عمران خان کا خطاب،ام حریم کا بھی تذکرہ کردیا،جانئے شیطان کے چیلے کسے کہا؟

Meme

Minister (2k+ posts)
تجھے کیا اعتراض ہے اسی آر ٹی ایس کے ذریعے تجھے لائے تھے۔ سب سے بڑی کارروائی کراچی میں ڈالی گئی تھی جہاں کچرے کے ڈھیر سے بڑی تعداد میں پی پی، متحدہ، ٹی ایل پی پہ مہر شدہ ادھ جلے بیلٹ پیپر ملے تھے کیونکہ کراچی آپریشن کے بعد متحدہ کی طرف سے بڑے ردعمل کا خطرہ نہیں تھا یہی وجہ ہے الیکشن کے بعد ملک کی تمام جماعتوں نے متفقہ طور پر تمھیں سلیکٹڈ قرار دیا تھا ۔۔
 
Last edited:

There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
حکومت عمران خان کو جتنا ہو سکے ، تن کے رکھے

تاکہ عمران خان کو بھی پتہ چلے کہ اس نے ان لوگوں کے کیسز پاکستان کے فرسودہ نظام پر چھوڑ کر کتنا بڑا گناہ کیا تھا
 
Terminator;

Minister (2k+ posts)
الیکشن کمیشن کا فیصلہ آٹھ سال نہیں تو کیا آٹھ سو سال بعد آتا؟

لے پٹواری جی،اب اِس اخبار کی شُر شُری بنا کر اپنی موری میں لگالے،،،اور 14 اگست کی جشن کا آغاز کر ۔ ۔ ۔
😜
297453134_5657490854293756_5865765196784187780_n.jpg
 
asadqudsi

Senator (1k+ posts)
یہ جو آیی ایم ایف ، ورلڈ بینک وغیرہ جوُپیسہ دیتے ہیں یہ اصل فارن فنڈنگ ہے اور پھر رجیم چینج تو ہوگی انکی مرضی سے۔
 
Lubnakhan

Minister (2k+ posts)
پی ٹی آئی کی سیٹیں کم کرنے کے لیے آر ٹی ایس کا استعمال کیا گیا۔ سندھ میں جی ڈی اے کو آر ٹی ایس کی وجہ سے نقصان ہوا اور اسی وجہ سے پی ٹی آئی حکومت بنانے میں ناکام رہی۔ پی پی پی کو اس کے پچھلے دور میں ملنے والی نشستوں سے زیادہ نشستیں ملیں، اس لیے یہ ایک افسانہ ہے کہ ٹی ایل پی، پی پی پی اور ایم کیو ایم کے خلاف آر ٹی ایس کا استعمال کیا گیا۔
 
You need to change your current translator app. It seems it can't even distinguish between Karachi and Sindh.
 
Meme

Minister (2k+ posts)
Kuttay so if other parties win elections, it's fair fight, but if PTI wins it's because of RTS, army, and other factors?
گنجی ککڑی جب انتخابات شفاف ہوتے ہیں تو سب بولتے ہیں۔ جیسے ان ضمنی انتخابات میں کسی طرف سے کسی نوع کا اعتراض نہیں کیا گیا۔
 
arifkarim

Chief Minister (5k+ posts)
گنجی ککڑی جب انتخابات شفاف ہوتے ہیں تو سب بولتے ہیں۔ جیسے ان ضمنی انتخابات میں کسی طرف سے کسی نوع کا اعتراض نہیں کیا گیا۔
اعتراض نہیں کیا؟ پی ٹی آئی چیخ چیخ کر تھک گئی کہ چیف الیکشن کمیشنر نے حکومت کیساتھ ملکر پورا الیکشن مینج کیا۔ وگرنہ کنجر لیگ ۵ سیٹیں بھی نہ نکال سکتی
پتا نہیں تم بغض عمرانی کس دنیا میں رہتے ہو
 
Meme

Minister (2k+ posts)
اعتراض نہیں کیا؟ پی ٹی آئی چیخ چیخ کر تھک گئی کہ چیف الیکشن کمیشنر نے حکومت کیساتھ ملکر پورا الیکشن مینج کیا۔ وگرنہ کنجر لیگ ۵ سیٹیں بھی نہ نکال سکتی
پتا نہیں تم بغض عمرانی کس دنیا میں رہتے ہو
اگر بیس میں سے پچیس سیٹیں بھِی مل جاتیں تب بھی پی ٹی آئی رونا دھونا کرتی۔

What difference does it make?
 
arifkarim

Chief Minister (5k+ posts)
If
اگر بیس میں سے پچیس سیٹیں بھِی مل جاتیں تب بھی پی ٹی آئی رونا دھونا کرتی۔

What difference does it make?
If PTI voters had not come out in extra ordinary large numbers, PTI would have lost all seats because of rigging by ECP and imported govt
 
Sponsored Link