عمران خان سب سے بڑا چور ہے،شہری

imisa2

Senator (1k+ posts)
سوائے نواز شریف کو شریف کہنے کے تمام باتیں درست کہی ہیں۔
 

Bubber Shair

Minister (2k+ posts)
چور ہونا شائد چھوٹی بات ہو مگر چوروں کی سرپرستی کرنا بڑا جرم ہے جو عمران خان کررہا ہے
تمام سابقہ چور ادھر آچکے ہیں
 

BrotherKantu

Chief Minister (5k+ posts)
ایڈیٹ

یہ الو کا پٹھا نو مہینے میں خود تو سچ بولنا سکھ نہیں سکا کیسے ملک کو تبدیل نا کرنے پر بول رہا ہے.


.
 

Doctor sb

Senator (1k+ posts)
خان صاحب کو اس کمر توڑ مہنگائی کا حل نکالنا ہوگا چاہے قیمتیں کم کرکے کی جاۓ یا پھر اجرتیں بڑھا کر مگر اس پر قابو پانا ہوگا وگرنہ معاشی اصلاحات کا ایجنڈا بے اثر ہوگا
 
Sponsored Link

Featured Discussion Latest Blogs اردوخبریں