عمران خان نے اتنی نفرت پھیلادی کہ ہم اوپن مارکیٹ بغیر سیکیورٹی نہیں جاسکتے

Rambler

Chief Minister (5k+ posts)
اسلام میں کسی کو بھی زانی قرار دینا اتنا آسان نہیں ہے...اس کے لیے چار چشم دید
گواہوں کی ضرورت ہوتی ہے…..چلو ایک تو تمہاری ماں ہو گی…..باقی تین کہاں سے لاؤ گے؟ ?

MarYumm Qatri and 2 Qatri's.
 

Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
زنا ثابت کرنے کے لئے اسلامی قانون اچھی طرح پڑھ لو پھر پورے اعتماد سے اپنی متاثرہ کو عینی شاہدین کے ساتھ عدالت لے جانا
ہاہاہا...اور جب اسے چار گواہ نہیں ملیں گے تو جھوٹا الزام لگانے پر
الٹا اسے چالیس کوڑے لگ جایں گے…..پھر یہ کسی کٹی پتنگ کی طرح
ساری زندگی ہچکولے کھاتا رہے گا. ?
 

Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
MarYumm Qatri and 2 Qatri's.
خیر مریم تو پکی جھوٹی ہے؟….اسکی گواہی تو قابل قبول نہ ہوگی…
اور اگر کہیں جج نے گیراج کے بارے پوچھ لیا تو؟….لینی کی دینی پر جائے گی.
 

wasiqjaved

Chief Minister (5k+ posts)



عمران خان نے معاشرے میں اتنی نفرت پھیلادی ہے کہ ہم پارلیمنٹیرینز اسلام آباد میں کسی اوپن مارکیٹ میں جاکر بیٹھ نہیں سکتے، اور جب بیٹھتے ہیں تو ہمارے ساتھ چار مسلح گارڈز ہوتے ہیں، کیا ہم نے کوئی جرم کیا ہے؟ طارق فضل چوہدری
لوگ عمران خان کی بات کیوں مان رہے ہیں؟ اِس پر کیوں نہیں سوچتے، چین پودوں کے بچے!
 

Rambler

Chief Minister (5k+ posts)
خیر مریم تو پکی جھوٹی ہے؟….اسکی گواہی تو قابل قبول نہ ہوگی…
اور اگر کہیں جج نے گیراج کے بارے پوچھ لیا تو؟….لینی کی دینی پر جائے گی.

MarYumm Qatri's only lies when she opens her mouth. She speaks truth with all of her other orifices.
 

ahaseeb

Minister (2k+ posts)
So PTI can go in public but other parties can't ?
others have public support and PTI doesn't;. What kind of logic is this
 

asallo

Senator (1k+ posts)



عمران خان نے معاشرے میں اتنی نفرت پھیلادی ہے کہ ہم پارلیمنٹیرینز اسلام آباد میں کسی اوپن مارکیٹ میں جاکر بیٹھ نہیں سکتے، اور جب بیٹھتے ہیں تو ہمارے ساتھ چار مسلح گارڈز ہوتے ہیں، کیا ہم نے کوئی جرم کیا ہے؟ طارق فضل چوہدری
Aab waqt aagiya ahi ke na srif yeh log balke iin ke ghar wale bhi na nikal sakain bahir aur log un ko dekh ker identify ker ke chor chor boloan. Saath main haram khane wale sarkari mulazmon ke sath bhi yehi sulook hona chayye
 

fnaeem

Senator (1k+ posts)
ہاہاہا...اور جب اسے چار گواہ نہیں ملیں گے تو جھوٹا الزام لگانے پر
الٹا اسے چالیس کوڑے لگ جایں گے…..پھر یہ کسی کٹی پتنگ کی طرح
ساری زندگی ہچکولے کھاتا رہے گا. ?
80 koray
 

karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)

شائد اسی لیئے جن خلیجی ملکوں کے پاس بھیک مانگنے گئے تھے انہوں نے پرانے بھی واپس مانگ لیئے۔ یا اخی انت حرامی کل مال چوری کرون ہمارے پیسے واپس کرون
 

Rambler

Chief Minister (5k+ posts)
Aab waqt aagiya ahi ke na srif yeh log balke iin ke ghar wale bhi na nikal sakain bahir aur log un ko dekh ker identify ker ke chor chor boloan. Saath main haram khane wale sarkari mulazmon ke sath bhi yehi sulook hona chayye

The least people should do is to have a total social boycott of this mafia and all it's tentacles.
 

باس از باس

MPA (400+ posts)



عمران خان نے معاشرے میں اتنی نفرت پھیلادی ہے کہ ہم پارلیمنٹیرینز اسلام آباد میں کسی اوپن مارکیٹ میں جاکر بیٹھ نہیں سکتے، اور جب بیٹھتے ہیں تو ہمارے ساتھ چار مسلح گارڈز ہوتے ہیں، کیا ہم نے کوئی جرم کیا ہے؟ طارق فضل چوہدری

۔

صرف جرم ؟ تم تو بہت بڑے کنجر اور سور کی اولاد ہو تمہاری تو چوتڑوں پہ فائر مارنا چاہیے
 

A.jokhio

Minister (2k+ posts)



عمران خان نے معاشرے میں اتنی نفرت پھیلادی ہے کہ ہم پارلیمنٹیرینز اسلام آباد میں کسی اوپن مارکیٹ میں جاکر بیٹھ نہیں سکتے، اور جب بیٹھتے ہیں تو ہمارے ساتھ چار مسلح گارڈز ہوتے ہیں، کیا ہم نے کوئی جرم کیا ہے؟ طارق فضل چوہدری
apke aamal ki wajah se... Imran Khan ne kya kiya hai?..
 

gorgias

Chief Minister (5k+ posts)
اسے نفرت نہیں شعور کہتے ہیں۔ یہی عمل 90 کی دہائی میں انڈیا میں ہوا۔ اور منتخب نمائندے جو لوٹے بن گئے ان کو ان کے حلقوں میں پیٹا گیا انہیں جوتے پہنا کر گدھوں پر سوار کیا گیا یہی وجہ ہے کہ آج وہاں لوٹا بننے کا رواج ختم ہو گیا ہے۔ ان سیاست دانوں کے ساتھ یہی ہوا تو ان شااللہ یہ انسان بن جائیں گے یا سیاست چھوڑ دیں گے۔
 

miafridi

Prime Minister (20k+ posts)
Han q k Choro aur lotero ko jail main hona chahiye, Markets main nhi.

امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
 

monkk

Senator (1k+ posts)

یوتھیے۔۔ ہاتھ تو اسلامی شرعی قانون کے تحت کاٹے جاتے ہیں اور اگر پاکستان میں اسلامی قانون نافذ کیا گیا تو سب سے پہلے تو عمران خان کو زانی قرار دے کر بیچ اسلام آباد میں گاڑ کر سنگسار کرنا پڑے گا، یوتھیے تو یتیم ہوجائیں گے۔۔۔۔


aur nawaz shrif apple phone dy ker Kim Barker ko kam dalny ky try kerta hy...
phir jab kam nahi hota to zardari ky liey dala geeri kerta hy....



haramkhooro koi sharam kar lo kioon thory sy peeson ky liey haramkhoori kerty ho tum log ?
 

karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)

چوری صاب بہت جلد جو تجھ سے انٹرویو لے رہے ہیں یہ بھی باہر نکلنے کے لائق نہیں رہیں گے پھر یہ معافیاں مانگیں گے ٹی وی پر پر بیٹھ کر مگر کوئی نہیں سنےگا