عمران خان سوئچ دبا کر تبدیلی نہیں لے آئے گا، وزیراعظم

Resident Evil

Senator (1k+ posts)
بھارت ماتا کے مقابلے میں کئی گنا چھوٹے ملک پاکستان میں "نیوز چینلز" شاید دوگنے ہیں
جو پاکستان میں ہو رہے کرپشن میں سے اپنا حصّہ وصول کرنے کے لئے اپنی دکانیں کھولے بیٹھے ہیں

یہ دوکانیں کپتان کے آنے کے بعد مندی میں جا کر دیوالیہ ہو چکی ہیں
تو ایسی صورتِ حال میں کپتان کی تبدیلی میں سے بڑی رکارٹ کون؟؟؟
Cartoon-media-corruption.jpg
 
Last edited: