عمران خان نے خود کو پاور ثابت کردیا ہے،حبیب اکرم

20habibakramkhan%20nyowrsabitkrdi.jpg

سینئر تجزیہ کار حبیب اکرم نے کہا ہے کہ عمران خان نے خود کو پاور ثابت کردیا،اب تمام قوتیں ان کے ساتھ پاور کے طور پر ڈیل کررہی ہیں۔

تفصیلات کے مطابق حبیب اکرم نے یہ گفتگو سماء ٹی وی کے پروگرام میرے سوال میں اپنا تجزیہ پیش کرتے ہوئے کی اور کہا کہ عمران خان نے سسٹم سے جو رعایت لی ہے وہ کسی سازش کے تحت نہیں لی بلکہ انہوں نے یہ رعایت اپنی جارحانہ سیاست کے بل بوتے پر کمائی ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ اپریل اور اس سے پہلے کے چند مہینے دیکھیں تو عمران خان کے خلاف ایک نفرت تھی جو بعد میں آکر کم ہونا شروع ہوئی، پنجاب میں 20 سیٹیوں پر ضمنی انتخاب کے دوران عمران خان نے متعدد جیت لیں تو پھر یہ حقیقت آشکار ہوئی کہ عمران خان نے اپنی جارحانہ حکمت عملی کے نتیجے میں نظام سے سہولت لی ہے۔

حبیب اکرم نے کہا کہ پاکستانی سیاست میں یہ کوئی نئی بات نہیں ہے جو اب ہورہی ہے،یہ ہمیشہ سے تھا کہ "پاورٹاکس ٹوپاور"، والی کیفیت ہی ہے، عمران خان نے خود کو ایک پاورثابت کیا تو پاکستان کی تمام قوتیں ان سے اسی حساب سے ڈیل کررہی ہیں۔

سینئر تجزیہ کار نے کہاکہ ہمارے ملک میں اقتدار تک جانے کے2راستے ہوتےہیں، عمران خان خود کو حکومت میں دیکھ رہےہیں، مقبولیت کے گراف پر نظر ماریں تو اس میں عمران خان نے بہت کچھ جیت رکھا ہے، اس کے نتیجے میں اب وہ پاور سٹرکچر میں بھی اپنی جگہ بنانا چاہتے ہیں۔

حبیب اکرم نے کہا کہ عمران خان چاہتے یہ ہیں کہ پاکستان کے پاور اسٹرکچر میں تمام لوگوں کو یہ پیغام دیا جائے کہ وہ سب کو ساتھ لے کر چلنے کیلئے ہیں، اس چیز کی بنیاد پر ہوسکتا ہے کہ عمران خان کسی موقع پر دوبارہ اسمبلیوں میں بھی چلے جائیں۔
 
Husaink

Prime Minister (20k+ posts)

پاور بھی ثابت کر دیا ہے اور ننگی لیگ کو کفن بھی ڈال دیا ہے بس اب دفن کرنا ہے
 
samisam

Chief Minister (5k+ posts)
کنجر الطرفین ٹائلٹ سین نطفہ حرام جو اپنی دلا گیری کے بدلے نطفہ حرامی کے بدلے گشتی پن کے بدلے اپنے آپ کو گشتی فراری کا نامزد کردہ امریکہ کا سفیر سمجھ رہا تھا اس کنجر الطرفین کو امریکہ کا سفیر بنتے بنتے اپنے نانکے دادکے کے چکلوں کا سفیر بننا پڑ گیا یہ کنجر الطرفین نطفہ حرام بھونکنے والا خنزیر کرپٹ لوگوں کا گوں انکی شٹ اپنی زبان سے چاٹ کر صاف کرکے انکی شٹ کو شہد سمجھ کر کھاجانے والا نطفہ حرام فراڈیا
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
حبیب اکرم نے کہا کہ عمران خان چاہتے یہ ہیں کہ پاکستان کے پاور اسٹرکچر میں تمام لوگوں کو یہ پیغام دیا جائے کہ وہ سب کو ساتھ لے کر چلنے کیلئے ہیں،
تو پھر چوروں لٹیروں کیساتھ بھی چل لو، ڈرپوک کمپرومائزڈ لیڈر
 
Sponsored Link