیں گے - ابھی تازہ تازہ چھوٹے باجوے کی ننانوے کمپنیوں والی اربوں کی کرپشن اور مشرف کی بھی اربوں کی کرپشن سامنے آ چکی ہے مگر مجال ہے کوئی تحقیقات ہو یہ ایک مافیا ہے جو اس ملک کو کھا گیا ہے - سویلین حکمرانوں جیسے بھٹو نواز اور خان کو بھی یہی لاتے ہیں اسلئے ان کی کرپشن اور نا اھلی کے بھی یہی ذمے دار ہیں -
 

Aristo

Politcal Worker (100+ posts)
Bas yeh he kehna Baqi tha ap ka Haroon Rasheed sahib aour Han saray ka sara media bohat buhadar hay hamesha sauch k sath khara hota hay kabhi nahi bikta kabhi nahi jukta yaqeenan
 

Zainsha

Minister (2k+ posts)
لو جی، جی ایچ کیو گیٹ نمبر 4 کی پیداوار، رام گلی کے دلے کا ایک بدبُودار پٹواری
باؤ جی امرتسر والے کو سنتریوں سے لڑنے والا سب سے بڑا سپہ سالار بتانے لگا

ایک فوجی ضیاءالحق نے ٹٹی کی تھی تو اُس میں سے نواز نام کا ایک لینڈا نکلا تھا۔۔
 

786.ng

MPA (400+ posts)
No doubt Imran khan is darpok and greedy to finish his 5 year tenure that's why he let all opposition leaders outside to enjoy with their illegal wealth
 

asallo

MPA (400+ posts)
آرمی کی کرپشن باہر نہیں آتی ورنہ عاصمہ جہانگیر کہا کرتی تھی جس دن آرمی کی کرپشن باہر آ گئی اس دن سیاست دان محصوم لگنے لگیں گے - ابھی تازہ تازہ چھوٹے باجوے کی ننانوے کمپنیوں والی اربوں کی کرپشن اور مشرف کی بھی اربوں کی کرپشن سامنے آ چکی ہے مگر مجال ہے کوئی تحقیقات ہو یہ ایک مافیا ہے جو اس ملک کو کھا گیا ہے - سویلین حکمرانوں جیسے بھٹو نواز اور خان کو بھی یہی لاتے ہیں اسلئے ان کی کرپشن اور نا اھلی کے بھی یہی ذمے دار ہیں -

Wah ji wah patwariyon ko zara dekho apni illogical baat ko proof kerne ke liyan bhi kahan kio baat kahan milat hain aur qoute kerte hain asma jhangir ko wohi na jo hinduon ki tarhan matha taik rehi thi. kisi crediable insan ka naam liya hota to shayed kuch socha ja sakta tha but corrupt hamesha corrupt ka hi sochta hai
 

Gul Khan2020

Councller (250+ posts)
A totally ideot old man👿 he cannot analyze any matter. No one is braver than IK on the face of the earth in these times.
 

Awan S

Minister (2k+ posts)
Wah ji wah patwariyon ko zara dekho apni illogical baat ko proof kerne ke liyan bhi kahan kio baat kahan milat hain aur qoute kerte hain asma jhangir ko wohi na jo hinduon ki tarhan matha taik rehi thi. kisi crediable insan ka naam liya hota to shayed kuch socha ja sakta tha but corrupt hamesha corrupt ka hi sochta hai
آپ عاصمہ جہانگیر کو چھوڑیں یہ بتائیں اگر خان کرپشن کے خلاف جنگ کر رہا ہے تو چھوٹے باجوے کی ننانوے کمپنیوں اور سینکڑوں پیزا فرنچائز کا حساب اس سے کب لے گا ؟ نیب اس کے خلاف کیس کب کھولے گا ؟ مشرف کی اربوں روپے کی جائیداد دوسرے ملکوں میں نکلی ہے اور تصدیق شدہ ہے رجسٹری کے ریکارڈ کے مطابق مشرف کے نام پر بھی ہے کب نیب اس کے خلاف ایکشن لے گا - عمران خان کی بہادری صرف نون لیگ کے خلاف کیس بنانے تک ہی محدود ہے اگر بہادر ہے تو عاصم باجوہ سے سی پیک کے سربراہ کا عہدہ واپس لے کر اسے نیب کی جیل میں ڈال کر دکھائے - چھوٹا باجوہ ایک مڈل کلاس فمیلی سے ہے اس کے پاس اربوں کی جائیداد کہاں سے آئیں ؟
 

Nice2MU

Prime Minister (20k+ posts)
بزدل تو ہے ۲۲ سال جدوجہد کر کے آج اس مقام تک پہنچا ہے۔ نواز لیگ یا زرداری لیگ کی طرح فوج کے قدموں پر گر کر وزیر اعظم نہیں بنا

😆

سب سے زیادہ مشورے تو اسی بابا جی نے دیئے ہیں کہ کس کس کو پارٹی میں لینا چاہے بلکہ کتنے بندوں نے پی ٹی آئی میں بابا جی سے ہی درخواستیں کی تھی خواہ وہ جہانگیر ترین ہو یا اعظم سواتی ہو۔۔۔ اور ایسے کئی بیشمار لوگ۔۔
 

Nice2MU

Prime Minister (20k+ posts)
چاچا ٹٹیری اب یوتھیوں سے گالیاں کھانے کے لئے تیار ہو جاؤ - ایک بات جو چاچا ٹی وی پر نہیں کر سکتا تھا وہ میں یہاں کر دیتا ہوں - خان صاحب اگر اتنے بہادر ہیں تو فوجیوں کو نکالیں اپنی حکومت سے باہر - ہر ادارے کا سربراہ فوجی کیوں ہے - سی پیک سیکورٹی کا انچارج تو فوجی ٹھیک ہے مگر اس کا سربراہ ایک فوجی کیوں ہے - چیف سیکٹری فوجی کیوں ہیں - ہر وزارت کے ساتھ ایک فوجی بطور مشیر کیوں ہے ساری قابلیت فوجیوں میں ہی ہے کوئی سویلین کوئی ادارے، بیورو کریسی ، کابینہ اور سی پیک چلانے کی اہلیت نہیں رکھتا کیا ؟ چا چے نے ٹھیک کہا خان اپنی حکومت جانے کے ڈر سے فوجیوں کی جی حضوری پر مجبور ہے - اسے پتا ہے جس دن فوج نے فیصلہ کر لیا چند دن میں خان حکومت گر جائے گی اور آزاد اور خود مختیار الیکشن میں سوال ہی پیدا نہیں ہوتا خان کے دوبارہ جیتنے کا کیونکے اب تو ایک بار آزمانے میں کیا حرج ہے والا کارڈ بھی گیا -

بلی اور چھیچھڑوں کا محاورہ تو سنا ہوگا؟
 

khanbahadur

Councller (250+ posts)
سب سے زیادہ مشورے تو اسی بابا جی نے دیئے ہیں کہ کس کس کو پارٹی میں لینا چاہے بلکہ کتنے بندوں نے پی ٹی آئی میں بابا جی سے ہی درخواستیں کی تھی خواہ وہ جہانگیر ترین ہو یا اعظم سواتی ہو۔۔۔ اور ایسے کئی بیشمار لوگ۔۔

بابا جی کی دکھ بڑے ذاتی قسم کے ہیں جو انہیں جب بھی یاد آتے ہیں تو ٹی وی پر آکر عمران خان کے خلاف اپنے دل کی بھڑاس نکالتے ہیں
 

Shazi ji

Minister (2k+ posts)
یہ چریا عمران خان کو غصہ دلانا چاہ رہا ھے تاکہ عمران خان کوئی غلطی کر لے۔ اس چرے کو ایسی طرح بھونکنے دو۔ عمران خان آپنی حکمت عملی کے تحت صیح چل رہا ھے میڈیا کے چریوں کا کام ھے بھوکنا عادت سے مجبور ہیں
ایسی پر ان لوگوں کے گھر والوں کے لئے روٹی چلتی ھے ان کے بھونکنے پر کوئی پابندی نہیں ھے

;) !!!!!!!
Imran khan and „ BUZDIL“ ;)
He put all the opposition either behind the BAR or inside “ NAB” court and he is a “ BUZDIL” ;)

بزدل تو ہے ۲۲ سال جدوجہد کر کے آج اس مقام تک پہنچا ہے۔ نواز لیگ یا زرداری لیگ کی طرح فوج کے قدموں پر گر کر وزیر اعظم نہیں بنا

😆

چاچے کے دماغ کو آج پھر سے جی ایچ کیو کے باسی سموسوں کی گیس چڑھی ہوئی ہے
اِسی لئے ھذبان بکنے کا دورہ پڑا ہؤا ہے ۔ ۔ ۔ ۔

These Lions of Papers have all intelligence, bravery, commitment, expertise (including economy, law, politics, science, bureaucracy, governance and so on). But what they don't have, is journalistic ethics.

If you want to see something "small" then either see it from far or see it with ego.

They only see IK with their ego. This is why, some say he is coward, some say he doesn't know the politics, some say he doesn't have any intelligence and so on.


But when we compare his life, his efforts and he is achievements then I would have no hesitation to say that Pakistan has not got leader like him after Muhammad Ali Jinnah. I am not saying this because I am PTI Supporter but I can also debate with anyone. But he has some weaknesses in him which is quite normal

 

Nice2MU

Prime Minister (20k+ posts)
یہی چھچھڑے خان صاحب کو بائیس سال خواب میں آتے رہے

خان صاحب کو تو حکومت مل گئی اور کیا۔۔۔ اب صرف پٹواریوں اور انکے لیڈروں کو پاکستان سے تلف کرنا ہے۔۔
 
Sponsored Link

Featured Discussion Latest Blogs اردوخبریں