عمران خان کا اعتماد کا ووٹ حاصل کرنا دلیرانہ فیصلہ ہے - چودھری برادران

peaceandjustice

Minister (2k+ posts)
عوام پی ٹی آئی کی اتحادیوں جماعتوں کا بھی شکریہ ادا کرتی ھے جنہوں نے وزیراعظم عمران خان پر بھروسہ کیا آمید ھے پاکستان کو مافیاز سے بچانے کی خاطر تمام اتحادی جماعتوں اور پی ٹی آئی کا اتحاد خوش اسلوبی سے 5 سالوں تک چلے گا تاکہ مستقبل میں بھی یہ پارٹیاں آپس میں اتحاد رکھ کر پاکستان کی بقا خوشحالی اور ترقی کے لئے مل جل کر کام کرتی رہیں مافیاز بہت بڑا ھے اتحادی جماعتوں کو آپس میں اتحاد قائم رکھنا چاہیے تاکہ مافیاز اپنے انجام کو پہنچ جائے۔ انشاءاللہ
 

CANSUK

Chief Minister (5k+ posts)
عمران خان وزيراعظم پاکستان ہميشہ آگے آکے لڑتا ہے اس قوم کے لئے پر يہ قوم سوئی ہوئی ہے کب جاگے گی۔
ورلڈ کپ ۹۲ ميں ون ڈاؤن پر آکر بيٹنگ کی اور ميچ جتوا ديا تھا۔
قوم کو جاگنا پڑے گا۔​
 
Sponsored Link

Featured Discussion Latest Blogs اردوخبریں