عمران خان نے سفیروں کے متعلق بات سو فیصد ٹھیک کی ہے : حسن نثار

There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
سفیر کا کام بہت اہم ہوتا ہے لیکن اکثر سفراء کو معلوم ہی نہیں
پاکستان اور پاکستانیوں کو کئی ممالک شک کی نگاہ سے دیکھتے ہیں کافی حد تک اس کے قصور وار بھی سفیر ہیں
اس کے علاوہ تبلیغ دین بھی ایک اہم فریضہ ہے