عمران خان عوام کو کہا گھبرانا نہیں لیکن اب شریفوں زرداریوں کا گھبرانا شروع

hello

Chief Minister (5k+ posts)
حکومت ملنے پر عمران خان نے جب دیکھا کہ اس ملک کو دوالیہ کے قریب پہنچا کر اپوزیشن کے سابقہ حکمرانوں نے تباہی کے کنارے پر کھڑا کر دیا ہے تو عوام کو حقائق سے آگاہ کیا اور اعتماد میں لیتے ہوئے مشہور جملہ کہا" گھبرانا نہیں " میں ان شاءاللہ یہ سب آپ کو ٹھیک کر کےدیکھاؤں گا اور اب وقت آ چکا معشیت اپنے ٹریک پر آ چکی خارجہ پالیسی کے ذریعے دنیا میں تنہائی کا شکار پاکستان اب اقوام عالم میں کئی اعزازات حاصل کر رہا ہے تو لہذ ا جو اپوزیشن بیچاری اس جملے کو لے کر ڈھیٹوں بے شرموں کی طرح سیاست کرتی رہی جب کہ ملک کو نقصان بھی انہوں نے ان اپوزیشن والوں نے خود پہنچایا اور ایک شخص اس کو درست کرنے کی ذمہ داری لے رہا ہے تو یہ طنز کرتی رہی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اور ٹک ٹاک بنواتی رہی لیکن اب ان اپوزیشن والوں کے گھبرانے کا ٹائم شروع ہوا چاہتا ہے عمران خان اب ایک سونامی کی طرح ان کا وہ حال کرنا ہے جس میں عوام نے عمران خان کے ساتھ ہونا ہے کہ ان کو چھپنے کو جگہ نہیں ملنی
safe_image.php