عمران خان جادو ٹونے کے ذریعے ملک چلارہا ہے، مریم نواز

Siberite

Senator (1k+ posts)
یہ کونسی ڈھکی چھپی بات ہے ، مریم صاحبہ ۔ یہ تو سب جانتے ہیں ۔ کوئ نئ بات کریں جو کسی کے علم میں نہ ہو ۔​
 

Siberite

Senator (1k+ posts)
Maryam nawaz wedding date is 25 dec 1992 and mehrunnisa date of birth is 23 november 1993. A gap of almost 11 months. Unless the date of birth is change , this seems like a propaganda.
Buzz is busy changing lot of DOB. Some of the requesters are across the border from the old Indian actress's children.
 

Siberite

Senator (1k+ posts)
سنا ہے گزشتہ رات ایک اہم شخصیت کا پتلا بنا کر اس میں سوئیاں چبھوئی جاتی رہیں، کچھ لوگ اس پر جنتر منتر کلی کلنتر پڑھتے رہے اورپھر اس پتلے کو جلا دیا گیا۔ اس ساری کاروائی کی خفیہ تصاویر کسی نے کھینچ کر متعلقہ حلقوں تک پہنچا دیں۔۔۔

یہ عورت عمران کو مکمل ذلیل کرنے سے پہلے خُلع نہیں لے گی۔​
 

Baadshaah

Councller (250+ posts)
یہ عورت عمران کو مکمل ذلیل کرنے سے پہلے خُلع نہیں لے گی۔​

اس بار خلع نہیں ہوگی، ان دونوں نوسرباز میاں بیوی کو اڈیالہ جیل میں بند کردیا جائے گا، وہاں باقی عمر جی بھر کر جنتر منتر پڑھیں۔۔۔
 

desan

President (40k+ posts)
Premium Member
OIP.C3pjIIRP0Xrd7tBBfzt_FwHaDr


Here is the Real Janta Mantar...
 
Sponsored Link