عمران خان میرا لیڈر ہے، اس کے خلاف بولنے کس سوچ بھی نہیں سکتا - خٹک

arifkarim

Chief Minister (5k+ posts)
Premium Member
خٹک کے پیچھے ٹاڑی کتنی باچھیں کھلا رہا ہے
E77A53C4-8145-4935-94BF-5554E1BB330E.jpeg
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
یہ واقعی کارنامہ ہے انسانیت کو مرنے سے بچانے کیلئے اعضا کی پیوندکاری میں یہ بہت ہی اہم سنگ میل ہے میرے اپنے ایک رشتہ دار کو دل کی تبدیلی سے گزارا گیا اور ایک سال تک وہ انتظار کرتا رہا اسے رات ایک بجے بتایا گیا کہ فورا آجاو کسی بندے کی موت ہوی ہے اس کا دل تمہیں لگانا ہے
عموما دل کا مرض ایسے لوگوں کو ہوتا ہے جو چالیس سے اوپر ہوں یعنی جن کے بچے فیملی ہوتی ہے اور وہ واحد کمانے والے ہوتے ہیں جب وہ مرجاتے ہیں تو ساری فیملی تباہ ہوجاتی ہے
یہ کارنامہ پورے ایک میڈیکل سرجنز کے گروپ کا ہے جس میں پاکستانی ڈاکٹر بھی شامل تھا لیکن اس گروپ کو لیڈ امریکی ڈاکٹر نے ہی کیا ہے
تیسری بات کہ خنزیر کا گوشت کھانا حرام ہے اس کا میڈیکلی استعمال حرام نہیں ہے
 
Terminator;

Senator (1k+ posts)

جدید میڈیکل سائنس اِس مخمصے میں پڑا ہؤا ہے، کہ "بظاہر" شرِک کی طرح نظر آنے والاوڈا دلا
رفع حاجت میں "گوبر" کیوں خارج کرتا ہے؟؟؟
😁😆😜
 
Last edited:
Sponsored Link